Fri Feb 25 2022 01:53:48 GMT+0900 (Japan Standard Time)

This commit is contained in:
WorkInEurasia 2022-02-25 01:53:48 +09:00
parent 34593b1c09
commit 5a07915a72
18 changed files with 20 additions and 0 deletions

1
09/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 9 \v 1 ۱۔ غرض پہلے عہد میں بھی عبادت کے لئے زمین پر ایک جگہ اور عبادت کے لئے قوانین (قائم) تھے۔ \v 2 ۲۔ کیونکہ خیمے میں ایک کمرہ تیار کیا گیا تھا ،اگلا کمرہ جس کو پاک مقام کہا جاتا ہے۔اُس جگہ چراغ دان،میز اورحضوری کی روٹی تھی۔‬‬

1
09/03.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 3 ۳۔ دوسرے پردے کے پیچھے ایک اور کمرہ تھا جس کو پاک ترین مقام کہتے تھے۔ \v 4 ۴۔ اُس میں خوشبو جلانے کے لئے سونے کا ایک مذبح (قربان گاہ) تھا، اُس میں عہد کا صندوق بھی تھا جو کہ مکمل طور پر سونے سے منڈھا ہوا تھا۔ اُس کے اندرسونے کا ایک مرتبان جس کے اندر من، پھولا پھلا ہوا ہارون کا عصا اور عہد کی (پتھر کی)تختیاں تھیں۔ \v 5 ۵۔ عہد کے صندوق کے اوپر جلالی کروبیوں کی شبیہ تھی جو کفارے کے ڈھکن کے اوپر منڈلاتی تھی جسے ہم اِس وقت تفصیل سے بیان نہیں کر سکتے ۔

1
09/06.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 6 ۶۔ یہ تمام چیزیں تیار کرنے کے بعد کاہن پہلے خیمہ کے بیرونی مقام میں عبادات کرنے لئے باقاعدگی سے داخل ہوتے۔ \v 7 ۷۔ لیکن سردار کاہن پاک ترین، جو کہ دوسرا کمرہ ہے، مقام میں سال میں صرف ایک دفعہ اکیلا داخل ہوتا ہے اوروہ بھی بغیرخون کی قربانی چڑھائے نہیں ، دونوں اپنے لئے بھی اور لوگوں کی نادانستہ خطاؤں کے لئے بھی ۔

1
09/08.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 8 ۸۔پاک روح نے یہ ظاہر کیا کہ جب تک پہلا خیمہ کھڑا ہے اُس پاک ترین مقام کو جو راستہ جاتا ہے ابھی تک وہ ظاہر نہیں کیا گیا۔ \v 9 ۹۔ یہ موجودہ دور کے لئے ایک مثال (نمونہ) ہے۔ تحائف اورقربانیاں جو آج پیش کی جارہی ہیں وہ عبادت گارکے ضمیر کو کامل نہیں بنا سکتیں۔ \v 10 ۱۰۔ وہ صرف کھانے اور پینے سے تعلق رکھتی ہیں اور ہرقسم کے تہواری غسلوں سے منسلک ہیں، یہ سب جسم کے لئے قوانین تھے اُس وقت تک جب تک کہ نیا قانون قائم نہ ہو جاتا، مہیا کیے گئے تھے۔‬‬

2
09/11.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 11 ۱۱۔ مسیح جواچھی چیزوں کے لئے سردار کاہن کے طور بڑے خیمہ میں سے آیا جو کہ انسانی ہاتھوں سے نہیں بنا اور اِس تخلیقی دنیا سے تعلق نہیں رکھتا۔‬‬
\v 12 ۱۲۔ یہ بکریوں اور بچھڑوں کے خون سے نہیں تھا بلکہ اُس کے اپنے خون سے کہ مسیح ہرایک کے واسطے مقدس مقام میں ایک ہی بار داخل ہوا اور ہماری ابدی خلاصی کو محفوظ کر لیا۔‬‬

1
09/13.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 13 ۱۳۔کیونکہ اگر انہیں بکروں اور بیلوں کا خون اور بچھڑوں کی راکھ ناپاک لوگوں پر چھڑکے جانے سے ان کے جسم کی پاکیزگی کے لیے خدا کے نام پر مخصوص کیا جاتا تھا، \v 14 ۱۴۔ تو مسیح کے خون سے کتنا پاک ہو گا جس نے خدا کے بے عیب ہو کر اپنے آپ کو ابدی روح سے پیش کر دیا،ہمارے دلوں کو مردہ کاموں سے کیوں نہ پاک کرے گا تاکہ زندہ خدا کی عبادت کریں۔ \v 15 ۱۵۔ اِس وجہ سے مسیح نئے عہد کا درمیانی ہے،ایسا اِس لئے ہے کہ ایک موت اُن کو آزاد کرنے کے لئے واقع ہوئی ہے جو اُن کے گناہوں کی سزا سے پہلے عہد کے زیر سایہ تھے تاکہ جن کوخدا نے بلایا ہے وہ اپنی ابدی میراث کے وعدے کو حاصل کر سکیں۔‬‬

1
09/16.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 16 ۱۶۔ کیونکہ جب کوئی وصیت چھوڑ کے جاتا ہے ، تواُس شخص کی موت کو ثابت کرنا ضروری ہوتا ہے جو وصیت چھوڑ کرجاتا ہے۔ \v 17 ۱۷۔ کیونکہ وصیت کا اجراء تب ہی ہوتا ہے جب موت واقع ہو کیونکہ جب تک وہ جس نے اُسے بنایا زندہ ہے اس کا اجراءنہیں پکڑتی۔‬‬

1
09/18.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 18 ۱۸۔خون بہائے بغیر تو پہلا عہد بھی قائم نہیں ہوا تھا۔ \v 19 ۱۹۔ جب موسیٰ تمام لوگوں کو شریعت کا ہر قانون سکھا چکا تو پھر اُس نے بچھڑوں اور بکروں کا خون، پانی اور لال اون لے کر زوفا کے ساتھ اُس طومار اورتمام امت پر چھڑک دیا۔ \v 20 ۲۰۔ پھر اُس نے کہا،" یہ عہد کا خون ہے جس میں خدا نے تمہیں احکامات دئیے ہیں۔"

1
09/21.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 21 ۲۱۔ اِسی طرح اُس نے خیمہ اور عبادت گاہ کے تمام برتنوں پر خون چھڑکا ۔ \v 22 ۲۲۔ اور تقریبا تمام چیزیں شریعت کے مطابق خون سے پاک کی جاتی ہیں، خون کے بہائے بغیر کوئی معافی نہیں ہے۔‬‬

1
09/23.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 23 ۲۳۔ اِس لئے یہ ضروری تھا کہ آسمان پر موجود تمام آسمانی چیزوں کی نقلیں اُن جانوروں کی قربانی کے وسیلہ سے پاک صاف کی جائیں۔ تاہم آسمانی چیزوں کو اپنے آپ میں بہتر قربانیوں سے پاک صاف کی جانی تھیں۔ \v 24 ۲۴۔ کیونکہ مسیح ہاتھوں سے بنائی ہوئی مقدس جگہ میں داخل نہیں ہوا جو کہ اصل کی صرف ایک نقل ہے۔اِس کے بجائے وہ خود آسمان میں داخل ہوا جہاں وہ اب ہمارے لئے خدا کے چہرے کے سامنے آتا ہے۔‬‬

1
09/25.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 25 ۲۵۔ یہ نہیں کہ وہ اپنے آپ کو بار بارقربان کرنے کے لئے اُدھر نہیں گیاجس طرح سردار کاہن ہر سال دوسروں کا خون لے کر بار بار قربان گاہ میں داخل ہوتاہے۔ \v 26 ۲۶۔اگر ایسا سچ ہوتا تو اسے بنائے عالم سے بار بار دُکھ اٹھانا پڑتالیکن اب وہ زمانوں کے آخر میں ظاہر ہوا تاکہ ایک ہی مرتبہ اپنی قربانی سے گناہ کو دور کردے۔‬‬

1
09/27.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 27 ۲۷۔ اور جس طرح انسانوں کے لئے ایک بار مرنا اور پھر عدالت میں پیش ہونا ضروری ہے، \v 28 ۲۸۔اسی طرح مسیح بھی ایک ہی بار قربان کیا گیا تاکہ بہتوں کے گناہ دور کرے اور اب وہ دوبارہ آئے گا گناہ سے نمٹنے ۔کے لئے نہیں بلکہ ان کی نجات کے لئے جو اس کا انتظارصبر سے کرتے ہیں۔‬‬

1
10/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 10 \v 1 ۱۔ کیونکہ شریعت محض آنے والی اچھی چیزوں کا عکس ہے نہ کہ اُن کی حقیقی صورت۔شریعت اُن کو ہرگز کامل نہیں بنا سکتی جو خدا کے قریب ان ہی قربانیوں کے ذریعے آتے ہیں جنہیں کاہن باربار سالوں سے چڑھا رہے ہیں۔ \v 2 ۲۔ورنہ کیا ان قربانیوں کا چڑھانا موقوف نہ ہوجاتا؟اِس صورت میں پرستار جو ایک دفعہ پاک کر دئیے جائیں تو پھر ان کا دل ان کو گنہگار نہیں ٹھہراتا۔ \v 3 ۳۔مگر اُن قربانیوں میں اُن گناہوں کی یاد گارہےجو سال بہ سال سرزد ہوتے ہیں۔ \v 4 ۴۔ یہ نامکن ہے کہ بیلوں اور بکروں کا خون گناہوں کو دور کرے۔‬‬

1
10/05.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 5 ۵۔ جب مسیح دنیا میں آیا، اس نے کہا،’’ تو نے نذرانوں اور قربانیوں کو پسند نہ کیا۔ بلکہ میرے لئے ایک بدن تیار کیا۔ \v 6 ۶۔ تیری خوشنودی سوختنی قربانیوں یا گناہ کی قربانیوں میں نہیں۔ \v 7 ۷۔ پھر میں نےکہا،’’ دیکھ ، اے خدا، میں یہاں ہوں کہ تیری مرضی پوری کروں جیسے کہ میری بابت نوشتوں میں لکھا ہے۔‘‘

1
10/08.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 8 ۸۔ جیسا کہ اوپر لکھا ہے: تو قربانیوں، نذرانوں یا گناہ کے لئے سوختنی قربانیوں کو پسند نہیں کرتا نہ اُس میں تیری خوشنودی ہے‘‘ ۔ وہ قربانیاں جو شریعت کے تحت دی جاتی ہیں۔ \v 9 ۹۔ پھر اُس نے کہا، دیکھ ، میں یہاں ہوں تاکہ تیری مرضی پوری کروں۔‘‘وہ پہلے عمل کو موقوف کرتا ہے تاکہ دوسرے کو قائم کرے۔ \v 10 ۱۰۔ اِس دوسرے عمل میں ہمیشہ کے لئے ہم ایک ہی بار میں مسیح یسوع کے بدن کی قربانی کے وسیلہ خدا کی مرضی سے اُس کے لئے مخصوص کر دئیے گئے ہیں۔‬‬

2
10/11.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 11 ۱۱۔ درحقیقت ، ہر ایک کاہن روز بروزکھڑے ہو کر خدمت کرتا اور وہی قربانیاں بار بار چڑھاتا ہےجو اگرچہ کبھی گناہوں کو دور نہیں کر سکتیں۔
\v 12 ۱۲۔ مگر یسوع مسیح نے گناہوں کے لئے ایک ہی ابدی قربانی دے دی اب وہ خدا کے دہنے ہاتھ بیٹھا ، \v 13 ۱۳۔ جب تک کہ اُس کے دشمنوں کو معزول کرکے اُس کے پاؤں کی چوکی نہ بنا دیا۔ \v 14 ۱۴۔ پس ایک قربانی سے اُس نے ہمشیہ کے لئے اُن کو جو خدا کےلئے وقف کر دئیے گئے ہیں، کامل بنا دیا۔‬‬

1
10/15.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 15 ۱۵۔ پس روح القدس بھی ہمیں یہی گواہی دیتی ہے جیسا کہ پہلے اُس نے کہا، \v 16 ۱۶۔’’ یہ وہ عہد ہےجو میں اُن دنوں کے بعد اُن کے ساتھ باندھوں گا؛ خداوند فرماتا ہے میں اپنے قوانین اُن کے دلوں میں ڈالوں گا، اور اُن کے ذہنوں پر تحریر کروں گا۔‘‘‬‬

1
10/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب ۱۰