Sun Jan 30 2022 11:00:56 GMT+0900 (Japan Standard Time)

This commit is contained in:
WorkInEurasia 2022-01-30 11:00:56 +09:00
parent d856792967
commit 3cfe11e6dd
5 changed files with 5 additions and 3 deletions

View File

@ -1 +1 @@
\c 8 \v 1 ۱۔ شمع دان کے سات چراغ اور خُداوند نے موسیٰ سے کلام کر کے فرمایا۔ \v 2 ۲۔۔کہ ہارون سے مخاطب ہو اور اُس سے کہہ ۔ کہ جب تُو چراغوں کو رکھے تو ساتوں چراغ اپنی روشنی شمع دان کے سامنے کی طرف ڈالیں۔
\c 8 \v 1 ۱۔ اور خُداوند نے موسیٰ سے کلام کر کے فرمایا۔ \v 2 ۲۔۔کہ ہارون سے مخاطب ہو اور اُس سے کہہ ۔ کہ جب تُو چراغوں کو رکھے تو ساتوں چراغ اپنی روشنی شمع دان کے سامنے کی طرف ڈالیں۔

View File

@ -1,2 +1 @@
\v3۳۔۔تو ہارون نے ایسا ہی کیِا۔ اُس نے شمع دان کے سامنے کی طرف چراغ جَلائے ۔ جیسا کہ خُداوند نے موسیٰ کو حُکم دِیا۔
\v4۴۔۔اور شمع دان کی بناوٹ یوں تھی کہ وہ تنہ سے لے کر اپنی شاخوں تک سونے سے گھڑا ہُؤا تھا۔ وہ اُس شکل کا گھڑا ہُؤا تھا۔ جو خُداوند نے موسیٰ کو دکھائی ۔ تو اُس نے شمع دان ویسا ہی بنایا۔
\v 3 ۳۔۔تو ہارون نے ایسا ہی کیِا۔ اُس نے شمع دان کے سامنے کی طرف چراغ جَلائے ۔ جیسا کہ خُداوند نے موسیٰ کو حُکم دِیا۔ \v 4 ۴۔۔اور شمع دان کی بناوٹ یوں تھی کہ وہ تنہ سے لے کر اپنی شاخوں تک سونے سے گھڑا ہُؤا تھا۔ وہ اُس شکل کا گھڑا ہُؤا تھا۔ جو خُداوند نے موسیٰ کو دکھائی ۔ تو اُس نے شمع دان ویسا ہی بنایا۔

1
08/05.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 5 ۵۔۔ اور خُداوند نے موسیٰ سے کلام کر کے فرمایا۔ \v 6 ۶۔۔ کہ بنی اِسرائیل کے درمیان سے تُو لاویوں کو لے اور اُنہیں پاک کر۔

1
08/07.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 7 ۷۔۔اور اُن کے پاک کرنے کے لئے تُو اُن سے یُوں کر۔ تُو اُن پر طہارت کا پانی چھڑک۔اور وہ اپنے سارے بدن پر اُسترہ پھرائیں اور اپنے کپڑے دھوئیں ۔تو وہ پاک ہو جائیں گے۔ \v 8 ۸۔۔ تب وہ ایک بَیل اور نَذر کی قُربانی کے لئے میدہ تیل سے ملا ہُؤا لیں۔ اور تُو ایک دُوسرا بَیل خطا کی قُربانی کے لئے لے۔

1
08/09.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 9 ۹۔۔اور تُو لاویوں کو خیمہ اجتماع کے سامنے لا اور بنی اِسرائیل کی ساری جماعت کو جمع کر۔ \v 10 ۱۰۔۔او ر تُو لاویوں کو خُداوند کے آگے لا۔ اور بنی اِسرائیل اپنے ہاتھ اُن پر رکھیں۔ \v 11 ۱۱۔۔اور ہارون لاویوں کو بنی اِسرائیل کی طرف سے ہلانے کی قُربانی کی طرح خُداوند کے آگے گزُرانے ۔ تب وہ خُداوند کی خدمت کے لئے مخصُوص ہوں گے۔