Fri Feb 25 2022 01:57:48 GMT+0900 (Japan Standard Time)

This commit is contained in:
WorkInEurasia 2022-02-25 01:57:48 +09:00
parent 955e860f94
commit 0c1cfe8a52
11 changed files with 13 additions and 0 deletions

1
11/13.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 13 ۱۳۔ یہ سب وعدوں کو حاصل کیے بغیر ہی مر گئے۔ بلکہ اُن کو دور ہی دیکھا اور قبول کیا اور اقرار کیا کہ وہ زمین پر پردیسی اور مسافر ہیں۔ \v 14 ۱۴۔ پس جو ایسی باتیں کہتے ہیں اِس بات کو واضح کرتے ہیں کہ وہ اپنے لئے اپنے دیس کی تلاش میں ہیں۔‬‬

1
11/15.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 15 ۱۵۔ یقیناً اگر وہ اُس ملک کے بارے میں سوچ رہے ہوتے جس کو چھوڑ کر آئے تھے تو اُن کے پاس واپس لوٹنے کا موقع ہوتا۔ \v 16 ۱۶۔ مگر جیسا کہ ہے وہ ایک بہتر ملک کے خواہش مند ہیں جو کہ آسمانی ہے۔ اِس واسطے خدا بھی اُن کا خدا کہلانے سے شرماتا نہیں کیونکہ اُس نے اُن کے لئے ایک شہر تیار کیا ہے۔‬‬

2
11/17.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 17 ۱۷۔ یہ ایمان ہی سے تھا کہ ابرہام جب آزمایا گیا تو اضحاق کو پیش کر دیا ۔ جی ہاں جس نے خوشی سے وعدوں کو پایا تھا، وہ اپنے اکلوتے بیٹے کو پیش کر رہا تھا۔
\v 18 ۱۸۔ جس کے بارے میں کہا گیا تھا،’’اضحاق ہی سے تیری نسلیں کہلائی جائے گی۔‘‘ \v 19 ۱۹۔ابرہام نے سوچا کہ خدا اضحاق کو مردوں میں سے جلانے پر قادر ہے، چنانچہ تمثیل کے طو رپر اُس نے اُسے واپس پایا۔‬‬

1
11/20.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 20 ۲۰۔ یہ ایمان ہی سے تھا کہ اضحاق نے یعقوب اور عیسو کو آنے والی چیزوں کے متعلق برکت دی۔ \v 21 ۲۱۔ ایمان ہی سے یعقوب نے جب وہ مر رہا تھا یوسف کے ہر ایک بیٹے کو برکت دی۔ یعقوب نے اپنے عصا کے سرے پر سہارا لے کر سجدہ کیا۔ \v 22 ۲۲۔ ایمان ہی سے یوسف نے بھی جب اُس کا خاتمہ قریب تھا بنی اسرائیل کے مصر سے خروج کی بابت بات کی اور اُن کو حکم دیا کہ اُس کی ہڈیاں ساتھ لے کر جائیں۔‬‬

1
11/23.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 23 ۲۳۔ یہ ایمان ہی سے تھا کہ موسیٰ جب وہ پیدا ہوا تو اُس کے والدین نے تین مہینے تک اُسے چھپائے رکھا کیونکہ اُنہوں نے دیکھا کہ بچہ خوب صورت ہے اوروہ بادشاہ کے حکم سے خوف زدہ نہ تھے۔ \v 24 ۲۴۔ ایمان ہی سے موسیٰ نے بڑے ہو کر فرعون کی بیٹی کا بیٹا کہلانے سے انکار کر دیا۔ \v 25 ۲۵۔بلکہ اُس نے گناہ کی لمحہ بھر کی لذت کی بجائے خدا کے لوگوں کے ہمرا ہ بدسلوکی کو سہنا پسند کیا۔ \v 26 ۲۶۔اُس نے یسوع کی پیروی کے باعث بے عزت ہونے کو مصر کے خزانوں سے افضل جاناکیونکہ وہ اپنی آنکھوں کو مستقبل کے اجر پر لگائے ہوئے تھا۔‬‬

1
11/27.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 27 ۲۷۔ موسیٰ نے ایمان سے ہی مصر کو چھوڑا۔اُس نے بادشاہ کے غصہ کی پرواہ نہ کی بلکہ وہ اُس نے اَن دیکھے کو دیکھ کر( بادشاہ کی بد سلوکی کو) برداشت کیا۔ \v 28 ۲۸۔ ایمان ہی سے اُس نے فسح منائی اور خون چھڑکنے کے حکم کی پیروی کی تاکہ پہلوٹھوں کو ہلاک کرنے والا اسرائیلیوں کے پہلوٹھے بیٹوں کو نہ چھوئے۔‬‬

1
11/29.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 29 ۲۹۔ ایمان ہی سے وہ بحرِ قلزم سے یوں گز رگئے جیسے گویا خشک زمین ۔ جب مصریوں نے ویسا کرنا چاہا تو وہ غرق ہو گئے۔ \v 30 ۳۰۔ ایمان ہی سے سات دن محاصرہ کے بعد یریحو کی دیواریں گر گئیں۔ \v 31 ۳۱۔ ایمان ہی سے راحب فاحشہ نے اُن کے ساتھ جو نا فرمان تھے سزا نہ پائی کیونکہ اس نے جاسوسوں کو بحفاظت اپنے گھر میں رکھا۔‬‬

1
11/32.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 32 ۳۲۔ اور میں کیا کہوں؟ وقت ہی کہاں کہ جدعون ، برق، سمسون ، افتاح، داؤد، سیموئیل اور نبیوں کا ۔ \v 33 ۳۳۔ جنہوں نے بذریعہ ایمان سلطنتوں پر غلبہ پایا، انصاف کے کام کیے اور وعدوں کو حاصل کیا۔ اُن کا ذکر کروں، اُنہوں نے شیروں کے منہ بند کیے، \v 34 ۳۴۔ آگ کی طاقت کو بجھایا، تلوار کی دھار سے بچ نکلے، بیماریوں سے شفایاب ہوئے، جنگوں میں زور آور ہوئے اور دشمن کی فوجوں کو بھگا دیا۔‬‬

2
11/35.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 35 ۳۵۔ عورتوں نے اپنے مردوں کو واپس زندہ پایا۔کچھ نے اذیتیں سہیں مگر رہا ہونا قبول نہ کیا تاکہ وہ ایک بہتر قیامت کا تجربہ حاصل کر سکیں۔
\v 36 ۳۶۔ دوسروں نے طنز اور کوڑے اور ہاں یہاں تک کے زنجیروں میں جکڑے جانا اور قیدیں سہیں۔ \v 37 ۳۷۔ ان کو سنگسار کیا گیا۔اُن کو دو حصوں میں چیرا گیا۔اُن کو تلوار سے ہلاک کیا گیا۔ وہ بھیڑوں اور بکریوں کی کھال پہنے ہوئے محتاجی، مصبیت اور بد سلوکی کی حالت میں پڑے۔ \v 38 ۳۸۔ (یہ دنیا اُن کے لائق نہ تھی) وہ بیابانوں ، پہاڑوں ، غاروں اور زمین کے گڑھوں میں آوارہ پھرے۔‬‬

1
11/39.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 39 ۳۹۔ حالانکہ یہ تمام لوگ اپنے ایمان کے باعث خدا کی طرف سے مقبول تھے مگر اُنہوں نے وہ نہ پایا جس کا وعدہ اُس نے کیا تھا۔ \v 40 ۴۰۔ خدا نے بیشتر سے ہمارے لئے کچھ بہتر منصوبہ بنایا تاکہ وہ ہمارے بغیر کامل نہ کیے جائیں۔‬‬

1
12/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب ۱۲