ur_num_text_reg/21/33.txt

1 line
910 B
Plaintext
Raw Permalink Normal View History

\v 33 ۳۳۔۔تب وہ گھومے اور بسنؔ کی راہ میں چڑھے ۔ تب بسن کا بادشاہ عوج اور اُس کے سب لوگ اُن کے مقُابلے کو ادرعی پر جنگ کرنے کو نکلے۔ \v 34 ۳۴۔۔تو خُداوند نے موسیٰ سے فرمایا۔ اُس سے نہ ڈر ۔ کیونکہ میَں نے اُسے اور اُس کے سب لوگوں کو اور اُس کے ملک کو تیرے ہاتھ میں دے دِیا ہے تُو اُن سے ایسا ہی کر جیسا تُو نے اموریوں کے بادشاہ سیحون سے جو حسبُون میں رہتا تھا کیِا۔ \v 35 ۳۵۔۔تب اُنہوں نے اُسے اور اُس کے بیٹوں اور اُس کے بعد اُس کے لوگوں کو مارا۔ یہاں تک کہ کوئی بھاگنے والا نہ بچا اور اُنہوں نے اُس کے ملک پر قبضہ کیِا۔