diff --git a/01/01.txt b/01/01.txt index fd0a950..8bcaee6 100644 --- a/01/01.txt +++ b/01/01.txt @@ -1 +1 @@ -\c 1 ‫ \v 1 ۱۔ مُجھ بُزرگ کی طرف سے اُس بَرگُزِیدَہ خاتُون اور اُس کے فرزندوں کے نام جِن سے مَیں سچّی مُحبّت رکھتا ہُوں۔ مَیں اور صِرف مَیں ہی نہیں بلکہ وہ سب بھی جو سچ سے واقِف ہو گَئے ہَیں۔‬ \v 2 ۲۔اُس سچّائی کے باعِث جو ہم میں قائِم ہَے اور ہمیشہ ہمارے ساتھ رہے گی۔ \v 3 ۳۔ فضْل، رَحم اور اِطمِینان خُدا باپ اور باپ کے بَیٹے یِسُوعؔ مسِیح کی طرف سے ہمارے ساتھ سچّائی اور مُحَبَّت میں ساتھ ساتھ رہیں گے۔ \ No newline at end of file +\c 1 ‫ \v 1 ۱۔ مُجھ بُزرگ کی طرف سے اُس بَرگُزِیدَہ خاتُون اور اُس کے فرزندوں کے نام جِن سے مَیں سچّی مُحَبَّت رکھتا ہُوں۔ مَیں اور صِرف مَیں ہی نہیں بلکہ وہ سب بھی جو سچ سے واقِف ہو گَئے ہَیں۔‬ \v 2 ۲۔اُس سچّائی کے باعِث جو ہم میں قائِم ہَے اور ہمیشہ ہمارے ساتھ رہے گی۔ \v 3 ۳۔ فضْل، رَحم اور اِطمِینان خُدا باپ اور باپ کے بَیٹے یِسُوعؔ مسِیح کی طرف سے ہمارے ساتھ سچّائی اور مُحَبَّت میں ساتھ ساتھ رہیں گے۔ \ No newline at end of file diff --git a/01/04.txt b/01/04.txt index 82911bb..84ca296 100644 --- a/01/04.txt +++ b/01/04.txt @@ -1 +1 @@ -\v 4 ۴۔ مَیں بہت خُوش ہُوا کہ مَیں نے تیرے فرزندوں میں سے بعض کو اُس حُکْم کے مُطابِق سچّائی میں چلتے پایا جو ہمیں باپ کی طرف سے مِلا تھا۔ \v 5 ۵۔ اور اب اَے خاتُون! مَیں تُجھے کوئی نیا حُکْم نہیں دیتا بلکہ وہی جو شرُوع سے ہمارے پاس ہَے لِکھ کر تُجھ سے عرض کرتا ہُوں کہ ہم ایک دُوسرے سے مُحَبَّت رکھیں۔ \v 6 ۶۔ اور مُحَبَّت اِس میں ہَے کہ ہم اُس کے حُکموں پر چلیں۔ یہ وُہی حُکْم ہَے جو تُم نے شُرُوع سے سُنا ہَے کہ تُمھیں اِس پر چلنا چاہِیے۔ \ No newline at end of file +\v 4 ۴۔ مَیں بہت خُوش ہُوا کہ مَیں نے تیرے فرزندوں میں سے بعض کو اُس حُکْم کے مُطابِق سچّائی میں چلتے پایا جو ہمیں باپ کی طرف سے مِلا تھا۔ \v 5 ۵۔ اور اب اَے خاتُون! مَیں تُجھے کوئی نیا حُکْم نہیں دیتا بلکہ وہی جو شرُوع سے ہمارے پاس ہَے لِکھ کر تُجھ سے عَرْض کرتا ہُوں کہ ہم ایک دُوسرے سے مُحَبَّت رکھیں۔ \v 6 ۶۔ اور مُحَبَّت اِس میں ہَے کہ ہم اُس کے حُکموں پر چلیں۔ یہ وُہی حُکْم ہَے جو تُم نے شُرُوع سے سُنا ہَے کہ تُمھیں اِس پر چلنا چاہِیے۔ \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index 3dc3fd2..ca4a7f8 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -40,8 +40,6 @@ "finished_chunks": [ "front-title", "01-title", - "01-01", - "01-04", "01-07", "01-09", "01-12"