Fri Feb 25 2022 01:49:48 GMT+0900 (Japan Standard Time)

This commit is contained in:
WorkInEurasia 2022-02-25 01:49:48 +09:00
parent 972de99e1b
commit e3f105640c
19 changed files with 23 additions and 0 deletions

1
05/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 5 \v 1 ۱۔ ہر سردار کاہن جو لوگوں میں سے چنا گیا ان کی نمائندگی کے لئے منتخب کیا گیا ہے جو چیزیں خدا سے تعلق رکھتی ہیں تاکہ اُن کےگناہوں کے لئے نذریں اور قربانیاں چڑھا سکے۔ \v 2 ۲۔ چونکہ وہ خود بھی کمزوری سے گھرا ہوا ہے اِس لئے وہ بے وقوفوں اور گمراہوں سے نرمی کے ساتھ پیش آنے کے قابل ہے۔ \v 3 ۳۔ اِس وجہ سے وہ اپنے بھی گناہوں کی قربانی گزارنے کا پابند ہے جیسا کہ وہ دوسروں کے گناہوں کے لئے بھی کرتا ہے۔‬‬

1
05/04.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 4 ۴۔ اور کوئی شخص اپنے لئے یہ شرف حاصل نہیں کرتا بلکہ وہ ہارون کی طرح خدا کی طرف سے بلایا جانا چاہیے۔ \v 5 ۵۔ نہ ہی مسیح نے اپنے آُ پ کو سردار کاہن بنا کر عزت حاصل کرنا چاہی۔ بلکہ خدا نے اُس سے کہا،’’ تو میرا بیٹا ہے ؛ آج میں تیرا باپ بن گیا ہوں(آج تو مجھ سے پیدا ہوا ہے)۔"

1
05/06.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 6 ۶۔ جیسے کہ وہ ایک اور جگہ کہتا ہے،’’ تو ملکِ صدق کے طور پر ہمیشہ کے لئے کاہن ہے۔‬‬

1
05/07.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 7 ۷۔ اُس نے جسمانی حالت میں رو رو کر اور آنسو بہا بہا کر خدا سے دعا اور التجا کی جو کہ اُسے موت سے بچانے کے قابل تھا کیونکہ خدا ترسی کے باعث اُس کی دعا سُنی گئی۔ \v 8 ۸۔ حالانکہ وہ خدا کا بیٹا تھا تو بھی اُس نے دُکھ سہہ کر فرماں برداری سیکھی۔‬‬

1
05/09.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 9 ۹۔ وہ کامل تھا اور اِسی طرح ہر کوئی جو اُس کی فرماں برداری کرتا ہے وہ اُس کے لئے ابدی نجات کا باعث بن گیا؛ \v 10 ۱۰۔ خدا کی طرف سے ملکِ صدق کے طور پر سردار کاہن ہوا۔ \v 11 ۱۱۔ یسوع مسیح کے بارے میں ہمیں بہت سی باتیں کہنی ہیں لیکن تمہیں یہ سمجھنا مشکل ہے کیونکہ تم اُونچا سُنتے ہو۔‬‬

1
05/12.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 12 ۱۲۔ وقت کے لحاظ سے تو تمہیں اُستاد ہونا چاہئے تھا،لیکن ابھی ضرورت ہے کہ کوئی تمہیں خدا کے کلام کے بنیادی اصول سیکھائے۔ بلکہ تمہیں ٹھوس غذا کی جگہ دودھ کی ضرورت ہے۔ \v 13 ۱۳۔ جو صرف دودھ ہی پیتا ہےاُسے راست بازی کے پیغام کا تجربہ نہیں ہوا کیونکہ وہ ابھی بچہ ہے۔ (وہ راست بازی کے کلام میں نا تجربہ کار ہے)۔ \v 14 ۱۴۔ دوسری طرف، ٹھوس غذا بالغوں کے لئے ہے جو اپنے تجربے کی وجہ سے اچھا ئی اور برائی کی پہچان رکھتے ہیں اور اچھے اور برے کا ادرک کرنے میں تربیت یافتہ ہیں ۔

1
05/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب ۵

2
06/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\c 6 \v 1 ۱۔ اِس واسطے اُن باتوں کو چھوڑ کر جو ہم نے مسیح کے بارے میں پہلے سیکھیں ،ہمیں بلوغت کی طرف بڑھنا لازم ہے، نہ تو مردہ کاموں میں توبہ کی دوبارہ سے بنیاد رکھنا اورخدا پر ایمان لانا، \v 2 ۲۔ نہ ہی بپتسمہ لینے کی تعلیم کی بنیاد ، ہاتھ رکھنے، مردوں میں سے جی اٹھنا اور نہ ہی ابدی عدالت ۔
\v 3 ۳۔ اگر خداوند نے اجازت دی تو یہ کام کریں گے۔‬‬

2
06/04.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 4 ۴۔کیونکہ اُن کے لئے ناممکن ہے جن کو منور کیا گیا تھا۔ جنہوں نے آسمانی نعمتوں کا مزہ چکھا اور جو روح القدس کے ساتھ شریک تھے،‬‬
\v 5 ۵۔ اور جنہوں نے خدا کے اچھے کلام کو چکھا اور آنے والے وقتوں کی قوت کو بھی، \v 6 ۶۔ اوروہ جو پھر برگشتہ ہو گئے ۔واپس توبہ کے لئے دوبارہ بحال کرنا نا ممکن ہے۔ ایسا اِس لئے ہے کہ انہوں نے دوبارہ اپنے لئے خدا کے بیٹے کو مصلوب کیا اور اُسے دنیا کا تمسخر (مذاق) بنایا۔‬‬

1
06/07.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 7 ۷۔ اور وہ زمین جو اس بارش کا پانی پی لیتی ہے جو اکثر اس پر برستی ہے اور وہ ان کے لیے کارآمد کاشت پیدا کرتی ہےاور جنہوں نے زمین پر محنت کی ،وہ زمین ہے جو خدا کی طرف سے برکت پاتی ہے ۔ \v 8 ۸۔ اگر وہ جھاڑیاں اور اونٹ کٹارے اگاتی ہے تو وہ کسی کام کی نہیں اور وہ لعنت کئے جانے کے خطرے میں ہے۔ اِس کا انجام جلائے جانے میں ہے۔‬‬

2
06/09.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 9 ۹۔ اے پیارو! اگرچہ ہم اِس طرح بات کرتے ہیں،ہم اُن بہتر چیزوں کے جو تمہارے بارے میں اور نجات کے متعلق ہیں، قائل ہو چکے ہیں۔‬‬
\v 10 ۱۰۔ کیونکہ خدا اِتنا بھی بے انصاف نہیں کہ تمہارے کام کو بھول جائے اور اُس محبت کو بھی جو تم نے اُس کے نام کے لئے دیکھائی ہے، کیونکہ تم نے ایمان داروں کی خدمت کی ہے اور اب بھی کرتے ہو۔‬‬

1
06/11.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 11 ۱۱۔ اور ہماری بڑی آرزو ہے کہ تم میں سے ہر ایک اِسی جانفشانی کو اعتماد کی مکمل یقین دہانی کے ساتھ آخر تک جاری رکھے۔ \v 12 ۱۲۔ ہم نہیں چاہتے کہ تم سُست ہو جائو، بلکہ اس کے بجائے اُن لوگوں کی نقل کرو جنہوں نے صبر اور ایمان کے باعث وعدوں کو میراث میں حاصل کیا ہے۔‬‬

1
06/13.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 13 ۱۳۔ پس جب خدا نے ابرہام سے وعدہ کیا، اُس نے اپنی قسم کھائی، کیونکہ وہ اپنے سے بڑے کی قسم نہیں کھا سکتا تھا۔ \v 14 ۱۴۔ اُس نے کہا، ’’مَیں یقیناً تجھے برکت دوں گا، اور مَیں تیرے فرزندوں کو بڑھا دوں گا۔‘‘ \v 15 ۱۵۔ اِس طرح، ابرہام نے صبر سے انتظار کرنے کے بعد وہ حاصل کیا جس کا وعدہ کیا گیا تھا۔‬‬

1
06/16.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 16 ۱۶۔ کیونکہ لوگ اُس کی قسم کھاتے ہیں جو اُن سے بڑا ہوتا ہے، اور وہ قسم ہرلڑائی میں تصدیق کے لئے حتّمی ہوتی ہے۔ \v 17 ۱۷۔ جب خدا نے عہد کے فرزندوں کو زیادہ وضاحت سے اپنے مقصد کی لا تبدیل خوبی دیکھانی تھی، تو اُس نے قسم کے ساتھ اُس کی ضمانت دی۔ \v 18 ۱۸۔ یہ اُس نے کیا تاکہ دو لاتبدیل چیزوں کے ذریعے، جن میں خدا کا جھوٹ بولنا نا ممکن ہے، ہم جو پناہ کے لئے دوڑے ہیں، ہمارے لئے مستحکم نصیحت ہو کہ ہم اُس اعتماد کو جو ہمارے سامنے رکھا گیا اُسے مضبوطی سے تھام لیں۔‬‬

2
06/19.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 19 ۱۹۔ ہمارے پاس یہ اعتماد ہماری جانوں کے لئے ایک محفوظ اور بھروسہ مند لنگر ہے، وہ اعتماد جو پردے کے پیچھے پاک ترین مقام میں داخل ہوتا ہے۔‬‬
\v 20 ۲۰۔ یسوع ہمارے پیشوا کے طور پر ملکِ صدق کے سلسلے کا دائمی کاہن بن کر اُس جگہ میں داخل ہوا ہے۔‬‬

1
06/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب ۶

1
07/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 7 \v 1 ۱۔ یہ ملکِ صدق ،جو سالم کا بادشاہ اور خدا تعالیٰ کا کاہن تھا جو ابرہام سے تب ملا جب وہ(ابرہام) بادشاہ ہوں کو قتل کرنے کے بعد لوٹ رہا تھا تو اُسے برکت دی۔ \v 2 ۲۔ ابرہام نے اُسے تمام مالِ غنیمت کا دسواں حصہ دیا، اُس کے نام’’ملکِ صدق‘‘ کا مطلب’’ راست بازی کا بادشاہ‘‘ اور’’ سالم کا بادشاہ‘‘ یعنی صلح کا بادشاہ‘‘ ہے۔ \v 3 ۳۔ اُس کا نہ باپ، نہ ماں اور نہ آباواجدا د تھے، نہ اُس کے دنوں کی ابتدا ہے اور نہ زندگی کا اختتام، اِس کے بجائے وہ خدا کے بیٹے کے مشابہ ہے کیونکہ وہ ہمیشہ کاہن رہتا ہے۔‬‬

1
07/04.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 4 ۴۔ اب دیکھو کہ یہ آدمی کتنا بڑا تھا، ہمارے باپ ابرہام نے مالِ غنیمت میں سے بہترین چیزوں کا دسواں حصہ اُسے دیا ۔ \v 5 ۵۔ اور در حقیقت لاوی کے فرزند جنہیں کہانت کا عہدہ ملتا ہے، اُن کے لئے اس شریعت سے حکم تھا کہ وہ لوگوں سے یعنی اپنے ساتھی ہم اسرائیلیوں سے، دسواں حصہ(دہ یکی) جمع کریں، وہ ابھی ابرہام کے وارث ہیں۔ \v 6 ۶۔ لیکن ملکِ صدق ، جو بنی لاوی نہیں تھا، اُسی نے ابرہام سے جس کے ساتھ وعدے کیے گئے تھے اُس سے دسواں حصہ لیا اور اُسے برکت دی۔‬‬

1
07/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب ۷