Sat Jan 27 2024 20:08:21 GMT+0800 (Malaysia Time)

This commit is contained in:
WorkInEurasia 2024-01-27 20:08:21 +08:00
parent 9344e84079
commit b01a58470c
3 changed files with 3 additions and 3 deletions

View File

@ -1 +1 @@
\v 4 ۴۔ مَیں بہت خُوش ہُوا کہ مَیں نے تیرے فرزندوں میں سے بعض کو اُس حُکْم کے مُطابِق سچّائی میں چلتے پایا جو ہمیں باپ کی طرف سے مِلا تھا۔ \v 5 ۵۔ اور اب اَے خاتُون! مَیں تُجھے کوئی نیا حُکْم نہیں دیتا بلکہ وہی جو شرُوع سے ہمارے پاس ہَے لِکھ کر تُجھ سے عَرْض کرتا ہُوں کہ ہم ایک دُوسرے سے مُحَبَّت رکھیں۔ \v 6 ۶۔ اور مُحبّت اِس میں ہَے کہ ہم اُس کے حُکموں پر چلیں۔ یہ وُہی حُکْم ہَے جو تُم نے شرُوع سے سُنا ہَے کہ تُمھیں اِس پر چلنا چاہیے۔
\v 4 ۴۔ مَیں بہت خُوش ہُوا کہ مَیں نے تیرے فرزندوں میں سے بعض کو اُس حُکْم کے مُطابِق سچّائی میں چلتے پایا جو ہمیں باپ کی طرف سے مِلا تھا۔ \v 5 ۵۔ اور اب اَے خاتُون! مَیں تُجھے کوئی نیا حُکْم نہیں دیتا بلکہ وہی جو شرُوع سے ہمارے پاس ہَے لِکھ کر تُجھ سے عَرْض کرتا ہُوں کہ ہم ایک دُوسرے سے مُحَبَّت رکھیں۔ \v 6 ۶۔ اور مُحَبَّت اِس میں ہَے کہ ہم اُس کے حُکموں پر چلیں۔ یہ وُہی حُکْم ہَے جو تُم نے شرُوع سے سُنا ہَے کہ تُمھیں اِس پر چلنا چاہیے۔

View File

@ -1 +1 @@
\v 7 ۷۔ اِس لیے کہ بہت سے گُمراہ کرنے والے دُنیا میں نِکل کھڑے ہُوئے ہَیں جو اِقرار نہیں کرتے کہ یِسُوعؔ مسِیح مُجسّم ہو کر آیا۔ گُمراہ کرنے والا اور مسِیح کا مُخالِف یہی ہَے۔ \v 8 ۸۔ اپنی بابَت خبردار رہو تاکہ جو محنّت ہم نے کی ہَے تُم اُسے کھو نہ دو بلکہ پُورا اَجر پاؤ۔
\v 7 ۷۔ اِس لیے کہ بہت سے گُمراہ کرنے والے دُنیا میں نِکل کھڑے ہُوئے ہَیں جو اِقرار نہیں کرتے کہ یسُوعؔ مسِیح مُجَسَّم ہو کر آیا۔ گُمراہ کرنے والا اور مسِیح کا مُخالِف یہی ہَے۔ \v 8 ۸۔ اپنی بابَت خبردار رہو تاکہ جو مِحْنَت ہم نے کی ہَے تُم اُسے کھو نہ دو بلکہ پُورا اَجْر پاؤ۔

View File

@ -41,7 +41,7 @@
"front-title",
"01-title",
"01-01",
"01-07",
"01-04",
"01-09",
"01-12"
]