From b01a58470c8a9bc7144bc3e15c4b647e02fcd9c4 Mon Sep 17 00:00:00 2001 From: WorkInEurasia Date: Sat, 27 Jan 2024 20:08:21 +0800 Subject: [PATCH] Sat Jan 27 2024 20:08:21 GMT+0800 (Malaysia Time) --- 01/04.txt | 2 +- 01/07.txt | 2 +- manifest.json | 2 +- 3 files changed, 3 insertions(+), 3 deletions(-) diff --git a/01/04.txt b/01/04.txt index 059cc0a..bc7abed 100644 --- a/01/04.txt +++ b/01/04.txt @@ -1 +1 @@ -\v 4 ۴۔ مَیں بہت خُوش ہُوا کہ مَیں نے تیرے فرزندوں میں سے بعض کو اُس حُکْم کے مُطابِق سچّائی میں چلتے پایا جو ہمیں باپ کی طرف سے مِلا تھا۔ \v 5 ۵۔ اور اب اَے خاتُون! مَیں تُجھے کوئی نیا حُکْم نہیں دیتا بلکہ وہی جو شرُوع سے ہمارے پاس ہَے لِکھ کر تُجھ سے عَرْض کرتا ہُوں کہ ہم ایک دُوسرے سے مُحَبَّت رکھیں۔ \v 6 ۶۔ اور مُحبّت اِس میں ہَے کہ ہم اُس کے حُکموں پر چلیں۔ یہ وُہی حُکْم ہَے جو تُم نے شرُوع سے سُنا ہَے کہ تُمھیں اِس پر چلنا چاہیے۔ \ No newline at end of file +\v 4 ۴۔ مَیں بہت خُوش ہُوا کہ مَیں نے تیرے فرزندوں میں سے بعض کو اُس حُکْم کے مُطابِق سچّائی میں چلتے پایا جو ہمیں باپ کی طرف سے مِلا تھا۔ \v 5 ۵۔ اور اب اَے خاتُون! مَیں تُجھے کوئی نیا حُکْم نہیں دیتا بلکہ وہی جو شرُوع سے ہمارے پاس ہَے لِکھ کر تُجھ سے عَرْض کرتا ہُوں کہ ہم ایک دُوسرے سے مُحَبَّت رکھیں۔ \v 6 ۶۔ اور مُحَبَّت اِس میں ہَے کہ ہم اُس کے حُکموں پر چلیں۔ یہ وُہی حُکْم ہَے جو تُم نے شرُوع سے سُنا ہَے کہ تُمھیں اِس پر چلنا چاہیے۔ \ No newline at end of file diff --git a/01/07.txt b/01/07.txt index ea4403e..2bb2848 100644 --- a/01/07.txt +++ b/01/07.txt @@ -1 +1 @@ -\v 7 ۷۔ اِس لیے کہ بہت سے گُمراہ کرنے والے دُنیا میں نِکل کھڑے ہُوئے ہَیں جو اِقرار نہیں کرتے کہ یِسُوعؔ مسِیح مُجسّم ہو کر آیا۔ گُمراہ کرنے والا اور مسِیح کا مُخالِف یہی ہَے۔ \v 8 ۸۔ اپنی بابَت خبردار رہو تاکہ جو محنّت ہم نے کی ہَے تُم اُسے کھو نہ دو بلکہ پُورا اَجر پاؤ۔ \ No newline at end of file +\v 7 ۷۔ اِس لیے کہ بہت سے گُمراہ کرنے والے دُنیا میں نِکل کھڑے ہُوئے ہَیں جو اِقرار نہیں کرتے کہ یسُوعؔ مسِیح مُجَسَّم ہو کر آیا۔ گُمراہ کرنے والا اور مسِیح کا مُخالِف یہی ہَے۔ \v 8 ۸۔ اپنی بابَت خبردار رہو تاکہ جو مِحْنَت ہم نے کی ہَے تُم اُسے کھو نہ دو بلکہ پُورا اَجْر پاؤ۔ \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index 25b966d..c74d572 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -41,7 +41,7 @@ "front-title", "01-title", "01-01", - "01-07", + "01-04", "01-09", "01-12" ]