‫ \v 18 ۱۸۔ یہ سب چیزیں خدا کی طرف سے ہیں ،اُس نے مسیح کے ذریعے سے خود ہمارے ساتھ ملاپ کر لیااور ہمیں بھی اُس نے یہ میل ملاپ کی خدمت دی۔ \v 19 ۱۹۔ خدا نے مسیح میں ہو کر اِس دنیا سے میل ملاپ کر لیا اور اُن کے گناہوں کا حساب نہ رکھا، میل ملاپ کی خدمت اُس نے ہمارے سپرد بھی کی۔‬‬