Sun Jan 30 2022 13:03:24 GMT+0900 (Japan Standard Time)

This commit is contained in:
WorkInEurasia 2022-01-30 13:03:24 +09:00
parent fbcaa0e5f3
commit 28e4840250
8 changed files with 8 additions and 3 deletions

View File

@ -1,3 +1 @@
\v11۱۱۔۔اور اگر کوئی شخص اِنسان کی لاش کو چھوئے ۔ تو سات دِن ناپاک رہے گا۔
\v12۱۲۔۔ وہ اپنے آپ کو اُس پانی سے تیسرے دِن اور ساتویں دِن پاک کرے ۔ تو پاک ہوگا۔ اور اگروہ اپنے آپ کو تیسرے دِن اورساتویں دِن پاک نہ کرے تو وہ پاک نہیں ہوگا۔
\v13۱۳۔۔ جس کسی نے اِنسان کی لاش کو چھؤاہو اور پاک نہ کیِا گیا ہو۔ اُس نے خُداوند کے مَسکن کو ناپاک کیِا۔ وہ شخص اِسرائیل میں سے خارج کیِا جائے گا ۔ کیونکہ اُس پر تطہیرکا پانی نہیں چھڑکا گیا۔وہ ناپاک ہے او ر اُس میں ناپاکی باقی ہے۔
\v 11 ۱۱۔۔اور اگر کوئی شخص اِنسان کی لاش کو چھوئے ۔ تو سات دِن ناپاک رہے گا۔ \v 12 ۱۲۔۔ وہ اپنے آپ کو اُس پانی سے تیسرے دِن اور ساتویں دِن پاک کرے ۔ تو پاک ہوگا۔ اور اگروہ اپنے آپ کو تیسرے دِن اورساتویں دِن پاک نہ کرے تو وہ پاک نہیں ہوگا۔ \v 13 ۱۳۔۔ جس کسی نے اِنسان کی لاش کو چھؤاہو اور پاک نہ کیِا گیا ہو۔ اُس نے خُداوند کے مَسکن کو ناپاک کیِا۔ وہ شخص اِسرائیل میں سے خارج کیِا جائے گا ۔ کیونکہ اُس پر تطہیرکا پانی نہیں چھڑکا گیا۔وہ ناپاک ہے او ر اُس میں ناپاکی باقی ہے۔

1
19/14.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 14 ۱۴۔۔ اگر کوئی آدمی کسی خیمہ میں مرَ جائے ۔ تو اُس کی بابت یہ شریعت ہے۔ کہ جو کوئی اُس خیمہ میں آئے اور سب جو کچھ اُس میں ہے سات دِن تک ناپا ک رہیں گے۔ \v 15 ۱۵۔۔ اور ہر ایک کھلا برتن جس پر ڈھکنا بندھا نہ ہو ناپاک ہوگا۔ \v 16 ۱۶۔۔ اور جو کوئی میدان میں کسی تلوار کے مقتُول کو یا مردہ کو یا انسان کی ہڈّی کو یا قبر کو چھوئے۔ تو وہ سات دِ ن تک ناپاک رہے گا ۔

1
19/17.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 17 ۱۷۔۔ تُو اُس ناپاک آدمی کے لئے جَلی ہُوئی خطا کی قُربانی کی راکھ برتن میں لی جائے اوراُس پر بہتا پانی ڈالا جائے۔ \v 18 ۱۸۔۔ اور ایک پاک آدمی زوفالے اور اُسے پانی میں ڈبوئے اور خیمہ پر اور سب برتنوں پر اور سب آدمیوں پر جو اُس کے اندر تھے اور اُس پر جس نے مقتُول کو یا ہڈی کو یا مردہ کو یا قبر کو چھؤا ، چھڑکے۔ \v 19 ۱۹۔۔پاک آدمی ناپاک پر تیسرے دِن اور ساتویں دِن چھڑکے ۔ اور ساتویں دِن اُسے پاک کرے۔ تب وہ اپنے کپڑے دھوئے اور پانی سے نہائے۔ تو شام کے وقت وہ پاک ہوگا۔

1
19/20.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 20 ۲۰۔۔ اور جو شخص ناپاک ہُؤا ۔ اور اُس نے اپنے آپ کو پاک نہ کیِا۔ تو وہ جماعت کے درمیان سے خارِج کیِا جائے گا۔ کیونکہ اُس نے خُداوند کے مقَدس کو ناپاک کیِا۔ اور جب تک اُس پرتطہیر کا پانی چِھڑکا نہ جائے وہ ناپاک ہے۔ \v 21 ۲۱۔۔ یہ اُن کے لئے ابدی فرض ہوگا۔ اور جو پانی چھڑکے وہ اپنے کپڑے دھوئے ۔ او ر جو تطہیر کے پانی کو چھؤئے شام تک ناپاک رہے گا۔ \v 22 ۲۲۔۔اور ہر ایک چیز جسے ناپاک آدمی چھؤئے ناپاک ہوگی۔ اور جو کوئی اُس ناپاک چیز کو چھؤئےشام تک ناپاک رہے گا۔

1
20/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 20 \v 1 ۱۔۔اور پہلے مہینہ میں بنی اِسرائیل کی کل جماعت دشتِ صین میں آئی اور لوگوں نے قادس میں قیام کیِااور مریم نے وہاں وفات پائی ۔ اور وہیں دفن کی گئی۔

1
20/02.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 2 ۲۔۔ اور جماعت کے لئے پانی نہ تھا۔ سو وہ موسیٰ اور ہارون کے خلاف جمع ہُوئے۔ \v 3 ۳۔۔ اور لوگوں نے جھگڑا کر کے کہا ۔ کاش! کہ جب ہمارے بھائی خُداوند کے آگے مرے ہم بھی مر جاتے۔

1
20/04.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 4 ۴۔۔ تم خُداوند کی جماعت کو اِس دشت میں کیوں لائے ؟ تاکہ ہم اور ہمارے چوپائے یہاں مر جائیں۔ \v 5 ۵۔۔اور تم نے کیوں ہمیں مصر سے نکالا ۔ کہ ہمیں اُس جگہ لے آئے ؟ ایسی خراب جگہ میں جس میں نہ کھیت ہیں نہ انجیر نہ انگوُر نہ انار بلکہ پینے کا پانی تک نہیں ہے۔

1
20/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب۲۰