Sun Jan 30 2022 10:54:56 GMT+0900 (Japan Standard Time)

This commit is contained in:
WorkInEurasia 2022-01-30 10:54:56 +09:00
parent 0b87233205
commit 5ada40a99a
4 changed files with 6 additions and 0 deletions

1
07/48.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 49 48۔اور ساتویں دِن بنی اِفرائیم کا رئیس الیسمع بِن عمیہوسد نَذر لایا ۔ \v 48 ۴۸۔۔اُس کا ہدیہ یہ تھا ۔ چاندی کا ایک قاب وزنی ایک سَو تیس مثِقال اور چاندی کا ایک جام وزنی ستّر مثِقال مقَدس کے مثِقال کے مطُابق ۔ یہ دونوں نَذر کی قُربانی کے لئے تیل کے ملے ہُوئے میدہ سے بھرے تھے۔ \v 50 ۵۰۔۔ اور سونے کا ایک بخُور دان وزنی دس مثِقال بخُور سے بھرا ہُؤا۔

1
07/51.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 51 ۵۱۔۔ اور ایک بیل اور ایک مینڈھا اور ایک برّہ یک سالہ سوختنی قُربانی کے لئے۔ \v 52 ۵۲۔۔اور ایک بکرا خطا کی قُربانی کے لئے۔ \v 53 ۵۳۔۔اور سلامتی کی قُربانی کے لئے دو بیل اور پانچ مینڈھے اور پانچ بکرے اور پانچ برّے ایک ایک سال کے یہ الیسمع بِن عمیہود کا ہدیہ تھا۔

1
07/54.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 54 ۵۴۔۔اور آٹھویں دِن بنی منّسی کا رئیس جملی ایل بِن فدا ہصور نَذر لایا۔ \v 55 ۵۵۔۔ اُس کا ہدیہ یہ تھا ۔ چاندی کا ایک قاب وزنی ایک سَو تیس مِثقال اور چاندی کا ایک جام وزنی ستّر مثِقال مقَدس کے مثِقال کے موافِق ۔ یہ دونوں نَذر کی قُربانی کے لئے تیل کے ملے میدہ سے بھرے تھے۔ \v 56 ۵۶۔۔ اور سونے کا ایک بخُور دان وزنی دس مثِقال بخُور سے بھرا ہُؤا ۔

3
07/57.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v57۵۷۔۔اور ایک بیل اور ایک مینڈھا اور ایک برّہ یک سالہ سوختنی قُربانی کے لئے۔
\v58۵۸۔۔اور ایک بکرا خطا کی قُربانی کے لئے۔
\v59۵۹۔۔اور سلامتی کی قُربانی کے لئے دو بیل اور پانچ مینڈھے اور پانچ بکرے اور پانچ برّے اور ایک ایک سال کے ۔ یہ جملی ایل بِن فدا ہصور کا ہدیہ تھا۔