ur_num_text_reg/27/02.txt

1 line
515 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 2 ۲۔۔ اور موسیٰ اور الیعزر کاہِن اور رئیسوں اور ساری جماعت کے سامنے خیمہ اجتماع کے دروازہ کے پاس کھڑی ہُوئیں اور بولیں۔ \v 3 ۳۔۔ کہ ہمارا باپ بِیابان میں مر گیا اور وہ اُن لوگوں میں نہ تھا ۔ جو خُداوندکے خلاف قورح کے گروہ میں ملے۔ مگر اپنے گنُاہ کے سبب مرَا ۔ اور اُس کا کوئی بیٹا نہ ہُؤا۔