ur_2ti_text_reg/04/06.txt

1 line
653 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 6 ۶۔ کیونکہ میں نے اپنے آپ کو قربان ہونے کے لئے دیا ہے اوراب میرے جانے کا وقت آ چکا ہے ۔ \v 7 ۷۔ میں اچھی کشُتی لڑ چکا ہوں؛ میں دوڑ ختم کو چکا ہوں اور میں ایمان پر قائم رہا ہوں۔ \v 8 ۸۔ میرے لئے راست بازی کا تاج محفوظ رکھا ہوا ہے / رکھ دیا گیا ہے۔ وہ تاج جو عادل خدا مجھے اُس دن دے گا اور صرف مجھے ہی نہیں بلکہ اُن تمام کے لئے بھی جو اُس کے ظہور کے دل سےخواہش مند ہیں۔‬‬