Wed Mar 01 2023 16:32:06 GMT+0800 (Malaysia Time)

This commit is contained in:
WorkInEurasia 2023-03-01 16:32:06 +08:00
parent c401ef9287
commit dc11e3a5b0
4 changed files with 6 additions and 4 deletions

View File

@ -1 +1 @@
\v 9 ۹۔مَیں نے کِلیسیا کو کُچھ لِکھا تھا لیکن دِیُترِفِیسؔ جو اُن کے درمیان بڑا بَننا چاہتا ہَے، ہمیں قبُول نہیں کرتا۔ \v 10 ۱۰۔ پس جب مَیں آؤں گا، تو اُس کے غلط کاموں اور اُن بُری باتوں کا ذِکر کروں گا جو وہ ہمارے حقّ میں کرتا ہےاور صِرف اِسی پر اِکتفا نہیں کرتا بلکہ بھائیوں کو قبُول بھی نہیں کرتا اور قبوُل کرنے والوں کو بھی منع کرتا اور اُن کو کلیسیا سے خارج کر دیتا ہے۔‬‬
\v 9 ۹۔مَیں نے کلِیسِیاء کو کُچھ لِکھا تھا لیکِن دِیُترِفِیسؔ جو اُن میں اوّل درجہ چاہتا ہَے ہمیں قبُول نہیں کرتا۔ \v 10 ۱۰۔ پس جب مَیں آؤُں گا تو وہ کام جو وہ کررہا ہَے یاد دِلاؤُں گا کیونکہ ہمارے حَق میں بُری باتیں بَکتا ہَےاور صِرف اِسی پر اِکتفا نہیں کرتا بلکہ وہ بھائِیوں کو بھی قبُول نہیں کرتا اور جو قبُول کرنا چاہتے ہَیں اُن کو منع کرتا ہَے اور کلِیسِیاء سے نِکال دیتا ہَے۔

View File

@ -1 +1 @@
\v 11 ۱۱۔اَے عزیز! بدی کی نہیں بلکہ نیکی کی پیروی کر۔ جو کوئی نیکی کرتا ہے خُدا سے ہے جبکہ جو بُرائی کرتا ہے اُس نے خُدا کو نہیں دیکھا۔ \v 12 ۱۲۔ سب نے دِیِمیتؔریُس کے بارے مُثبَت گواہی دی ہے اور خُود حقّ نے بھی گواہی دی ہے اور تُمھیں معلُوم ہے کہ ہماری گواہی سچّی ہے۔‬‬
\v 11 ۱۱۔اَے پیارے! بَدی کی نہیں بلکہ نیکی کی تَقْلِید کر۔ جو نیکی کرتا ہَے وہ خُدا سے ہَے۔ جو بَدی کرتا ہَے اُس نے خُدا کو نہیں دیکھا۔ \v 12 ۱۲۔ دِیمِیترِیُسؔ کی بابَت سب نے اور خُود حَق نے بھی گَواہی دی ہَے اور ہم بھی گَواہی دیتے ہیَں اور تُو جانتا ہَے کہ ہماری گَواہی سچّی ہَے۔

View File

@ -1 +1 @@
\v 13 ۱۳۔ مُجھے تُمھیں بہت سی باتوں کے بارے میں لکھنا تھا مگر میں قلم اور سیاہی سے نہیں لکھنا چاہتا۔ \v 14 ۱۴۔ لیکن میَں تُم سے جلد ملنے کی اُمید رکھتا ہوں اور ہم رُوبرُو بات چیت کریں گے۔ \v 15 ۱۵۔ تُمھیں اطمینان حاصل ہوتا رہےدوست تُمھیں سلام کہتے ہیں،تُو وہاں ہمارے دوستوں سے نام بہ نام سلام کہہ۔‬‬
\v 13 ۱۳۔مُجھے لِکھنا تو تُجھے بہت کُچھ تھا مگر مَیں قَلَم اور سیاہی سے تُجھے لِکھنے کی خواہِش نہیں رکھتا۔ \v 14 ۱۴۔بلکہ مُجھے اُمّید ہَے کہ تُجھ سے جلد مِلوں اور ہم رُوبرُو بات چِیت کریں گے۔ \v 15 ۱۵۔ تُجھے اِطمِینان حاصِل ہوتا رہے۔ دوست تُجھے سلام کہتے ہَیں۔ تُو وہاں کے دوستوں سے نام بہ نام سلام کہہ۔

View File

@ -40,6 +40,8 @@
"front-title",
"01-title",
"01-01",
"01-05"
"01-05",
"01-09",
"01-11"
]
}