Sun Jan 30 2022 14:22:39 GMT+0900 (Japan Standard Time)

This commit is contained in:
WorkInEurasia 2022-01-30 14:22:39 +09:00
parent ddfb979b6f
commit 531ab1f51f
4 changed files with 4 additions and 0 deletions

1
21/33.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 33 ۳۳۔۔تب وہ گھومے اور بسنؔ کی راہ میں چڑھے ۔ تب بسن کا بادشاہ عوج اور اُس کے سب لوگ اُن کے مقُابلے کو ادرعی پر جنگ کرنے کو نکلے۔ \v 34 ۳۴۔۔تو خُداوند نے موسیٰ سے فرمایا۔ اُس سے نہ ڈر ۔ کیونکہ میَں نے اُسے اور اُس کے سب لوگوں کو اور اُس کے ملک کو تیرے ہاتھ میں دے دِیا ہے تُو اُن سے ایسا ہی کر جیسا تُو نے اموریوں کے بادشاہ سیحون سے جو حسبُون میں رہتا تھا کیِا۔ \v 35 ۳۵۔۔تب اُنہوں نے اُسے اور اُس کے بیٹوں اور اُس کے بعد اُس کے لوگوں کو مارا۔ یہاں تک کہ کوئی بھاگنے والا نہ بچا اور اُنہوں نے اُس کے ملک پر قبضہ کیِا۔

1
22/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 22 \v 1 ۱۔۔ پھر بنی اِسرائیل نے کُوچ کیِا ۔ اور موآب کے درمیان میں جہاں یردنؔ کے پا ر یریحو مقُابل میں ہے ڈیرا لگایا۔

1
22/02.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 2 ۲۔۔اور بلق بِن صِفور نے سب کچھ جو اِسرائیل نے اموریوں سے کیِا تھا دیکھا۔ \v 3 ۳۔۔ اور موآبی اُن سے بہت ڈر گئے ۔ کیونکہ وہ بہت تھے اور موآب بنی اِسرائیل کے سبب خوف زدہ ہُؤا۔ \v 4 ۴۔۔اور موآب نے مدیان کے بزرگوں سے کہا ۔ اب یہ جماعت ہمارے سب اِردگرد کو یُوں چاٹ جائے گی۔ جیسے بیل کھیت کی گھاس کو چاٹتا ہے۔ اور اُس وقت موآب کا بادشاہ بلق بِن صفور تھا۔

1
22/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب۲۲