ur_2ti_text_reg/03/10.txt

2 lines
910 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 10 ۱۰۔لیکن تم نے میری تعلیم ، چال چلن، ارادہ، ایمان، تحمل، محبّت ، صبر۔‬‬
\v 11 ۱۱۔ ایذارسانی، اور مصبیتوں میں میری پیروی کی ہے اور جو کچھ میرے ساتھ انطاکیہ ، اکنیم اور لسترہ میں بھی ہوا۔میں نے اور بھی دکھوں/ایذا رسانی کو برداشت کیا لیکن خداوندنے مجھے اُن تمام مصبیتوں سے بچایا ۔ \v 12 ۱۲۔ وہ تمام جو مسیح یسو ع میں راست بازی کی زندگی بسر کرنا چاہتے ہیں وہ سب ستائے جائیں گے۔ \v 13 ۱۳۔ جب کہ بد کردار اور دھوکے باز اور بھی زیادہ بگڑ جائیں گے۔ وہ دوسروں کوبھی گمراہ کریں گے۔ وہ خود کو بھی گمراہ کر رہے ہیں۔‬‬