ur_2ti_text_reg/03/08.txt

1 line
594 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 8 ۸۔ جس طرح ینیس اور یمبریس، موسیٰ کے خلاف ہوئیں۔ اُسی طرح یہ جھوٹے اُستاد بھی سچائی کے خلاف کھڑے ہوتے ہیں۔ یہ وہ آدمی ہیں جو اپنی عقل میں بگڑے ہوئے ہیں اور اُنہوں نے ایمان کا انکار بھی کر دیا ہے۔ \v 9 ۹۔ لیکن وہ اور اِس سے زیادہ نہیں بڑھیں گے کیونکہ ہر اک پراُن کی بے وقوفی ظاہر ہو گی جیسے کہ اُن آدمیوں کی بے وقوفی ظاہر ہوئی ہے۔‬‬