Fri Feb 25 2022 01:47:48 GMT+0900 (Japan Standard Time)

This commit is contained in:
WorkInEurasia 2022-02-25 01:47:48 +09:00
parent bf8cab3ab1
commit 972de99e1b
14 changed files with 15 additions and 0 deletions

1
03/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 3 \v 1 ۱۔ اِس لئے مقدس بھائیو! جو آسمانی بلاوے میں شریک ہو یسو ع پر غور کرو جو ہمارا رسول اور سردار کاہن ہے جس کاہم نے اقرار کیا ہے۔ \v 2 ۲۔ وہ خدا کا دیانت دار تھاجس نے اُسے مقرر کیا جیسے کہ موسیٰ بھی خدا کے سارے گھرانے کا دیانت دار تھا۔ \v 3 ۳۔ اِس لئے یسوع نے موسیٰ سےزیادہ جلال کا حقدار سمجھا گیا، کیونکہ وہ جو گھر بناتا ہے ،گھر سےزیادہ اُس کی عزت ہے۔ \v 4 ۴۔ پس ہر گھر کو کوئی نہ کوئی بناتا ہے لیکن سب چیزوں کا بنانے والا خدا ہے۔‬‬

1
03/05.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 5 ۵۔ موسیٰ خدا کے سارے گھر میں ایک خادم کی مانند دیانت دار تھا تاکہ مستقبل میں ہونے والی باتوں کی گواہی دے۔ \v 6 ۶۔ لیکن مسیح بیٹے کی مانند دیانتدار ہےجو خدا کے گھر کا مختار ہے، ہم اُس کا گھر ہیں اگر ہم اپنی امید اور دلیری کو مضبوطی سے تھامے رہیں اورجن پر ہم فخر کرتے ہیں۔‬‬

1
03/07.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 7 ۷۔ اِس لئے روح القدس فرماتا ہے آج کے دن اگر تم اُس کی آواز سنتے ہو۔ \v 8 ۸۔ تو اپنے دلوں کو سخت نہ کرو جیسے اسرائیلیوں نے بیابان میں آزمائش کے وقت بغاوت کی۔‬‬

1
03/09.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 9 ۹۔جب تمہارے آباواجداد نے مجھے آزما کر بغاوت کی تب چالیس سال تک میرے کام دیکھے۔ \v 10 ۱۰۔ تو اِس لئے میں اِس نسل سے ناخوش تھا، میں نے کہا وہ ہمیشہ اپنےد لوں میں غلط خیالات سوچتے ہیں اور میری راہوں کو نہیں جانتے۔ \v 11 ۱۱۔ اِس لئے میں نے اپنے غضب میں قسم کھائی ؛ وہ میرے آرام میں داخل نہ ہوں گے۔‘‘‬‬

1
03/12.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 12 ۱۲۔ بھائیو!محتاط رہو ،پس تم میں سے کسی کا دل گنہگار اور بے ایمان نہ ہو جو دل زندہ خدا کی طرف سے پھر جائے۔ \v 13 ۱۳۔ اِ سکے بجائے ہر روز تم ایک دوسرے کو حوصلہ دو بلکہ جس روز تک آج کا دن کہا جاتا ہے تاکہ تم میں سے کوئی بھی گناہ کے دھوکے میں آکر اپنے دل کو سخت نہ رے۔‬‬

1
03/14.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 14 ۱۴۔ اِس لئے مسیح میں ہماری شراکت ہے۔ ہم اپنے اعتماد کو اوّل سے آخر تک مضبوطی سے پکڑے رہیں۔ \v 15 ۱۵۔ اِس کے بارے میں کہا گیا ہے’’ آج کے دن اگر تم اُس کی آواز سنتے ہو، اپنے دلوں کو سخت نہ کرو جیسے اسرائیلیوں نے بغاوت کے وقت میں کیا۔‘‘‬‬

1
03/16.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 16 ۱۶۔ کن لوگوں نے خدا کی آواز سن کر اُسے غصہ دلایا؟ یہ وہ نہیں تھےجن کو موسیٰ کے ذریعےمصر سے چھڑایا /نکالا؟ \v 17 ۱۷۔اور خدا کن لوگوں سے چالیس سال تک ناراض رہا؟ یہ وہ نہیں تھے جنہوں نے گناہ کیا جن کی لاشیں بیابان میں پڑی تھیں؟ \v 18 ۱۸۔اور کن سے اُس نے قسم کھائی کہ وہ میرے آرام میں داخل نہ ہوں گے، سوائے اُ ن کے جنہوں نے نا فرمانی کی۔ \v 19 ۱۹ ہم دیکھتے ہیں کہ وہ اپنی بے ایمانی کی وجہ سے اُس کے آرام میں داخل ہونے کے قابل نہ تھے۔‬‬

2
04/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\c 4 \v 1 ۱۔ اِس لئے، ہمیں محتاط رہنا ضروری ہے تاکہ تم میں سے کوئی بھی ، ایسا نہ لگے ، خدا کے ابدی آرام کے متواتر وعدہ تک رسائی میں ناکام نہ رہے۔
\v 2 ۲۔ کیونکہ ہمیں اسرائیلیوں کی مانند خدا کے ابدی آرام کی خوش خبری دی گئی لیکن اُس پیغام نے اُن لوگوں کو فائدہ نہ دیا جنہوں نے بغیر ایمان کی شمولیت کے اُسے سنا۔‬‬

1
04/03.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 3 ۳۔ کیونکہ ہم جو ایمان لائے ابدی آرام میں داخل ہوتے ہیں جیسا کہا گیا ہے،’’ جیسے میں نے اپنے غضب میں قسم کھائی ،وہ میرے ابدی آرام میں داخل نہ ہوں گے‘‘،اُس نے یہ کہا ،گو کہ اُس کا(بنیادی) تخلیقی کام دنیا کی ابتدا پر ختم ہو چکا تھا۔ \v 4 ۴۔ پس اُس نے کہیں نہ کہیں ساتویں دن کے متعلق کچھ کہا،’’خدا نے ساتویں دن اپنے تمام کاموں سے آرام کیا۔‘‘ \v 5 ۵۔ دوبارہ اُس نے کہا، "وہ میرے آرام میں داخل نہ ہوں گے۔‘‘‬‬

1
04/06.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 6 ۶۔ اِس لئے چونکہ خدا کا ابدی آرام ابھی بھی کچھ کے داخل ہونے کے لئے محفوط ہے اور چونکہ بہت سے اسرائیلی جنہوں نے ابدی آرام کی خوش خبری سنی، نافرمانی کے باعث داخل نہ ہوئے، \v 7 ۷۔خدا نے پھر مخصوص دن مقرر کیا ہے،’’ جسے آج کا دن‘‘ کہا گیا۔۔ اُس نے اِس دن کو قائم کیا جب اُس نے داؤد کے ذریعے کہا، جس نے بہت مدت کے بعد یہ کہا جو پہلے کہا گیا، ’’آج اگر تم اُس کی آواز سنوتو اپنے دلوں کو سخت مت کرو۔‘‘‬‬

1
04/08.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 8 ۸۔ کیونکہ اگر یشوع نے اُن کو آرام دیا ہوتا تو خدا کسی اور دن کے بارے میں بات نہ کرتا۔ \v 9 ۹۔ اِس لئے خدا کے لوگوں کے لئے سبت کا آرام ابھی بھی محفوظ ہے۔ \v 10 ۱۰۔ کیونکہ وہ جو خدا کےابدی آرام میں داخل ہوتااور اپنے کاموں سے بھی آرام پاتا ہے جیسے خدا نے اپنے کاموں سے آرام پایا۔ \v 11 ۱۱۔پس آؤ ہم اُس ابدی آرام میں داخل ہونے کے آرزو مند ہوں،تاکہ کوئی بھی کسی طرح کی نا فرمانی کرکے اُن کی طرح گر نہ پڑے۔‬‬

1
04/12.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 12 ۱۲۔ کیونکہ خدا کا کلام زندہ اور سرگرم اور دو دھاری تلوار سے تیز ہے۔ جو روح کو جان سے اور جوڑ(ہڈی) کو گودے سے جدا کرتی ہے، وہ دلوں ، سوچوں اور ارادوں کا ادراک کرنے کے قابل ہے۔ \v 13 ۱۳۔ کوئی تخلیق کردہ چیز خدا کی نظر سے چھپی ہوئی نہیں بلکہ سب کچھ اُس ایک کی نظر میں بے پردہ اور کھلا ہے جس کوہمیں حساب دینا لازم ہے۔‬‬

1
04/14.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 14 ۱۴۔ پس ہمارا ایک عظیم سردار کاہن ہے جو آسمان پر سے گزر گیا یعنی یسوع، خدا کا بیٹا، آؤ ہم اپنے عقیدوں کو مضبوطی سے تھام لیں۔ \v 15 ۱۵۔ کیونکہ ہمارے پاس وہ سردار کاہن نہیں جو ہماری کمزوریوں میں ہمدردی محسوس نہ کرے لیکن ایک جو ہماری طرح تمام باتوں میں آزمایا گیا،اِس کے باوجودکہ وہ گناہ کے بغیرہے۔ \v 16 ۱۶۔پھر آؤ ہم فضل کے تخت کے پاس دلیری سے آئیں کہ ہم پر رحم ہو اور ضرورت کے وقت مدد کے لئے فضل پائیں۔‬‬

1
04/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب ۴