ur_2ti_text_reg/01/15.txt

1 line
747 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains invisible Unicode characters

This file contains invisible Unicode characters that are indistinguishable to humans but may be processed differently by a computer. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 15 ۱۵۔تم جانتے ہو جو آسیہ میں رہتے ہیں وہ سب مجھ سے پھر گئے ہیں۔ جن میں سے فوگلس اور ہرمگنیس ہیں۔ \v 16 ۱۶۔ خدا اُنیسفرس کے گھرانے پر رحم کرے کیونکہ اُس نے اکثر مجھے تازہ دم کیا اور وہ میری قید سے شرمندہ نہ ہوا۔ \v 17 ۱۷۔ بلکہ جب وہ روم میں تھا اُس نے بڑی کوشش سے مجھے تلاش کیا اور مجھے ڈھونڈ لیا۔ \v 18 ۱۸۔ خداوند اُسے بخشے کہ اُس دن اُس پر رحم ہو۔ جب میں اِفسس میں تھا تو اُس نے ہر طرح سے میری مدد کی تو اِسے خوب جانتا ہے۔‬‬