Wed Mar 01 2023 16:30:06 GMT+0800 (Malaysia Time)
This commit is contained in:
parent
98e29722fb
commit
c401ef9287
|
@ -1 +1 @@
|
|||
\v 5 ۵۔ اَے عزیز، جب تُو دوسرے بھائی جو پردیسی ہیں اُن کے لئے محنت کرتا ہے توخُوب وفا داری سے کرتا ہے۔ \v 6 ۶۔ اُنھوں نے کلیسیا کے سامنےتیری محبّت کی گواہی یوں دی ہے کہ تُو اُنھیں اُسی اچھے طریقے سے رُخصت کرتا ہےجیسے خُدا کے لوگوں کو کرنا مُناسب ہے۔ \v 7 ۷۔ کیونکہ وہ اُس کے نام کی خاطر سفر پر نکلے ہیں اور غیر قوموں سے کُچھ نہیں لیتے۔ \v 8 ۸۔ پس ہمیں اُنھیں خُوش آمدید کہنا چاہئے تاکہ ہم بھی سچّائی کی خِدمت میں شریِک ہوں ۔
|
||||
\v 5 ۵۔اَے پیارے! جو کُچھ تُو اُن بھائِیوں سے کرتا ہَے جو مُسافر بھی ہَیں تو خُوب دیانت داری سے کرتا ہَے۔ \v 6 ۶۔ اُنھوں نے کلِیسِیاء کے آگے تیری مُحبّت پر گَواہی دی تھی۔ اگر تُو اُنھیں اُسی طرح روانہ کرے گا جِس طرح خُدا کو پَسندِیدہ ہَے تو اچھّا کرے گا۔ \v 7 ۷۔کیونکہ وہ اُس کے نام کی خاطِر نِکلے ہَیں اور غَیر قَوموں سے کُچھ نہیں لیتے۔ \v 8 ۸۔اِس لیے چاہیے کہ ہم ایسوں کو قبُول کریں تاکہ ہم بھی سچّ کی تائِید میں اُن کے ہم خِدمت ہوں۔
|
|
@ -39,6 +39,7 @@
|
|||
"finished_chunks": [
|
||||
"front-title",
|
||||
"01-title",
|
||||
"01-01"
|
||||
"01-01",
|
||||
"01-05"
|
||||
]
|
||||
}
|
Loading…
Reference in New Issue