Fri Feb 25 2022 01:55:48 GMT+0900 (Japan Standard Time)

This commit is contained in:
WorkInEurasia 2022-02-25 01:55:48 +09:00
parent 5a07915a72
commit 955e860f94
16 changed files with 19 additions and 0 deletions

1
10/17.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 17 ۱۷۔پھر اُس نے کہا، میں اُن کے گناہ اور اُن کی بے دینیوں کو پھرکبھی یاد نہ کروں گا۔‘‘ \v 18 ۱۸۔ اب وہاں جہاں اِن باتوں کے لئے معافی ہے وہاں گناہ کے لئے کوئی قربانی نہیں ہے۔‬‬

1
10/19.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 19 ۱۹۔ اِس لئے اَے بھائیو! اب ہم مسیح یسوع کے خون کے باعث اعتماد سے پاک ترین مقام میں داخل ہوتے ہیں۔ \v 20 ۲۰۔ یہ وہ راستہ ہے جو اُس نے ہمارے لئے اپنے بدن کے وسیلہ کھولا ہے۔ایک نیا اور زندہ راستہ جو پردہ میں سے ہو کر جاتا ہے، \v 21 ۲۱۔ اورچونکہ خدا کے گھر کا مختار ہمارا ایک عظیم کاہن ہے، \v 22 ۲۲۔ آؤ ، ہم ایک سچے دل اور ایمان کی پوری یقین دہانی ، اپنے دلوں پر چھینٹے لے کر اُسے گناہ کی سرشت سے خالی کرکے اور صاف پانی سے اپنے جسموں کو دھو کر اُس کے پاس چلیں۔‬‬

2
10/23.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 23 ۲۳۔ اور آؤ ہم اپنی امید کے اقرار کو با اعتماد طریقےسے مضبوطی سے تھام لیں بغیر شک کے کیونکہ خدا جس نے وعدہ کیا ہے وہ وفا دار ہے۔‬‬
\v 24 ۲۴ ۔آؤ، ہم سوچیں کہ کیسے ایک دوسرے کو محبت اور نیک کاموں کے لئے ترغیب دی جائے۔ \v 25 ۲۵۔ آؤ، ہم آپس میں جمع ہونے سے باز نہ آئیں جسیا کہ بعض لوگوں نے کر دیا ہے ۔ بلکہ زیادہ سے زیادہ ایک دوسرے کی حوصلہ افزائی کرو جیسا کہ تم اُس دن کو نزدیک آتا دیکھتے ہو۔‬‬

1
10/26.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 26 ۲۶۔ اگر ہم سچ کا علم پانے کے بعد بھی جان بوجھ کر گناہ کرتے رہیں تو گناہ کی قربانی کا کوئی وجود نہیں۔ \v 27 ۲۷۔ بلکہ عدالت کا ایک خوفناک دن اور بھیانک آگ آتی ہے جو خدا کے دشمنوں کو بھسم کر دے گی۔‬‬

1
10/28.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 28 ۲۸۔ جس کسی نے موسوی شریعت کو رد کیا وہ رحم کے بغیر دو یا تین گواہوں کے باعث مارا جائے گا۔ \v 29 ۲۹۔تو سوچو کہ وہ شخص کس قدر زیادہ سزا کا حق دار ٹھہرے گا جس نے خدا کے بیٹے کو رد کیا اور عہد کے خون کو ناپاک جانا، وہ خون جس سے وہ خدا کے لئے مخصوص کیا گیا تھا ۔ کوئی بھی وہ جس نے فضل کی روح کو بے عزت کیا؟‬‬

2
10/30.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 30 ۳۰۔ کیونکہ ہم اُسے جانتے ہیں جس نے کہا،’’ انتقام لینا میرا کام ہے ؛ میں بدلہ دوں گا۔‘‘ اور دوبارہ کہا،’’ خداوند اپنے لوگوں کی عدالت کرے گا۔‘‘‬‬
\v 31 ۳۱۔ زندہ خدا کے ہاتھوں میں پڑنا ہولناک بات ہے۔‬‬

1
10/32.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 32 ۳۲۔ مگر پہلے دنوں کو یاد کرو جب تمہیں منور کیا گیا تھا تو تم نے کس طرح مصبیتوں کی بڑی اذیت سہی تھی۔ \v 33 ۳۳۔ تمہیں مجمعوں میں تمسخر اور ایذا رسانی کا نشانہ بنایا گیا اور تم اُن لوگوں کے ساتھ بھی شریک رہے جو اِن مصبیتوں میں سے گزرے۔ \v 34 ۳۴۔ تم نے اُن پر جو قیدی تھے ترس کھایا، اُن کو جنہوں نے تمہارا مال لوٹا تھا،خوشی سے قبول کیا، یہ جانتے ہوئے کہ تمہاری اپنی میراث بہتر اور ہمیشہ رہنے والی ہے۔‬‬

1
10/35.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 35 ۳۵۔ اِس واسطے اپنی اعتماد کو زائل نہ کرو جس کا اجر بہت بڑا ہے۔ \v 36 ۳۶۔ پس تمہیں صبر کی ضرورت ہے تاکہ جب تم اُس کی مرضی پوری کر چکو تووہ حاصل کرو جس کا وعدہ خدا نے کر رکھا ہے۔ \v 37 ۳۷۔ ’’کیونکہ بہت کم عرصہ میں، وہ جو آ رہا ہے یقیناَ آئے گا اور تاخیر نہ کرے گا۔‬‬

1
10/38.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 38 ۳۸۔ میرا راست باز بندہ ایمان سے جیتا رہے گا۔ اگر وہ پھر جائے گا تو میں اُس سے خوش نہ ہوں گا ۔ \v 39 ۳۹۔مگر ہم اُن چند جیسے نہیں جو تباہی کی طرف واپس مڑ جاتے ہیں۔ بلکہ ہم اُن میں سے کچھ ہیں جنہوں نے اپنی جانوں کے بچاؤ کے لئے ایمان رکھا ہے۔‬‬

2
11/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\c 11 \v 1 ۱۔ پس، ایمان وہ بھروسہ ہے جوامید کی ہوئی چیزوں کا اعتماد رکھتا ہے۔ یہ وہ یقین ہےجو اُن چیزوں کے بارے میں ہے جوابھی تک اَن دیکھی ہیں۔
\v 2 ۲۔ کیونکہ اِسی کے باعث ہمارے باپ دادا اپنے ایمان کے لئے قبول کیے گئے۔ \v 3 ۳۔ ایمان ہی سے ہم سمجھتے ہیں کہ کائنات خدا کے حکم سے تخلیق ہوئی تاکہ جو دکھائی دیتا ہے وہ اُن چیزوں سے نہیں بنا جو ظاہر تھیں۔‬‬

1
11/04.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 4 ۴۔ یہ ایمان ہی کی وجہ سے تھا کہ ہابل نے جو قائن کی بانسبت خدا کے حضور زیادہ مقبول قربانی گزارنی۔ اِسی وجہ سے راست باز ہونے کے باعث اُس کی تعریف ہوئی، خدا نے اُن نذرانوں کے باعث جو وہ لایا تھا اُس کی تعریف کی اِس کے باعث ہی وہ باوجود مردہ ہونے کے ہابل آج بھی پکارتا ہے۔‬‬

1
11/05.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 5 ۵۔ ایمان ہی سے حنوک نے موت کو نہ دیکھا اور اوپر اٹھالیا گیا۔’’ وہ اِس لئے نہ ملا کیونکہ خدا نے اُسے اٹھا لیا‘‘اُس کی بابت لکھا تھا کہ اِس سے پہلے کہ وہ اٹھا لیا جاتا،اُس نے خدا کو خوشنود(خوش) کیا۔ \v 6 ۶۔ بنا ایمان کے خدا کو خوش کرنا ، ناممکن ہے، کیونکہ وہ جو خدا کے پاس آتا ہے اُ س پر لازم ہے ایمان رکھے کہ خدا ہے اور وہ اپنے طالبوں کو اجر دیتا ہے۔‬‬

1
11/07.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 7 ۷۔ یہ ایمان ہی کے سبب تھا کہ نوح نے اُن چیزوں کے متعلق انتباہ پا کر جن کو اُس نے دیکھا نہ تھا خدائی احترام میں (کمال دین داری) کشتی بنائی تاکہ اپنے خاندان کو بچا سکے۔ایسا کرنے سے اُس نے دنیا کو رد کیا اور خود اُس راست بازی کا وارث بن گیا جو ایمان سے حاصل ہوتی ہے۔‬‬

1
11/08.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 8 ۸۔ ایمان ہی سے جب ابرہام کوبلایا تو اُس نے تابع داری کی اور اُس جگہ کی طرف نکل پڑا، جسے میراث میں لینے کو تھا۔ وہ بنا یہ جانے کہ کدھر کو جاتا ہے چل دیا۔ \v 9 ۹۔ ایمان ہی سے وہ وعدہ کی ہوئی سرزمین پر بطور پردیسی رہا۔ وہ اضحاق اور یعقوب کے ساتھ خیموں میں رہا، جو اُس کی طرح اُسی وعدہ کے ہم میراث تھے۔ \v 10 ۱۰۔اِس لئے کہ وہ اُس شہر کی بنیاد کو دیکھنے کا آرزو مند تھا جس کا بانی اور معمار خدا ہے۔‬‬

1
11/11.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 11 ۱۱۔ ایمان ہی سے ابرہام اور سارہ نے بھی قوتِ تولید پائی تب جب وہ بے حد بوڑھے تھے کیونکہ اُنہوں نے خدا کو وفادار جانا، اُسے جس نے اُن سے بیٹے کا وعدہ کیاتھا۔ \v 12 ۱۲۔ اِس لئے اُس آدمی سے بھی جو قریب المرگ تھا بے شمار فرزند پیدا ہوئے۔وہ کثرت میں آسمان کے ستاروں کی طرح اور ساحلِ سمندر کی ریت کی مانند بے شمار ہو گئے۔‬‬

1
11/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب ۱۱