‫ \v 8 ۸۔ کیونکہ جب خدا نے اُن لوگوں میں قصور پایا ، اُس نے کہا،’’ دیکھو، خداوند فرماتا ہے وہ دن آنے والے ہیں جب میں اسرائیل کے گھرانے اور یہوداہ کے گھرانے سے ایک نیا عہد باندھوں گا۔ \v 9 ۹۔ یہ عہد اُس طرح کا نہیں جو میں نے اُن کے باپ داداسے باندھا تھا۔اُس وقت جب میں نے اُنہیں مصر کی سرزمین سے اپنے ہاتھوں میں لے کر نکالا تھا۔ کیونکہ وہ میرے عہد پر قائم نہ رہے اورخداوند فرماتا ہے،’’ میں نے اُن پر مزید توجہ نہ دی۔"‬‬