Sun Jan 30 2022 10:46:37 GMT+0900 (Japan Standard Time)

This commit is contained in:
WorkInEurasia 2022-01-30 10:46:38 +09:00
parent 710b257586
commit 0b87233205
6 changed files with 6 additions and 0 deletions

1
07/30.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 30 ۳۰۔۔اور چوتھے دِن بنی روبِن کا رئیس الیصور بِن شدیور نَذر لایا۔ \v 31 ۳۱۔۔اُس کا ہدیہ یہ تھا ۔ ایک چاندی کاقاب وزنی ایک سَو تیس مثِقال اور ایک چاندی کا جام وزنی ستّر مثِقال مقَدس کے مثِقال کے مطُابق ۔ یہ دونوں نظر کی قُربانی کے لئے تیل کے ملے ہُوئے میدہ سے بھرے تھے۔ \v 32 ۳۲۔۔اور ایک سونے کا بخُور دان وزنی دس مثِقال بخُور سے بھرا ہُؤا ۔

1
07/33.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 33 ۳۳۔۔اور ایک بیل اور ایک مینڈھا اور ایک برّہ یک سالہ سوختنی قُربانی کے لئے۔ \v 34 ۳۴۔۔اور بکرا خطا کی قُربانی کے لئے۔ \v 35 ۳۵۔۔اور سلامتی کی قُربانی کے لئے دو بیل اور پانچ مینڈھے اور پانچ بکرے اور پانچ برّے ایک ایک سال کے یہ الیصور بِن شدیور کا ہدیہ تھا۔

1
07/36.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 36 ۳۶۔۔اور پانچویں دِن بنی شمعون کا رئیس سلومی ایل بِن صوری شدی نَذر لایا۔ \v 37 ۳۷۔۔ اُس کا ہدیہ یہ تھا۔ایک چاندی کا قاب وزنی ایک سَو تیس مثِقال اور ایک چاندی کا جام وزنی ستّر مثِقال مقَدس کے مثِقال کے موافق۔ یہ دونوں نذر کی قُربانی کے لئے تیل کے ملے ہُوئے میدہ سے بھرے تھے۔ \v 38 ۳۸۔۔اور سونے کا ایک بخُور دان دس مثِقال کا بخُور سے بھرا ہُؤا۔

1
07/39.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 39 ۳۹۔۔اور ایک بیل اور ایک مینڈھا اور ایک برّہ یک سالہ سوختنی قُربانی کے لئے ۔ \v 40 ۴۰۔۔ اور ایک بکرا خطا کی قُربانی کے لئے۔ \v 41 ۴۱۔۔ اور سلامتی کی قُربانی کے لئے دو بیل اور پانچ مینڈھے اور پانچ بکرے اور پانچ برّے ایک ایک سال کے ۔ یہ سلومی ایل بِن صُوری شدیورکا ہدیہ تھا۔

1
07/42.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 42 ۴۲۔۔اور چھٹے دِن بنی جد کا رئیس الیاسف بِن دعوایل نَذر لایا۔ \v 43 ۴۳۔۔ اُس کا ہدیہ یہ تھا ۔ ایک چاندی کاقاب وزنی ایک سَو تیس مثِقال اور ایک چاندی کا جام وزنی ستّر مثِقال مقَدس کے مثِقال کے موافِق ۔ یہ دونوں نَذر کی قُربانی کے لئے تیل کے ملے ہُوئے میدہ سے بھرے تھے۔ \v 44 ۴۴۔۔ اور سونے کا ایک بخُور دان وزنی دس مثِقال بخُور سے بھرا ہُؤا۔

1
07/45.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 45 ۴۵۔۔اور ایک بیل اور ایک مینڈھا اور ایک برّہ یک سالہ سوختنی قُربانی کے لئے۔ \v 46 ۴۶۔۔اور ایک بکرا خطا کی قُربانی کے لئے۔ \v 47 ۴۷۔۔اور سلامتی کی قُربانی کے لئے دو بیل اور پانچ مینڈھے اور پانچ بکرے اور پانچ برّے ایک ایک سال کے ۔ یہ الیاسف بِن دعوایل کا ہدیہ تھا۔