ur_num_text_reg/08/09.txt

1 line
576 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 9 ۹۔۔اور تُو لاویوں کو خیمہ اجتماع کے سامنے لا اور بنی اِسرائیل کی ساری جماعت کو جمع کر۔ \v 10 ۱۰۔۔او ر تُو لاویوں کو خُداوند کے آگے لا۔ اور بنی اِسرائیل اپنے ہاتھ اُن پر رکھیں۔ \v 11 ۱۱۔۔اور ہارون لاویوں کو بنی اِسرائیل کی طرف سے ہلانے کی قُربانی کی طرح خُداوند کے آگے گزُرانے ۔ تب وہ خُداوند کی خدمت کے لئے مخصُوص ہوں گے۔