Sun Feb 11 2024 19:54:46 GMT+0800 (Malaysia Time)

This commit is contained in:
WorkInEurasia 2024-02-11 19:54:46 +08:00
parent 0e24bb2bee
commit 22ffee5d2a
3 changed files with 5 additions and 3 deletions

View File

@ -1 +1 @@
\v 14 ۱۴۔ مگر ہمارا فخر خداوند یسوع مسیح کی صلیب کے سوا کبھی کچھ نہیں ہے۔ میں دنیا کے اعتبار سے اور دنیا میرے اعتبار سے مصلوب ہوئی۔ \v 15 ۱۵۔ مختونی اور غیر مختونی کوئی چیز نہیں ہے بلکہ نئی انسانیت اہم ہے۔ \v 16 ۱۶۔ وہ سب جو اِس اصول کے تحت جئیں گے، یقیناً اُن پر اسرائیل کے خدا کی رحمت اور سلامتی رہے گی۔‬‬
\v 14 ۱۴۔ لیکِن ایسا کبھی نہ ہو کہ مَیں کِسی چِیز پر فَخْر کرُوں سِوا ہمارے خُداوَند یسُوعؔ مسِیح کی صلِیب کے جِس سے دُنیا میرے اِعتبار سے مصلُوب ہُوئی اور مَیں دُنیا کے اِعتبار سے۔ \v 15 ۱۵۔کیونکہ نہ خَتْنہ کُچھ چِیز ہَے نہ نا مختُونی، مگر نئے سِرے سے مخلُوق ہونا۔ \v 16 ۱۶۔ اور جِتنے اِس اُصُول کے تَحت چلیں اُنھیں اور خُدا کے اِسرائیلؔ کو سلامتی اور رَحْم حاصِل ہوتا رہے۔

View File

@ -1 +1 @@
\v 17 ۱۷۔ اب سے مجھے کوئی تکلیف نہ دے اِس لئے کہ میں یسوع کے زخم اپنے بدن پر لئے پھرتا ہوں۔ \v 18 ۱۸۔ بھائیو! ہمارے خداوند یسوع مسیح کا فضل ہمیشہ تمہاری روحوں میں بسا رہے۔ آمین‬‬
\v 17 ۱۷۔ اَب سے مُجھے کوئی تکلِیف نہ دے کیونکہ مَیں اپنے بَدَن پر یسُوعؔ کے نِشان لیے پِھرتا ہُوں۔ \v 18 ۱۸۔اَے بھائِیو! ہمارے خُداوَند یسُوعؔ مسِیح کا فَضْل تُمھاری رُوح کے ساتھ رہے۔ آمِین۔

View File

@ -104,6 +104,8 @@
"06-03",
"06-06",
"06-09",
"06-11"
"06-11",
"06-14",
"06-17"
]
}