‫ \v 15 ۱۵۔تم جانتے ہو جو آسیہ میں رہتے ہیں وہ سب مجھ سے پھر گئے ہیں۔ جن میں سے فوگلس اور ہرمگنیس ہیں۔ \v 16 ۱۶۔ خدا اُنیسفرس کے گھرانے پر رحم کرے کیونکہ اُس نے اکثر مجھے تازہ دم کیا اور وہ میری قید سے شرمندہ نہ ہوا۔ \v 17 ۱۷۔ بلکہ جب وہ روم میں تھا اُس نے بڑی کوشش سے مجھے تلاش کیا اور مجھے ڈھونڈ لیا۔ \v 18 ۱۸۔ خداوند اُسے بخشے کہ اُس دن اُس پر رحم ہو۔ جب میں اِفسس میں تھا تو اُس نے ہر طرح سے میری مدد کی تو اِسے خوب جانتا ہے۔‬‬