Sun Jan 30 2022 13:01:24 GMT+0900 (Japan Standard Time)

This commit is contained in:
WorkInEurasia 2022-01-30 13:01:24 +09:00
parent fe233fce43
commit fbcaa0e5f3
9 changed files with 11 additions and 0 deletions

1
18/25.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 25 ۲۵۔۔اور خُداوند نے موسیٰ سے کلام کر کے فرمایا۔ \v 26 ۲۶۔۔ تُو لاویوں سے خطاب کر اور اُن سے کہہ کہ جب تم بنی اِسرائیل سے دَہ یکیاں لو جو میَں نے تمہاری میراث کر دَی ہیں۔ تو ہر دَہ یکی کی دَہ یکی خُداوند کے لئے نَذر لاؤ۔ \v 27 ۲۷۔۔ تو تمہاری نَذر کھلیان اور کولھو کے نَذرانے کی طرح سمجھی جائے گی۔

1
18/28.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 28 ۲۸۔۔ اور اِس طرح تم اپنی سب دَہ یکیوں میں سے جو تم بنی اِسرائیل سے لو۔ خُداوند کے لئے نَذر لاؤ ۔ اور تمہاری نَذریں جو خُداوند کے لئے ہوںوہ ہارون کاہِن کو دینا۔ \v 29 ۲۹۔۔ اور تمہاری سب نَذریں جو اپنے ہدیوں میں سے تم خُداوند کے لئے لاؤ۔سب سے اچھی اور پاک چیزیں ہوں۔

1
18/30.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 30 ۳۰۔۔اور تُو اُن سے کہہ کہ جب تم اچھے سے اچھا حِصہ نَذرانہ دے چُکو ۔ تو دَہ یکیوں کا بقیہ لاویوں کے لئے کھلیان اور کولھو کی پیداوار کی مانند ہوگا۔ \v 31 ۳۱۔۔ اور تم اور تمہارا خاندان اُنہیں کسی بھی جگہ کھاؤ ۔ کیونکہ وہ خیمہ اجتماع کی خدمت کے لئے تمہاری اجرت ہے ۔ \v 32 ۳۲۔۔اور اگر تم اپنی اچھی چیزیں نَذرانہ لاؤ گے ۔ تو اُس کے سبب تم گنہگار نہ ٹھہرو گے ۔ مگر تم بنی اِسرائیل کی مقُدس چیزوں کو ناپاک نہ کرو ۔ تاکہ تم ہلاک نہ ہو جاؤ۔

1
19/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 19 \v 1 ۱۔۔اور خُداوند نے موسیٰ اور ہارون سے کلام کر کے فرمایا۔ \v 2 ۲۔۔ کہ شرعی فرض جس کے بارے خُداوند نے حکم دِیا ہے، یہ ہے۔ بنی اِسرائیل سے کہہ ۔ کہ ایک لال رنگ کی بے عیب اور بے داغ بچھیا جس پر کبھی جُؤا نہ رکھا گیا ہو۔ تیرے پاس لائیں۔

1
19/03.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 3 ۳۔۔تو تم اُسے الیعزر کاہن کو دو۔ اور وہ اُسے خیمہ گاہ سے باہر لے جائے اور وہ اُس کے سامنے ذبح کی جائے۔ \v 4 ۴۔۔تب الیعزر کاہِن اُس کے خون میں سے اپنی انگلی پر لے اور خیمہ اجتماع کے سامنے کی طرف اُس کے خُون میں سے سات دفعہ چھڑکے۔ \v 5 ۵۔۔پھر اُس کی آنکھوں کے سامنے وہ بچھیا جلائی جائے ۔ اُس کا چمڑا اُس کے گوشت اور خُون اور آلائیش سمیت۔ \v 6 ۶۔۔تب کاہِن دیودار کی لکڑی اورزُوفا اور قرمزی دھاگہ لے اور اُنہیں اُس آگ میں جس میں بچھیا جل رہی ہے ڈالے ۔

1
19/07.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 7 ۷۔۔تب کاہِن اپنے کپڑے اور اپنا بدن پانی سے دھوئے۔ اور بعد اُس کے خیمہ گاہ میں آئے۔ اور کاہِن شام تک ناپاک رہے گا۔ \v 8 ۸۔۔ اور جس نے اُسے جَلایا ۔ وہ بھی اپنے کپڑے اور اپنا بدن پانی سے دھوئے اور شام تک ناپاک رہے گا۔

1
19/09.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 9 ۹۔۔اور ایک پاک آدمی بچھیا کی راکھ کو جمع کرے۔اور خیمہ گاہ سے باہر اُسے پاک جگہ میں رکھے گاتاکہ وہ بنی اِسرائیل کے لئےتطہیرکے پانی کے واسطے محفُوظ رکھی جائے ۔کیونکہ وہ خطا کی قُربانی ہے۔ \v 10 ۱۰۔۔اور جس نے بچھیا کی راکھ جمع کی۔ اپنے کپڑے دھوئےاور وہ شام تک ناپاک رہے گا۔ اور یہ بنی اِسرائیل کے لئے اور پردیسی کے لئے جو اُن میں رہے ابدی فرض ہے۔

3
19/11.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v11۱۱۔۔اور اگر کوئی شخص اِنسان کی لاش کو چھوئے ۔ تو سات دِن ناپاک رہے گا۔
\v12۱۲۔۔ وہ اپنے آپ کو اُس پانی سے تیسرے دِن اور ساتویں دِن پاک کرے ۔ تو پاک ہوگا۔ اور اگروہ اپنے آپ کو تیسرے دِن اورساتویں دِن پاک نہ کرے تو وہ پاک نہیں ہوگا۔
\v13۱۳۔۔ جس کسی نے اِنسان کی لاش کو چھؤاہو اور پاک نہ کیِا گیا ہو۔ اُس نے خُداوند کے مَسکن کو ناپاک کیِا۔ وہ شخص اِسرائیل میں سے خارج کیِا جائے گا ۔ کیونکہ اُس پر تطہیرکا پانی نہیں چھڑکا گیا۔وہ ناپاک ہے او ر اُس میں ناپاکی باقی ہے۔

1
19/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب۱۹