Sun Feb 20 2022 04:02:55 GMT+0900 (Japan Standard Time)

This commit is contained in:
WorkInEurasia 2022-02-20 04:02:56 +09:00
parent bf753ea240
commit d22078e44d
19 changed files with 20 additions and 0 deletions

1
08/08.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 8 ۸۔ یہ میں حکم کے طور پر نہیں کہتا بلکہ دوسرے لوگوں کی چاہت کو تمہاری خلوصِ محبّت سے آزماؤں اس لئے کہتا ہوں۔ \v 9 ۹۔ کیونکہ تم ہمارے خداوند یسوع کے فضل کو جانتے ہو اگر چہ مال دار تھا تمہاری خاطر غریب بنا تاکہ تم اُس کی غریبی کی وجہ سے مال دار بن جاؤ۔‬‬

1
08/10.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 10 ۱۰۔ اِس بارے میں تمہیں نصیحت کرتا ہوں جو تمہارے لئے مفید ہو گی ،ایک سال پہلے تم نے صرف یہ کام شروع نہیں کیا بلکہ تمہارا ارادہ بھی تھا۔ \v 11 ۱۱۔اب اِس کام کو ختم کردو جیسی تمہاری خواہش تھی اور تم مضبوط تھے،اُسی طرح تم اُسے جلد از جلد مکمل کرو ۔ \v 12 ۱۲۔ اگر تم شوق سے یہ کرو تو یہ اچھا اور قابل قبول ہے کیونکہ اُس کی بنیاد آدمی کے پاس کچھ ہونے ہے پر نہ کہ نہ ہونے پر ہے۔‬‬

1
08/13.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 13 ۱۳۔ یہ اِس لئے نہیں کہ باقی لوگ آرام پائیں اور تم پر بوجھ ہوں بلکہ دونوں طرف انصاف ہونا چاہیے۔ \v 14 ۱۴۔ تمہاری دولت سے جو اُس وقت تمہارے پاس ہے اُن کی کمی پوری ہو جائے اور اُن کی دولت سے تمہاری کمی پوری ہو جائے تاکہ انصاف ہو۔ \v 15 ۱۵۔ جیسا کہ لکھا ہے ’’جس کے پاس زیادہ تھا اور اُس کا کچھ باقی نہ نکلا اور جس کے پاس کم تھا کوئی کمی نہ ہوئی۔‬‬

1
08/16.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 16 ۱۶۔ خدا کا شکر ہے جس نے ططس کے دل میں وہی فکر ڈالی جو میرے دل میں تمہارے لئے ہے۔ \v 17 ۱۷۔ نہ صرف اُس نے ہماری نصیحت مانی بلکہ وہ اس بارے میں سنجیدہ بھی تھااور اپنی مرضی سے تمہارے پاس آیا۔‬‬

1
08/18.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 18 ۱۸۔ ہم نے اُس کے ساتھ ایک بھائی کو بھیجا جس کی تعریف ساری کلیسیائیں کرتی ہیں۔ \v 19 ۱۹۔ نہ صرف اِس لئے بلکہ وہ اُس خیرات کے کام کے لئے ہمارا ہم خدمت مقرر ہوا اور ہم یہ خدمت اِس لئے کرتے ہیں کہ خدا کا جلال ظاہر ہو۔‬‬

1
08/20.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 20 ۲۰۔ ہم احتیاط کرتے ہیں کہ سخاوت کی خدمت کرتے ہوئے ہمارے بارے میں کوئی شکایت نہ کرے۔ \v 21 ۲۱۔ہم صرف اُن چیزوں کی پروا کرتے ہیں جو نہ صرف خدا کے نزدیک عزت کے لائق ہیں بلکہ انسانوں کے لئے بھی۔‬‬

1
08/22.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 22 ۲۲۔ ہم اُ ن کے ساتھ ایک اور بھائی کو بھیج رہے ہیں۔ ہم نے اُسے بہت دفعہ آزمایا اور بہت سے کاموں میں اُسے جوشیلا پایا چونکہ اُس کو تم پر زیادہ بھروسہ ہے، اِس لئے اب وہ زیادہ جوشیلا ہے۔ \v 23 ۲۳۔ اور ططس کے لئے یہ کہ وہ میرا ہم خدمت ،میرا شریک جیسے میرے بھائی جو کلیسیاؤں کی طرف سے بھیجے جاتے ہیں۔ \v 24 ۲۴۔ پس اُن کو اپنا پیار دکھاؤ اور کلیسیاؤں کو وہ وجہ بتاؤ جو ہماری تم پر فخر کی ہے۔‬‬

1
09/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 9 \v 1 ۱۔ جو خدمت مقدسوں کے واسطے کی جاتی ہے اُس کے بارے میں مجھے تمہیں لکھنے کی ضرورت نہیں۔ \v 2 ۲۔ میں تمہارے شوق کے بارے میں جانتا ہوں جس کے وسیلہ سے میں مکُد نیہ کے لوگوں کے سامنے فخر محسوس کرتا ہوں۔میں نے اُنہیں بتایا کہ اخیہ کے لوگ پچھلے سال سے تیار ہیں ، تمہارے شوق نے بہتوں کو عمل کے لئے تحریک بخشی ہے۔‬‬

1
09/03.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 3 ۳۔ اب میں نے بھائیوں کوتمہارے پاس بھیجا ہے ،تاکہ ہمارا تم پر فخر بے کارنہ ہو،اورتاکہ تم تیار رہو جیسا کہ میں نے کہاتم ہو گے۔ ۔ \v 4 ۴۔ اِس کے علاوہ اگر کوئی مکدونی ہمارے ساتھ آئے اور تمہیں تیاری کے بغیر پائے تو یہ ہمارے لئے شرمندگی کا باعث ہو گا، میں تمہارے بارے میں کچھ نہیں کہتا اِس لئے کہ مجھے تم پربہت بھروسہ ہے ۔ \v 5 ۵۔ میں نے سوچا کہ یہ ضروری ہے کہ بھائیوں کو تمہارے پاس آنے کے لئے ابھارا جائے جو تحفے تم نے دینے کا وعدہ کیا تھا اُنہیں پہلے سے تیار رکھو ۔ یہ اِس لئے ہے کہ یہ برکت کے طور پر تیار ہوں نہ کہ زبردستی کی مانند لگیں۔‬‬

1
09/06.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 6 ۶۔ بات یہ ہے کہ جو تھوڑا بوتا ہے وہ تھوڑا کاٹے گا اور جو برکت کے لئے بوتا ہے وہ برکت ہی کاٹے گا۔ \v 7 ۷ ۔اِس لئے جس نے اپنے دل میں جتنا ٹھہرایا اُسی کے مطابق دے ایسا نہ ہو کہ وہ غم یا مجبوری سے دے۔ کیونکہ خدا خوشی سے دینے والوں سے محبت کرتا ہے۔‬‬

1
09/08.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 8 ۸۔ خدا اِس بات پر قادر ہے کہ تمہاری ہر برکت میں تمہارے لئے اضافہ کرے تاکہ ہمیشہ تمام چیزوں میں تمہیں وہ سب کچھ مہیا ہوجس کی تمہیں ضرورت ہے،یہ اس لئے ہو گا تاکہ تمہارے ہر نیک کام میں اضافہ ہوتا رہے۔ \v 9 ۹۔ کیونکہ جیسا کہ لکھا ہوا ہے ؛’’ وہ جو اپنی دولت غریبوں میں تقسیم کرتا ہےاُس کی راست بازی ہمیشہ تک قائم رہے گی‘‘۔‬‬

1
09/10.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 10 ۱۰۔ وہ جو بونے والے کو بیج مہیا کرتا ہے اور کھانے کے لئے روٹی دیتا ہے۔وہی تمہیں بھی مہیا کر سکتا ہے اور تمہارے بیج کو بھی بڑھا سکتا ہے وہی تمہاری راست بازی کے پھلوں کوبڑھائے گا۔ \v 11 ۱۱۔ تم ہر طرح سے مالا مال کئے جاؤ گے تاکہ تم فراخ دل بن جاؤ، یہ ہماری طرف سے خدا کی شکر گزاری ہو گی۔‬‬

2
09/12.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 12 ۱۲۔یہ خدمت صرف ایمان داروں کی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے ہی نہیں بلکہ بہت سے لوگوں کی طرف سے خدا کی بڑی شکر گزاری ہوتی ہے۔‬‬
\v 13 ۱۳۔کیونکہ تمہارا امتحان لیا گیا اور تم اِس خدمت میں کامیاب ہوئے اور تم خدا کو بھی مسیح کی خوش خبری کا اقرار کرکے اپنی تابعداری سے جلال دو گے اور تم نے اپنی سخاوت اور اپنے تحائف کو فراخ دلی سے ہر ایک کو دے کر بھی خدا کو جلال دیا ہے۔ \v 14 ۱۴۔ وہ تمہارے آرزو مند ہیں اور تمہارے لئے دعا کرتے ہیں ،وہ یہ اِس لئے کرتے ہیں کیونکہ تم پر خدا کا بڑا ہی فضل ہے \v 15 ۱۵۔ اور خدا کے اِس بے بیان فضل کا شکر ہو۔‬‬

1
09/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب ۹

1
10/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 10 \v 1 ۱۔ میں پولس، تم کو مسیح کی عاجزی اور حلیمی یاد دلا کر تم سے التماس کرتا ہوں، میں جب تمہارے درمیان ہوتا ہوں تو عاجز اور جب تم سے دور ہوں تو بہادر(دلیر)ہوتا ہوں۔ \v 2 ۲۔ میں تمہاری منت کرتا ہوں کہ جب میں تمہارے ساتھ ہوتا ہوں تو مجھے دلیر اور خود اعتماد ہونے کی ضرورت نہیں لیکن میں سوچتا ہوں کہ مجھے اُن لوگوں کے سامنے دلیر ہونے کی ضرورت ہے جو یہ سوچتے ہیں کہ ہم جسم کے مطابق زندگی گزارتے ہیں۔‬‬

1
10/03.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 3 ۳۔ اگرچہ ہم زندگی تو جسم میں گزارتے ہیں لیکن جنگ ، جسم کے طور پر نہیں کرتے ۔ \v 4 ۴۔ جن ہتھیاروں سے ہم لڑتے ہیں وہ جسمانی نہیں ہیں بلکہ اُن میں روحانی طاقت ہے جو قلعوں کو ڈھادیتی ہے۔وہ گمراہ کرنے والی دلیلوں کو ختم کر دیتے ہیں۔‬‬

1
10/05.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 5 ۵۔ ہم ہراُس اونچی چیز کو گرا دیتے ہیں جو خدا کے علم کے خلاف کھڑی ہوتی ہے ، ہم ہر سوچ کو مسیح کی تابع داری میں قیدی بناتے ہیں۔ \v 6 ۶۔ اور ہم تیار ہو رہےہیں کہ ہر نا فرمانی کی سزا کے لئے جب تک تمہاری فرماں برادری مکمل نہ ہو جائے۔‬‬

1
10/07.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 7 ۷۔ دیکھو! تمہارے سامنے صاف اور عیاں ہے،اگر کوئی قائل ہے کہ وہ مسیح کا ہے تو اُسے خود کو یاد کروانا ہے کہ جیسے وہ مسیح کا ہے ہم بھی ہیں۔ \v 8 ۸۔ یہاں تک اگر میں تمہارے اوپر دئیے گئے اختیار پر فخر بھی کروں جو خدا نے مجھے تمہیں تعمیر کرنے کے لئے دیا نہ تباہ کرنے کے لئےتو میں اِس سے شرمندہ نہ ہوں گا۔‬‬

1
10/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب ۱۰