Sun Jan 30 2022 13:26:12 GMT+0900 (Japan Standard Time)

This commit is contained in:
WorkInEurasia 2022-01-30 13:26:13 +09:00
parent 96a976fcb5
commit e677bbfd42
8 changed files with 8 additions and 0 deletions

1
20/27.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 27 ۲۷۔۔ تو موسیٰ نے جیسا خُداوند نے اُسے حکم دِیا کیِا۔ اور وہ جماعت کے دیکھتے ہُوئے کوہِ ہُور پر چڑھے۔ \v 28 ۲۸۔۔اور موسیٰ نے ہارون کے کپڑے اُتارے اور اُس کے بیٹے الیعزر کو پہنائے۔اور وہاں پہاڑ کی چوٹی پر ہارون فوت ہُؤا۔ اور موسیٰ اور الیعزر پہاڑ سے نیچے اُترآئے۔ \v 29 ۲۹۔پس جب ساری جماعت نے دیکھا ۔ کہ ہارون فوت ہُؤا۔ تو تمام بنی اِسرائیل اُس پر تیس دِن تک ماتم کرتے رہے۔

1
21/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 21 \v 1 ۱۔ اور کِنعانی بادشاہ عراد نے جو جنوب میں رہتا تھا سُنا کہ بنی اِسرائیلؔ اتھارم کی راہ سے آرہے ہیں۔ تو اُن سے لڑائی کی اور اُن میں سے کئی ایک کو اسیر کر کے لے گیا۔ \v 2 ۲۔۔تب اِسرائیل نے خُداوند کے لئے منّت مانی اور کہا ۔ کہ اگر تُو اِس قوم کو ہمارے ہاتھ میں کر دے گا ۔ تو ہم اُن کے شہروں کو فنا کر دیں گے۔ \v 3 ۳۔۔اور خُداوندنے اِسرائیل کی آواز سُنی اور کِنعانیوں کو اُن کے ہاتھ میں کر دِیا ۔ تب اُنہوں نے اُن کے شہروں اور اُنہیں فنا کیِا۔ اِس لئے اُس جگہ کا نام حُرمہ ہُؤا۔

1
21/04.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 4 ۴۔۔پھر اُنہوں نے کوہِ ہور سے بحرِقُلزم کے رستے پر کُوچ کیِا ۔ تاکہ اِدوم کے ملک سے گھوم کر جائیں ۔ اور اُس سفر کے سبب سے لوگوں کے دِل تنگ ہُوئے۔ \v 5 ۵۔۔اور لوگ خُدا اور موسیٰ کے خلاف بولے اور کہا ۔تُو ہمیں مصر سے کیوں نکال لایا ۔ تاکہ ہم بیِابان میں مر جائیں ؟ کیونکہ یہاں پر نہ ہمارے لئے نہ روٹی ہے اور نہ پانی ہے۔ اور ہمارے دِل اِس ہلکے کھانےسے نفرت کرتے ہیں۔

1
21/06.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 6 ۶۔۔تب خُداوند نے آتشی سانپ لوگوں کے درمیان بھیجے ، اُنہوں نے لوگوں کو کاٹا۔ اور بہت لوگ اِسرائیل میں سے مر گئے۔ \v 7 ۷۔۔ تب لوگ موسیٰ کے پاس آئے اور کہا کہ ہم نے گنُاہ کیِا ۔ کہ ہم خُداوند کے اور تیرے خلاف بولے سو تُو خُداوند سے دُعا مانگ کہ وہ سانپوں کو ہم سے دُور کرے تب موسیٰ نے لوگوں کو واسطے دُعا مانگی۔

1
21/08.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 8 ۸۔۔تو خُداوند نے موسیٰ سے فرمایا۔ کہ تُو ایک سانپ بنا ۔ اور ایک بّلے پر اُونچا کر تو جو ڈسا ہُؤااُس پر نظر کرے گاوہ جیِتا رہے گا۔ \v 9 ۹۔۔ تب موسیٰ نے پیِتل کا سانپ بنایا۔ اور اُسے بّلے پر رکھا ۔ تو ایسا ہُؤا کہ اگر کسی اِنسان کو سانپ نے کاٹا اور اُس نے پیِتل کے سانپ پر نظر کی ۔ تو وہ جیِتا رہا۔

1
21/10.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 10 ۱۰۔۔ تب بنی اَسرائیل نے وہاں سے کُوچ کیِا ۔ اور اوبوت میں ڈیرا لگایا۔ \v 11 ۱۱۔۔ اور اوبوت سے کُوچ کر کے عیے عباریم میں جو بیِابان میں موآب کے مقُابل مشرق کی طرف کو ہے آ اترے۔

1
21/12.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 12 ۱۲۔۔ پھر وہاں سے کُوچ کیِا اور وادیِ زرد میں آئے۔ \v 13 ۱۳۔۔ پھر وہاں سے کُوچ کیِا ۔ اور ارنونؔ کے پار جو بیِابان میں اموریوں کی حد سے باہر ہے ڈیرے لگائے ۔ کیونکہ ارنُون ہی موآب کی حد ، موآب اور اموریوں کے درمیان ہے۔

1
21/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب۲۱