Sat Jun 22 2024 18:34:48 GMT+0800 (Malaysia Time)

This commit is contained in:
WorkInEurasia 2024-06-22 18:34:49 +08:00
parent 0b82b71d5c
commit 0bcb08f01c
3 changed files with 2 additions and 4 deletions

View File

@ -1 +1 @@
\c 1 \v 1 ۱۔ مُجھ بُزرگ کی طرف سے اُس بَرگُزِیدَہ خاتُون اور اُس کے فرزندوں کے نام جِن سے مَیں سچّی مُحبّت رکھتا ہُوں۔ مَیں اور صِرف مَیں ہی نہیں بلکہ وہ سب بھی جو سچ سے واقِف ہو گَئے ہَیں۔‬ \v 2 ۲۔اُس سچّائی کے باعِث جو ہم میں قائِم ہَے اور ہمیشہ ہمارے ساتھ رہے گی۔ \v 3 ۳۔ فضْل، رَحم اور اِطمِینان خُدا باپ اور باپ کے بَیٹے یِسُوعؔ مسِیح کی طرف سے ہمارے ساتھ سچّائی اور مُحَبَّت میں ساتھ ساتھ رہیں گے۔
\c 1 \v 1 ۱۔ مُجھ بُزرگ کی طرف سے اُس بَرگُزِیدَہ خاتُون اور اُس کے فرزندوں کے نام جِن سے مَیں سچّی مُحَبَّت رکھتا ہُوں۔ مَیں اور صِرف مَیں ہی نہیں بلکہ وہ سب بھی جو سچ سے واقِف ہو گَئے ہَیں۔‬ \v 2 ۲۔اُس سچّائی کے باعِث جو ہم میں قائِم ہَے اور ہمیشہ ہمارے ساتھ رہے گی۔ \v 3 ۳۔ فضْل، رَحم اور اِطمِینان خُدا باپ اور باپ کے بَیٹے یِسُوعؔ مسِیح کی طرف سے ہمارے ساتھ سچّائی اور مُحَبَّت میں ساتھ ساتھ رہیں گے۔

View File

@ -1 +1 @@
\v 4 ۴۔ مَیں بہت خُوش ہُوا کہ مَیں نے تیرے فرزندوں میں سے بعض کو اُس حُکْم کے مُطابِق سچّائی میں چلتے پایا جو ہمیں باپ کی طرف سے مِلا تھا۔ \v 5 ۵۔ اور اب اَے خاتُون! مَیں تُجھے کوئی نیا حُکْم نہیں دیتا بلکہ وہی جو شرُوع سے ہمارے پاس ہَے لِکھ کر تُجھ سے عرض کرتا ہُوں کہ ہم ایک دُوسرے سے مُحَبَّت رکھیں۔ \v 6 ۶۔ اور مُحَبَّت اِس میں ہَے کہ ہم اُس کے حُکموں پر چلیں۔ یہ وُہی حُکْم ہَے جو تُم نے شُرُوع سے سُنا ہَے کہ تُمھیں اِس پر چلنا چاہِیے۔
\v 4 ۴۔ مَیں بہت خُوش ہُوا کہ مَیں نے تیرے فرزندوں میں سے بعض کو اُس حُکْم کے مُطابِق سچّائی میں چلتے پایا جو ہمیں باپ کی طرف سے مِلا تھا۔ \v 5 ۵۔ اور اب اَے خاتُون! مَیں تُجھے کوئی نیا حُکْم نہیں دیتا بلکہ وہی جو شرُوع سے ہمارے پاس ہَے لِکھ کر تُجھ سے عَرْض کرتا ہُوں کہ ہم ایک دُوسرے سے مُحَبَّت رکھیں۔ \v 6 ۶۔ اور مُحَبَّت اِس میں ہَے کہ ہم اُس کے حُکموں پر چلیں۔ یہ وُہی حُکْم ہَے جو تُم نے شُرُوع سے سُنا ہَے کہ تُمھیں اِس پر چلنا چاہِیے۔

View File

@ -40,8 +40,6 @@
"finished_chunks": [
"front-title",
"01-title",
"01-01",
"01-04",
"01-07",
"01-09",
"01-12"