ur_2co_text_reg/05/18.txt

1 line
482 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains invisible Unicode characters

This file contains invisible Unicode characters that are indistinguishable to humans but may be processed differently by a computer. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 18 ۱۸۔ یہ سب چیزیں خدا کی طرف سے ہیں ،اُس نے مسیح کے ذریعے سے خود ہمارے ساتھ ملاپ کر لیااور ہمیں بھی اُس نے یہ میل ملاپ کی خدمت دی۔ \v 19 ۱۹۔ خدا نے مسیح میں ہو کر اِس دنیا سے میل ملاپ کر لیا اور اُن کے گناہوں کا حساب نہ رکھا، میل ملاپ کی خدمت اُس نے ہمارے سپرد بھی کی۔‬‬