From 2109fe4ea0f87d82c87315bef713a1ff2cc79cd5 Mon Sep 17 00:00:00 2001 From: WorkInEurasia Date: Sun, 30 Jan 2022 10:42:38 +0900 Subject: [PATCH] Sun Jan 30 2022 10:42:38 GMT+0900 (Japan Standard Time) --- 06/19.txt | 1 + 06/21.txt | 1 + 06/22.txt | 1 + 06/25.txt | 1 + 07/01.txt | 1 + 07/04.txt | 1 + 07/06.txt | 1 + 07/09.txt | 1 + 07/title.txt | 1 + 9 files changed, 9 insertions(+) create mode 100644 06/19.txt create mode 100644 06/21.txt create mode 100644 06/22.txt create mode 100644 06/25.txt create mode 100644 07/01.txt create mode 100644 07/04.txt create mode 100644 07/06.txt create mode 100644 07/09.txt create mode 100644 07/title.txt diff --git a/06/19.txt b/06/19.txt new file mode 100644 index 0000000..eb8de25 --- /dev/null +++ b/06/19.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 19 ۱۹۔۔ اور کاہِن مینڈھے کا پکایا ہُؤا شانہ اور چنگیر میں سے ایک فطیری کلچہ اور ایک فطیری چپاتی لے۔ اور اُنہیں نَذیر کے ہاتھوں پر اُس کی نَذرات کے بال منُڈانے کے بعد رکھے ۔ \v 20 ۲۰۔۔ اور کاہِن اُنہیں ہِلانے کی قُربانی کے لئے خُداوند کے آگے ہِلائے یہ کاہِن کے لئے مع ہِلانے کے سینے اور اُٹھانے کے شانہ کے پاک ہو۔اِس کے بعد نَذیر مے پی سکتا ہے۔ \ No newline at end of file diff --git a/06/21.txt b/06/21.txt new file mode 100644 index 0000000..623790a --- /dev/null +++ b/06/21.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 21 ۲۱۔۔جوکوئی نذیر کی منت مانے۔ اُس کی اور اُس کی نذرات کے لئے خداوند کے حضور اُس کی قربانی کی ۔ ماسوا اِس کے جس نذر کی اُسے اپنی منت کے موافق توفیق ہے۔ یہ شریعت ہے ایسے ہی وہ اپنی نذرات کی شریعت کے مطابق عمل کرے۔ \ No newline at end of file diff --git a/06/22.txt b/06/22.txt new file mode 100644 index 0000000..0085bdc --- /dev/null +++ b/06/22.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 22 ۲۲۔ اور خداوند نے موسیٰ سے کلام کرکے فرمایا۔ \v 23 ۲۳۔۔ کہ ہارون اور اُس کے بیٹوں سے مخُاطب ہو اور اُن سے کہہ کہ تم بنی اِسرائیل کو اِس طرح سے برکت دو اور اُن سے کہو۔ \v 24 ۲۴۔۔ خُداند تجھے برکت دے اور تیری حِفاظت کرے۔ \ No newline at end of file diff --git a/06/25.txt b/06/25.txt new file mode 100644 index 0000000..33fb6eb --- /dev/null +++ b/06/25.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 25 ۲۵۔۔ خُداوند تجھ پر اپنے چہرہ کا نُور چمکائے اور تجھ پر رحم فرمائے۔ \v 26 ۲۶۔۔اور اپنا چہرہ تیری طرف متوجہ کرےاور تجھے سلامتی بخشے۔ \v 27 ۲۷۔۔اور وہ میرا نام بنی اِسرائیل پر پُکاریں اور میَں اُنہیں برکت دُوں گا۔ \ No newline at end of file diff --git a/07/01.txt b/07/01.txt new file mode 100644 index 0000000..0cb89bc --- /dev/null +++ b/07/01.txt @@ -0,0 +1 @@ +\c 7 \v 1 ۱۔۔اور یُوں ہُؤا کہ جس روز موسیٰ مَسکن کے کھڑا کرنے سے فارغ ہُؤا۔ اور اُسے اُس کے سب سامان اور مَذبح سمیت اور اُس کے ظرُوف کے مسح کیِااور پاک کیِا۔ \v 2 ۲۔۔ تو اِسرائیل کے رئیس نزدیک آئے ۔یعنی وہ رئیس جو آبائی گھرانوں کے سردار اور شُمار کئے ہُوئے قبائل پر مقُرر تھے۔ \v 3 ۳۔۔اور اپنی قُربانیاں خُداوند کے سامنے لائے۔ چھ رتھ ڈھانپے ہُوئے اور بارہ بیل دو دو رئیسوں کی طرف سے ایک گاڑی اور ہر ایک رئیس کی طرف سے ایک بیل ،۔ اُنہیں وہ مَسکن کے سامنے لائے۔ \ No newline at end of file diff --git a/07/04.txt b/07/04.txt new file mode 100644 index 0000000..3ec50a0 --- /dev/null +++ b/07/04.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 4 ۴۔۔اور خُداوند نے موسیٰ سے کلا م کر کے فرمایا۔ \v 5 ۵۔۔ کہ تُو یہ اُن سے لے ۔ کہ خیمہ اجتماع کی خدمت میں کام آئیں۔اور لاویوں کو اُن کی خدمت کے دے۔ \ No newline at end of file diff --git a/07/06.txt b/07/06.txt new file mode 100644 index 0000000..2040e93 --- /dev/null +++ b/07/06.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 6 ۶۔۔ تب موسیٰ نے رتھ اور بیل لے کر لاویوں کو دِئیے۔ \v 7 ۷۔۔ اور اُس نے دو رتھ اور چار بیل بنی جیرسونؔ کو اُن کی خدمت کے مطُابِق دئیے۔ \v 8 ۸۔۔اور چار رتھ اور آٹھ بیل اُس نے بنی مراری کودِئیے۔جو اپنی خدمت کے مطُابِق بنی اِتمر کے ماتحت تھے۔ \ No newline at end of file diff --git a/07/09.txt b/07/09.txt new file mode 100644 index 0000000..bf5c241 --- /dev/null +++ b/07/09.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 9 ۹۔۔ور اُس نے بنی قہات کو کچھ نہ دِیا۔ کیونکہ پاک چیزوں کی خدمت اُن کی تھی جِنہیں وہ اپنے کاندھوں پر اُٹھاتے تھے۔ \ No newline at end of file diff --git a/07/title.txt b/07/title.txt new file mode 100644 index 0000000..d25ee15 --- /dev/null +++ b/07/title.txt @@ -0,0 +1 @@ +باب۷ \ No newline at end of file