Sun Jan 30 2022 14:36:37 GMT+0900 (Japan Standard Time)

This commit is contained in:
WorkInEurasia 2022-01-30 14:36:38 +09:00
parent 35ca2e3777
commit a8b72a4222
8 changed files with 8 additions and 0 deletions

1
25/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 25 \v 1 ۱۔اور اَسرائیل نے شطیم میں قیام کیِااور لوگوں نے موآب کی بیٹیوں کے ساتھ زِناکاری شُروع کی۔ \v 2 ۲۔۔اور اُنہوں نے لوگوں کو اپنے دیوتاؤں کی قُربانیوں پر بُلایا۔تو لوگوں نے کھایا اور اُن کے دیوتاؤں کو سجدہ کیِا۔ \v 3 ۳۔۔ اور اِسرائیل بعل فعور سے مل گیا۔ تب خُداوندکا غضب اِسرائیل پر بھڑکا۔

1
25/04.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 4 ۴۔۔ تو خُداوند نے موسیٰ سے فرمایا کہ قوم کے سب رئیسوں کو پکڑ اور اُنہیں خُداوند کے لئے علانیہ پھانسی پر لٹکا دے تاکہ خُداوند کے غضب کی تیزی اِسرائیل پر سے ٹل جائے۔ \v 5 ۵۔۔تب موسیٰ نے بنی اِسرائیل کے قاضیوں سے کہا کہ قوم میں سے ہر ایک کو جو بَعل فعور سے ملا قتل کرو۔

1
25/06.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 6 ۶۔ اور دیکھو بنی اِسرائیل میں سے ایک آدمی آیا اور اپنے بھائیوں کے پاس ایک مِدیانی عورت کو موسیٰ اور تمام بنی اِسرائیل کی جماعت کی آنکھوں کے سامنے لایا۔ جو خیمہ اجتماع کے دروازہ کے سامنے رو رہے تھے۔ \v 7 ۷۔۔ جب فینحاس بِن الیعزر بِن ہارون کاہِن نے دیکھا تو وہ جماعت کے درمیان سے اُٹھا۔ اور اپنے ہاتھ میں نیزہ لیِا۔

1
25/08.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 8 ۸۔۔ اوراِس اِسرائیلی مرَد کے پیچھے خلوت گاہ میں گھُسا ۔ اور اُن دونوں کو یعنی اَس اِسرائیلی مرَد کوا ور عورت کو اُن کے پیٹ میں چھیدا ۔ تو بنی اِسرائیل سے وَبا بند ہُوئی۔ \v 9 ۹۔۔ اور جو وَبا سے مر گئے ۔ وہ چوبیس ہزار تھے۔

1
25/10.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 10 ۱۰۔۔ اور خُداوند نے موسیٰ سے کلام کر کے فرمایا۔ \v 11 ۱۱۔۔ چونکہ فینحاس بن الیعزر بِن ہارون کاہِن کے باعث اُس غیرت کے جو اُسے اُن کے درمیان میرے لئے ہے میرے غضب کو بنی اِسرائیل پر سے ہٹا دِیا۔ کہ میَں نے اپنی غیرت میں بنی اِسرائیل کو فنا نہیں کیِا۔

1
25/12.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 12 ۱۲۔۔پس اِس لئے تُو کہہ ۔ دیکھو میَں اُسے اپنی صُلح کا عہد عطا کرتا ہوں۔ \v 13 ۱۳۔۔ کہ اُس غیرت کی جزا میں جو اُسے اپنے خُد اکے لئے ہے اور بنی اِسرائیل کے لئے کفارہ دینے کے واسطے کہانت کا عہد اُس کے لئے اوراُس کے بعد اُس کے نسل کے لئے اَبدی ہوگا۔

1
25/14.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 14 ۱۴۔۔ اور اُس اِسرائیلی مرد کا نام جومِدیانی عورت کے ساتھ مارا گیا ۔زمری بِن سلو تھا وہ شمعونیوں میں سے ایک آبائی گھرانے کا رئیس تھا۔ \v 15 ۱۵۔۔ اُس مِدیانی عورت کا نام جو ماری گئی۔ کزبی تھا۔ وہ صُور کی بیٹی تھی ۔ جو مِدیان میں گروہ کا رئیس ایک آبائی گھرانے کا سردار تھا۔

1
25/16.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 16 ۱۶۔۔ اور خُداوند نے موسیٰ سے کلام کر کے فرمایا۔ \v 17 ۱۷۔۔کہ مِدیانیوں کو تنگ کرو اور انہیں مارو۔ \v 18 ۱۸۔۔ کیونکہ اُنہو ں نے تمہیں اپنے مکرُوں سے فریب دے کر تنگ کیِا ۔ فعور کے متعلق اور کُزبی کے متُعلق جو اُن کی بہن مِدیان کے رئیس کی بیٹی تھی ۔ جو اُس دِن ماری گئی۔ جب وَبا فعور کے سبب پھیلی۔