Sun Jan 30 2022 10:58:56 GMT+0900 (Japan Standard Time)

This commit is contained in:
WorkInEurasia 2022-01-30 10:58:56 +09:00
parent daaf54e54a
commit d856792967
7 changed files with 8 additions and 0 deletions

1
07/81.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 81 ۸۱۔۔اور ایک بیل اور ایک مینڈھااور ایک برّہ یک سالہ سوختنی قُربانی کے لئے۔ \v 82 ۸۲۔۔اور ایک بکرا خطا کی قُربانی کے لئے۔ \v 83 ۸۳۔۔اور سلامتی کی قُربانی کے لئے دو بیل اور پانچ مینڈھے اور پانچ بکرے اور پانچ برّے ایک ایک برس برس کے۔ یہ اخیرع بِن عینان کا ہدیہ تھا۔

1
07/84.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 84 ۸۴۔۔مذبح کی تقَدیس پر اُس کے مسَح کے دِن اِسرائیل کے رئیسوں کی طر ف سے یہ ہدئیے تھے۔ چاندی کے بارہ قاب اور چاندی کے بارہ جام اور سونے کے بارہ بخُور دان۔ \v 85 ۸۵۔۔ہر ایک قاب کا وزن چاندی کے ایک سو تیس مثِقال اور ہر ایک جام کا وزن چاندی کے ستّر مثِقال تھا۔تو سارے برتنوں کی چاندی مقَدس کے مثِقال کے مطُابق دو ہزار چار سو مثِقال تھی۔ \v 86 ۸۶۔۔ اور سونے کے بارہ بخُور دان بخُور سے بھرے ہُوئے ہر ایک بخُوردان مقَدس کے مثِقال کے مطُابق دس مثِقال کا تھا۔ تو سب بخُوردانوں کا سونا ایک سَو بیس مثِقال تھا۔

1
07/87.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 87 ۸۷۔۔اور سوختنی قُربانی کے لئے بارہ بیل ، بارہ مینڈھے اور ایک ایک برس کے بارہ برّے اُن کی نَذر کی قُربانیوں کے سمیت۔اور خطا کی قُربانی کے لئے بارہ بکرے تھے۔ \v 88 ۸۸۔۔اور سلامتی کی قُربانی کے لئے چوبیس بیَل اور ساٹھ میندھے اور ساٹھ بکرے اور ایک ایک برس کے ساٹھ برّے۔ یہ مذبح کی تقَدیس کے لئے تھے جب وہ مسَح کیِا گیا۔

1
07/89.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 89 ۸۹۔۔اور ایسا ہُوا کہ جب موسیٰ خُداوندسے ہمکلام ہونے کے لئے خیمہ اجتماع میں داخِل ہُؤا۔ تو اُس نے سرپوش کے اُوپر سے جو صندُوق ِ شہادت پر تھا۔دونوں کرُوبیوں کے درمیان سے آواز سُنی جو اُس سے خطاب کرتی تھی ۔ تو اُس نے اُس سے کلام کیِا۔

1
08/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 8 \v 1 ۱۔ شمع دان کے سات چراغ اور خُداوند نے موسیٰ سے کلام کر کے فرمایا۔ \v 2 ۲۔۔کہ ہارون سے مخاطب ہو اور اُس سے کہہ ۔ کہ جب تُو چراغوں کو رکھے تو ساتوں چراغ اپنی روشنی شمع دان کے سامنے کی طرف ڈالیں۔

2
08/03.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v3۳۔۔تو ہارون نے ایسا ہی کیِا۔ اُس نے شمع دان کے سامنے کی طرف چراغ جَلائے ۔ جیسا کہ خُداوند نے موسیٰ کو حُکم دِیا۔
\v4۴۔۔اور شمع دان کی بناوٹ یوں تھی کہ وہ تنہ سے لے کر اپنی شاخوں تک سونے سے گھڑا ہُؤا تھا۔ وہ اُس شکل کا گھڑا ہُؤا تھا۔ جو خُداوند نے موسیٰ کو دکھائی ۔ تو اُس نے شمع دان ویسا ہی بنایا۔

1
08/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب۸