Sun Jan 30 2022 13:28:12 GMT+0900 (Japan Standard Time)

This commit is contained in:
WorkInEurasia 2022-01-30 13:28:13 +09:00
parent e677bbfd42
commit ddfb979b6f
9 changed files with 27 additions and 0 deletions

5
21/14.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,5 @@
\v 14 ۱۴۔۔ اِس لئے خُداوند کئ جنگوں کی کتاب میں کہا گیا ہے ۔
واہیب جو سوفہ میں ہے۔
اور ارنوُن کی وادیاں۔ \v 15 ۱۵۔۔اور وادیوں کی ڈھلوان ۔
جو عار کے علاقہ کو جاتی ہے
اور موآب کی سرحد سے مُتصل ہے۔

1
21/16.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 16 ۱۶۔۔اور وہاں سے کُوچ کر کے بئیر پر آئے اور وہ ایک کنُواں ہےجس کی بابت خُداوند نے موسیٰ سے کہا ۔ کہ لوگوں کو جمع کرتاکہ میَں اُنہیں پانی دُوں۔

5
21/17.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,5 @@
\v 17 ۱۷۔۔ تب اِسرائیل نے یہ گیت گایا۔
اَے کنُویں تو جوش مار۔
تم اُس کی تعریف گاؤ۔ \v 18 ۱۸۔۔اِس کنُوئیں کو رئیسوں نے کھودا
اپنی لاٹھیوں سے ۔اپنے عصاؤں سے۔
قوم کے اُمرا نے اُسے بنایا۔

1
21/19.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 19 ۱۹۔۔تب وہ بئیر سے متنہ کو گئے ۔ اور متنہ سے نحلی ایل کو اور نحلی ایل سے بامات کو۔ اور بامات کو۔ \v 20 ۲۰۔۔ اور بامات سے اُس وادی کو جو موآب کے میدان میں ہے اور پسگہ کی چوٹی تک جہاں سے یشیممون نظر آتا ہے۔

1
21/21.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 21 ۲۱۔۔ اور اِسرائیل نے اموریوں کے بادشاہ سیحون کے پاس ایلچی بھیج کر کہا۔ \v 22 ۲۲۔۔ہمیں اپنی سرزمین سے گزُر جانے دے۔اور ہم کھیتوں اور انگوروں میں داخل نہ ہوں گے اور ہم کنوئیں کا پانی نہیں پئییں گے بلکہ شاہراہ پر چلیں گے ۔ جب تک کہ تیری حد سے گزُر نہ جائیں۔ \v 23 ۲۳۔۔اور سِیحون نے اَسرائیل کو اپنی حد میں سے نہ جانے دِیا ۔ بلکہ سِیحون اپنی ساری قوم جمع کر کے اِسرائیل سے مقُابلہ کرنے کو بیِابان میں نکلا اور یہض میں پہنچا اور اِسرائیل سے لڑائی کی۔

1
21/24.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 24 ۲۴۔۔ تو اِسرائیل نے اُسے تلوار کی دھار سے مارا اور اُس کے ملک پر ارنُون سے لے کر یبُوق تک یعنی بنی عمون تک قبضہ کیِا۔ کیونکہ یعزیر بِنی عمون کی سرحد تھا۔ \v 25 ۲۵۔۔ اور اِسرائیل نے اُس کے سب شہر لے لئے۔ اور وہ اموریوں کے تمام شہروں میں حسبُون میں اور اُس کے سب گاؤں میں بسے۔ \v 26 ۲۶۔۔ کیونکہ حسبُون اموریوں کے بادشاہ سیِحون کا شہر تھا ۔ جس نے پہلے موآب کے بادشاہ سے جنگ کی تھی اور اُس کا سارا ملک ارنونؔ تک اُس کے ہاتھ سے لے لیِا تھا۔

6
21/27.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,6 @@
\v 27 ۲۷۔۔ اِس لئے ضرب المثل کہنے والے یہ کہتے ہیں۔
حسبُون میں آؤ تاکہ اُسے بناؤ۔
اور سیحون کا شہر مضبُوط کیِا جائے ۔ \v 28 ۲۸۔۔ کیونکہ حسبُون سے آگ نکلی ۔
سیحون کے شہر سے شعلہ برآمد ہُؤا۔
جو موآب کے شہروں کو
اور ارنون کے اُونچے مقامات کے سردارں کو کھا گیا۔

6
21/29.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,6 @@
\v 29 ۲۹۔۔ اَے موآب تجھ پر واویلاہے
اَے کموس کی قوم تُو ہلاک ہُوئی ۔
اُس نے اپنے بیٹوں کو بھگا دِیا۔
اور اپنی بیٹیوں کو اموریوں کے بادشاہ کی اسیری میں دِیا۔ \v 30 ۳۰۔۔ اُن کی اولاد حسبُون سے دیبون تک فنا ہُوئی
ہم نے نفح تک سب کچھ تباہ کیِا۔
وہ نفح جو میدبا کے متُصل ہے۔

1
21/31.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 31 ۳۱۔۔تب اِسرائیل نے اموریوں کے ملک میں قیام کیِا۔ \v 32 ۳۲۔۔ اور موسیٰ نے یعزیر میں جاسُوس بھیجے ۔ اور اُنہوں نے اُس کے گاؤں لے لئے ۔ اور اموریوں کو جو وہاں تھے نکال دِیا۔