ur_2ti_text_reg/04/09.txt

1 line
390 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 9 ۹۔ میرے پاس جلد آنے کے لئے پوری کوشش کر۔ \v 10 ۱۰۔ کیونکہ دیماس مجھے چھوڑ کر چلا گیا ہے، وہ اِس دنیا سے محبّت رکھتا ہے اور اِس لئے تھسلینکے کو چلا گیا ہے، کریسکینس گلتیہ کو چلا گیا ہے اور ططس دلمتیہ کو چلا گیا ہے۔‬‬