Fri Feb 25 2022 01:45:48 GMT+0900 (Japan Standard Time)

This commit is contained in:
WorkInEurasia 2022-02-25 01:45:48 +09:00
parent 9baaf76731
commit bf8cab3ab1
19 changed files with 22 additions and 1 deletions

1
01/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 1 \v 1 ۱۔ قدیم زمانے میں خدا نے ہمارے باپ دادا سے نبیوں کی معرفت مختلف موقعوں پر اور مختلف طریقوں سے کلام کیا۔ \v 2 ۲۔ لیکن ان روحانی ایام میں خدا نے ہم سے بیٹے کی معرفت کلام کیا، جس کو اُس نے سب چیزوں کا وارث ہونے کے لئے مقرر کیا ، اور اُسی کی بدولت خدا نے یہ کائنات بھی بنائی گئی ۔ \v 3 ۳۔ وہ اُس کے جلال کی روشنی ہے، وہ اُس کی ذات کی شبیہ ہے اور وہ اپنے کلام کی قدرت سے تمام چیزوں کو اکٹھا کرتا ہے۔ اور گناہوں کو دھونے کے بعد وہ کبریا (حشمت) کے دہنے ہاتھ جا بیٹھا۔‬‬

1
01/04.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 4 ۴۔ وہ فرشتوں پر اِس قدر برتر ہوا جیسا اُس نے میراث میں اُن سے برتر نام پایا۔ \v 5 ۵۔ کیونکہ فرشتوں میں سے خدا نے کسی سے کب کہا کہ ’’تُو میرا بیٹا ہے، اور مَیں آج سے تمہارا باپ ‘‘؟ اور پھر کہتا ہے کہ مَیں اُس کا باپ ہوں گا اور وہ میرا بیٹا ہو گا‘‘؟‬‬

1
01/06.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 6 ۶۔ پھر جب خدا اپنے پہلوٹھے کو اِس دنیا میں لایا تو کہتا ہے کہ ’’خدا کے تمام فرشتوں پر لازم ہے کہ وہ اُس کی عبادت کرئیں۔‘‘ \v 7 ۷۔ فرشتوں کے بارے میں وہ کہتا ہے کہ یہ وہ ہے جو اپنے فرشتوں کو روحیں (ہوائیں) اور خادموں کو آگ کے شعلے بناتا ہے۔‘‘‬‬

1
01/08.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 8 ۸۔ لیکن بیٹے سے یہ کہتا ہے کہ اَے خدا تیرا تخت ہمیشہ سے قائم ہے اور رہے گا ، اُس کی بادشاہی کا عصا اس کی راستی کا عصا ہے۔ \v 9 ۹۔ تُو نے راست بازی سے محبت کی ہے اور بد کرداری سے نفرت، اِس لئے تیرے خدا نے تیرے ساتھیوں کی بنسبت خوشی کے تیل سے تجھے مسح کیا ہے۔‘‘‬‬

1
01/10.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 10 ۱۰۔’’اَے خداوند، تُو نے ابتدا میں، زمین کی بنیاد رکھی۔ آسمان تیرے ہاتھ کی دست کاری ہے۔ \v 11 ۱۱۔ یہ تباہ ہو جائے گی لیکن تُو قائم رہے گا۔ وہ کپڑوں کی مانند بوسیدہ ہو جائیں گے۔ \v 12 ۱۲۔ وہ اُن کو چوغہ کی طرح لپیٹ دے گااور وہ لباس کی طرح بدل دیے جائیں گے، لیکن تُو یکساں رہے گا، اور تیرے ایام ختم نہیں ہوں گے۔‘‘‬‬

2
01/13.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 13 ۱۳۔ لیکن فرشتوں میں سے کس سے خدا نے کہا کہ ’’میرے دہنی طرف بیٹھ جب تک کہ مَیں تیرے دشمنوں کو تیرے پائوں کی چوکی نہ بنا دوں؟‘‘‬‬
\v 14 ۱۴۔ کیا فرشتے وہ خدمت گزار روحیں نہیں جو نجات کی میراث پانے والوں کی خدمت کی خاطر بھیجی جاتی ہیں؟‬‬

1
01/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب ۱

1
02/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 2 \v 1 ۱۔ لہذا ہم نے جو کچھ سنُا ہے اُس پر زیادہ توجہ دینی چاہیے تاکہ ہم اُس سے دور نہ ہو جائیں۔‬‬

1
02/02.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 2 ۲۔ کیونکہ اگر پیغام فرشتوں کے ذریعے بولا گیا وہ درست تھا ا ورہر جرم اور نافرمانی کی سزا پائی گئی۔ \v 3 ۳۔ تو اگر ہم اتنی بڑی نجات کو نظر انداز کریں تو ہم کیسے اِس سے بچ سکتے ہیں؟وہ نجات جس کا پہلے خدا وند نےا علان کیا اور جنہوں نے سُنا اُن کے ذریعے ہم پر ثابت کیا گیا۔ \v 4 ۴۔ خدا نے اِس کی گواہی نشانات، عجائب اور مختلف طاقتور کاموں اور روح القدس کے پھلوں کے ذریعے دی جو کہ اُس نے اپنی مرضی کے مطابق بانٹے۔‬‬

1
02/05.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 5 ۵۔ اور جس کائنات کے بارے میں ہم بات کرتے ہیں خدا نے اس لئے نہیں بنائی تاکہ فرشتوں کے تابع کرے۔ \v 6 ۶۔ اِس کے بجائے کہیں پر گواہی دیتے ہوئے کہا کہ ’’انسان کیا ہے کہ تم اُس پرتوجہ دو؟ یا ابن آدم کون ہے کہ تم اُس کی پرواہ کرو!

1
02/07.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 7 ۷۔ تم نے آدمی کو فرشتوں سے کچھ ہی کم تر بنادیا؛ تم نے اس کو جلال اور عزت کا تاج پہنایا ۔ \v 8 ۸ ۔ تم نے تابع داری میں ہر چیز اُس کے قدموں میں رکھی،کیونکہ خدا نے ہر چیز کو انسانیت کے تابع بنا دیا ہے،۔ اُس نے کوئی چیز بھی ایسی نہیں چھوڑی جو اُس کے تابع نہ کی ہومگر تم ابھی تک ہم ہر چیز کو اُس کے تابع نہیں دیکھتے۔‬‬

1
02/09.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 9 ۹۔ حالانکہ ہم اُس کو بھی دیکھتےہیں جو کہ فرشتوں سے کچھ ہی کم بنایا گیا یعنی کہ یسوع جو کہ اپنی اذیت اور موت کی وجہ سے جلال اور عزت کے تاج سے نوازا گیا خدا کےفضل سے یسوع نے ہر انسان کے لئے موت کا مزہ چکھے۔ \v 10 ۱۰۔ جو اُس کے لئےاور اُس کے ذریعے خدا کے لئے یہ مناسب تھا کہ سب چیزیں جوموجود ہیں ۔بہت سے بیٹوں کو جلال میں لائے ۔

1
02/11.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 11 ۱۱۔ کیونکہ جو قدوس او ر وہ جن کی تقدیس کی جاتی ہے دونوں کا ایک ہی منبع ہے اس وہ ان کو بھائی کہنے سے نہیںشرماتا۔ اس کے لئے یہ مناسب تھا کہ نجات کے باقی دکھوں میں سے گزر کر کامل کرے۔ \v 12 ۱۲۔ وہ کہتا ہے’’ میں اپنےبھائیوں کے سامنے تیرے نام کی منادی کروں گا، میں مجمع میں تیرے بارے میں گاؤں گا۔‬‬

1
02/13.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 13 ۱۳۔ اور وہ دوبارہ کہتا ہے کہ’’ میں اُس میں بھروسہ رکھوں گا‘‘ اور دوبارہ کہتا ہے کہ دیکھ میں اپنے بچوں کے ساتھ یہاں ہوں جو خدا نے مجھے دئیے ہیں۔ \v 14 ۱۴۔ لہذا جیسا کہ خدا کے فرزند بدن اور خون میں مشترک ہیں ، تو یسوع بھی اُن کی طرح اِن میں شریک ہوا تا کہ اپنی موت کے وسیلہ اُس کو جس کو موت پر قدرت حاصل تھی یعنی ابلیس کو تباہ کر دے۔ \v 15 ۱۵۔ یہ اِس لئے تھا تاکہ وہ اُن کو رہا کر سکے جنہوں نے موت کے ڈر سے ساری عمر غلامی میں گزاری ۔

1
02/16.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 16 ۱۶۔ یہ صاف ظاہر ہے کہ وہ فرشتوں کا نہیں بلکہ ابرہام کی نسل کا ساتھ دے رہا ہے۔ \v 17 ۱۷۔ لہذا ضروری تھا کہ وہ ہر لحاظ سے اپنے بھائیوں کی طرح بنے تاکہ خدا کی چیزوں کے لئے رحم دل اور وفادار بلند سردار کاہن بنے اور شاید وہ لوگوں کے گناہوں کی معافی حاصل کرے۔ \v 18 ۱۸۔کیونکہ یسوع نے خود برداشت کیا اور آزمایا گیا اِس لئے وہ اُن کی جو آزمائش میں پڑتے اُن کی مدد کرنے کے قابل ہے۔‬‬

1
02/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب ۲

1
03/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب ۳

1
front/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
عبرانیوں

View File

@ -32,6 +32,8 @@
}
],
"parent_draft": {},
"translators": [],
"translators": [
"Salmoon Riaz"
],
"finished_chunks": []
}