Sun Jan 30 2022 14:44:38 GMT+0900 (Japan Standard Time)

This commit is contained in:
WorkInEurasia 2022-01-30 14:44:38 +09:00
parent 35eef57aa8
commit a1d249a24b
6 changed files with 6 additions and 1 deletions

View File

@ -1 +1 @@
\v 63 ۶۳۔۔یہ وہ ہیں جنہیں موسیٰ اور الیعزر کاہِن نے گنِا۔ جِنہوں نے بنی اِسرائیل کا موآب کے میدان میں یردن کے کنارے یریحو کے مقُابل شُمار کیِا۔ \v 64 ۶۴۔۔ اور اُن کے درمیان اُن میں سے ایک بھی نہ تھا۔ جنہیں موسیٰ اور ہارون نے گنِا تھا ۔ جب اُنہوں نے بنی اِسرائیل کا دشتِ سینا میں شُمار کیِا ۔ ۶۵۔۔ کیونکہ خُداوند نے کہا تھا ۔ کہ وہ بِیابان میں یقیناً مر جائیں گے ۔ سو اُن میں سے سِوائے کالِب بِن یُفنہ اور یشوع بِن نُون کے کوئی باقی نہ رہاتھا۔
\v 63 ۶۳۔۔یہ وہ ہیں جنہیں موسیٰ اور الیعزر کاہِن نے گنِا۔ جِنہوں نے بنی اِسرائیل کا موآب کے میدان میں یردن کے کنارے یریحو کے مقُابل شُمار کیِا۔ \v 64 ۶۴۔۔ اور اُن کے درمیان اُن میں سے ایک بھی نہ تھا۔ جنہیں موسیٰ اور ہارون نے گنِا تھا ۔ جب اُنہوں نے بنی اِسرائیل کا دشتِ سینا میں شُمار کیِا ۔

1
26/65.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 65 ۶۵۔۔ کیونکہ خُداوند نے کہا تھا ۔ کہ وہ بِیابان میں یقیناً مر جائیں گے ۔ سو اُن میں سے سِوائے کالِب بِن یُفنہ اور یشوع بِن نُون کے کوئی باقی نہ رہاتھا۔

1
27/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 27 \v 1 ۱۔۔ صلافحاد بِن حفر بِن جِلعاد بِن مکیر بِن مَنّسی بِن یُوسف کی بیٹیاں محلاّہ اور نوعاہ اور حُجلاہ اور ملکاہ اور تر ضاہ نامی نزدِیک آئیں۔

1
27/02.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 2 ۲۔۔ اور موسیٰ اور الیعزر کاہِن اور رئیسوں اور ساری جماعت کے سامنے خیمہ اجتماع کے دروازہ کے پاس کھڑی ہُوئیں اور بولیں۔ \v 3 ۳۔۔ کہ ہمارا باپ بِیابان میں مر گیا اور وہ اُن لوگوں میں نہ تھا ۔ جو خُداوندکے خلاف قورح کے گروہ میں ملے۔ مگر اپنے گنُاہ کے سبب مرَا ۔ اور اُس کا کوئی بیٹا نہ ہُؤا۔

1
27/04.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 4 ۴۔۔تو ہمارے باپ کا نام اُس کے خاندان میں سے کیوں جاتا رہے۔ اِس لئے کہ اُس کا کوئی بیٹا نہ ہُؤا۔ سو ہمارے باپ کے بھائیوں کے درمیان ہمیں میِراث دے۔ تو موسیٰ اُن کا مقُدمہ خُداوندکے حضُور لے گیا۔ \v 5 ۵۔۔تب خدُاوند نے موسیٰ سے کلام کرکے فرمایا۔

1
27/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب۲۷