ur_heb_text_reg/08/08.txt

1 line
744 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains invisible Unicode characters

This file contains invisible Unicode characters that are indistinguishable to humans but may be processed differently by a computer. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 8 ۸۔ کیونکہ جب خدا نے اُن لوگوں میں قصور پایا ، اُس نے کہا،’’ دیکھو، خداوند فرماتا ہے وہ دن آنے والے ہیں جب میں اسرائیل کے گھرانے اور یہوداہ کے گھرانے سے ایک نیا عہد باندھوں گا۔ \v 9 ۹۔ یہ عہد اُس طرح کا نہیں جو میں نے اُن کے باپ داداسے باندھا تھا۔اُس وقت جب میں نے اُنہیں مصر کی سرزمین سے اپنے ہاتھوں میں لے کر نکالا تھا۔ کیونکہ وہ میرے عہد پر قائم نہ رہے اورخداوند فرماتا ہے،’’ میں نے اُن پر مزید توجہ نہ دی۔"