Sun Jan 30 2022 10:42:38 GMT+0900 (Japan Standard Time)

This commit is contained in:
WorkInEurasia 2022-01-30 10:42:38 +09:00
parent 55a62d3efd
commit 2109fe4ea0
9 changed files with 9 additions and 0 deletions

1
06/19.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 19 ۱۹۔۔ اور کاہِن مینڈھے کا پکایا ہُؤا شانہ اور چنگیر میں سے ایک فطیری کلچہ اور ایک فطیری چپاتی لے۔ اور اُنہیں نَذیر کے ہاتھوں پر اُس کی نَذرات کے بال منُڈانے کے بعد رکھے ۔ \v 20 ۲۰۔۔ اور کاہِن اُنہیں ہِلانے کی قُربانی کے لئے خُداوند کے آگے ہِلائے یہ کاہِن کے لئے مع ہِلانے کے سینے اور اُٹھانے کے شانہ کے پاک ہو۔اِس کے بعد نَذیر مے پی سکتا ہے۔

1
06/21.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 21 ۲۱۔۔جوکوئی نذیر کی منت مانے۔ اُس کی اور اُس کی نذرات کے لئے خداوند کے حضور اُس کی قربانی کی ۔ ماسوا اِس کے جس نذر کی اُسے اپنی منت کے موافق توفیق ہے۔ یہ شریعت ہے ایسے ہی وہ اپنی نذرات کی شریعت کے مطابق عمل کرے۔

1
06/22.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 22 ۲۲۔ اور خداوند نے موسیٰ سے کلام کرکے فرمایا۔ \v 23 ۲۳۔۔ کہ ہارون اور اُس کے بیٹوں سے مخُاطب ہو اور اُن سے کہہ کہ تم بنی اِسرائیل کو اِس طرح سے برکت دو اور اُن سے کہو۔ \v 24 ۲۴۔۔ خُداند تجھے برکت دے اور تیری حِفاظت کرے۔

1
06/25.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 25 ۲۵۔۔ خُداوند تجھ پر اپنے چہرہ کا نُور چمکائے اور تجھ پر رحم فرمائے۔ \v 26 ۲۶۔۔اور اپنا چہرہ تیری طرف متوجہ کرےاور تجھے سلامتی بخشے۔ \v 27 ۲۷۔۔اور وہ میرا نام بنی اِسرائیل پر پُکاریں اور میَں اُنہیں برکت دُوں گا۔

1
07/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 7 \v 1 ۱۔۔اور یُوں ہُؤا کہ جس روز موسیٰ مَسکن کے کھڑا کرنے سے فارغ ہُؤا۔ اور اُسے اُس کے سب سامان اور مَذبح سمیت اور اُس کے ظرُوف کے مسح کیِااور پاک کیِا۔ \v 2 ۲۔۔ تو اِسرائیل کے رئیس نزدیک آئے ۔یعنی وہ رئیس جو آبائی گھرانوں کے سردار اور شُمار کئے ہُوئے قبائل پر مقُرر تھے۔ \v 3 ۳۔۔اور اپنی قُربانیاں خُداوند کے سامنے لائے۔ چھ رتھ ڈھانپے ہُوئے اور بارہ بیل دو دو رئیسوں کی طرف سے ایک گاڑی اور ہر ایک رئیس کی طرف سے ایک بیل ،۔ اُنہیں وہ مَسکن کے سامنے لائے۔

1
07/04.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 4 ۴۔۔اور خُداوند نے موسیٰ سے کلا م کر کے فرمایا۔ \v 5 ۵۔۔ کہ تُو یہ اُن سے لے ۔ کہ خیمہ اجتماع کی خدمت میں کام آئیں۔اور لاویوں کو اُن کی خدمت کے دے۔

1
07/06.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 6 ۶۔۔ تب موسیٰ نے رتھ اور بیل لے کر لاویوں کو دِئیے۔ \v 7 ۷۔۔ اور اُس نے دو رتھ اور چار بیل بنی جیرسونؔ کو اُن کی خدمت کے مطُابِق دئیے۔ \v 8 ۸۔۔اور چار رتھ اور آٹھ بیل اُس نے بنی مراری کودِئیے۔جو اپنی خدمت کے مطُابِق بنی اِتمر کے ماتحت تھے۔

1
07/09.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 9 ۹۔۔ور اُس نے بنی قہات کو کچھ نہ دِیا۔ کیونکہ پاک چیزوں کی خدمت اُن کی تھی جِنہیں وہ اپنے کاندھوں پر اُٹھاتے تھے۔

1
07/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب۷