Sun Jan 30 2022 14:34:38 GMT+0900 (Japan Standard Time)
This commit is contained in:
parent
04c998a347
commit
35ca2e3777
|
@ -1 +1 @@
|
|||
\v 12 ۱۲۔۔ تب بلعام نے بلق سے کہا ۔ کیا میَں نے تیرے ایلچیوں سے جو تُو نے میرے پاس بھیجے نہ کہا؟ \v 13 ۱۳۔۔کہ اگرچہ مجھے بلق اپنا گھر چاندی اور سونے سے بھرا ہُؤا دے ۔ مجھے طاقت نہیں کہ خُداوند کے حکم سے تجاوز کر کے اپنی مرضی سے بھلا یا بُرا کرُوں بلکہ جو کچھ خُداوند مجھے فرمائے گا میَں وہی کہوں گا۔ \v 14 ۱۴۔اَب تو میَں اپنے لوگوں میں جاتا ہوں۔ آ۔ میَں تجھے بتاؤں گا کہ یہ لوگ آخری دِنوں میں تیرے لوگوں کے ساتھ کیا کریں گے۔ ۱۵۔۔تب اُس نے اپنی تمثیل شُروع کی اور کہا ۔
|
||||
\v 12 ۱۲۔۔ تب بلعام نے بلق سے کہا ۔ کیا میَں نے تیرے ایلچیوں سے جو تُو نے میرے پاس بھیجے نہ کہا؟ \v 13 ۱۳۔۔کہ اگرچہ مجھے بلق اپنا گھر چاندی اور سونے سے بھرا ہُؤا دے ۔ مجھے طاقت نہیں کہ خُداوند کے حکم سے تجاوز کر کے اپنی مرضی سے بھلا یا بُرا کرُوں بلکہ جو کچھ خُداوند مجھے فرمائے گا میَں وہی کہوں گا۔ \v 14 ۱۴۔اَب تو میَں اپنے لوگوں میں جاتا ہوں۔ آ۔ میَں تجھے بتاؤں گا کہ یہ لوگ آخری دِنوں میں تیرے لوگوں کے ساتھ کیا کریں گے۔
|
|
@ -0,0 +1,6 @@
|
|||
\v 15 ۱۵۔۔تب اُس نے اپنی تمثیل شُروع کی اور کہا ۔
|
||||
بلعام بِن بعور کا کلام
|
||||
اُس شخص کا کلام جس کی آنکھیں بند تھیں۔ \v 16 ۱۶۔۔اُس کا کلا م جو خُدا کی باتیں سُنتا ہے۔
|
||||
اور حق تعالیٰ کا عرفان رکھتا ہے ۔
|
||||
جو قادرِ مطُلق کا رؤیا دیکھتا ہے۔
|
||||
اور گرِ کر اپنی آنکھیں کھولتا ہے۔
|
|
@ -0,0 +1,6 @@
|
|||
\v 17 ۱۷۔۔میَں اُسے دیکھتا ہُوں۔ پر ابھی نہیں۔
|
||||
میَں اُس پر نظر کرتا ہُوں۔ پر قریب سے نہیں ۔
|
||||
یعقُوب سے ایک ستِارہ نکلے گا۔
|
||||
اِسرائیل سے ایک عصا اُٹھے گا۔
|
||||
وہ موآ ب کے سرداروں کو مارے گا ۔
|
||||
اور تمام فرزندان ِ فساد کو برباد کرے گا۔
|
|
@ -0,0 +1,5 @@
|
|||
\v 18 ۱۸۔۔ اِدوم اُس کی میراث ہوگا۔
|
||||
شعیر اُس کی ملکیت ہو جائے گا۔
|
||||
اِسرائیل بہادری کرے گا۔ \v 19 ۱۹۔۔ یعقُوب سے وہ نکلے گا جو حکومت کرے گا۔
|
||||
اور اپنے دُشمنوں کو ہلاک کرے گا۔
|
||||
یعنی شعیر کے باقی ماندوں کو ۔
|
|
@ -0,0 +1,3 @@
|
|||
\v 20 ۲۰۔۔ تب اُس نے عمالیق کو دیکھا ۔ اور اپنی تمثیل شُروع کر کے کہا۔
|
||||
عمالیق قوموں میں پہلا تھا۔
|
||||
پر اُس کا انجام ہلاکت ہوگا۔
|
|
@ -0,0 +1,4 @@
|
|||
\v 21 ۲۱۔۔ تب اُس نے قینیوں پر نگاہ کی ۔ اور اپنی تمثیل چِلا کر کہا۔
|
||||
تیرا مَسکن مضبُوط ہے ۔
|
||||
تُو نے چٹان میں اپنا آشیانہ بنایا۔ \v 22 ۲۲۔۔ لیکن قین اُجڑے گا
|
||||
اسُور تجھے قید کر کے لے جائے گا ۔
|
|
@ -0,0 +1,5 @@
|
|||
\v 23 ۲۳۔۔ پھر اُس نے اپنی تمثیل چلائی اور کہا۔
|
||||
اَفسوس اُس پر جو زندہ ہو۔
|
||||
جس وقت قادرِ مطُلق یہ باتیں پُوری کرے۔ \v 24 ۲۴۔۔ کیتیم کے ساحِل سے جہاز آئیں گے۔
|
||||
جو اسور کو شکست دیں گے اور عبر کو ذلیل کریں گے۔
|
||||
آخر کار وہ بھی ہلاک ہو جائے گا۔
|
|
@ -0,0 +1 @@
|
|||
\v 25 ۲۵۔۔تب بلعام اُٹھا اور اپنی جگہ کو واپس گیا ۔ اور بلق بھی اپنی راہ چلا گیا۔
|
|
@ -0,0 +1 @@
|
|||
باب۲۵
|
Loading…
Reference in New Issue