Sun Feb 20 2022 04:00:55 GMT+0900 (Japan Standard Time)

This commit is contained in:
WorkInEurasia 2022-02-20 04:00:56 +09:00
parent 4e1a22c737
commit bf753ea240
19 changed files with 20 additions and 0 deletions

1
06/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 6 \v 1 ۱۔ اور ہم شراکت میں کام کرتے ہوئے تم سے التماس کرتے ہیں کہ خدا کے فضل کو بے اثر نہ رہنے دو۔ \v 2 ۲۔ اُس لئے وہ کہتا ہے’’میں نے قبولیت کے وقت تیری سُن لی اور نجات کے دن میں تیری مدد کی اور دیکھو اب قبولیت کا وقت ہے، دیکھو ،اب نجات کا دن ہے۔ \v 3 ۳۔ ہم کسی کے لئے ٹھوکر کا باعث نہ بنیں تاکہ ہماری خدمت کی بدنامی نہ ہو۔‬‬

1
06/04.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 4 ۴۔اس کی بجائے، ہم اپنی حرکات(اعمال) اپنے آپ کو ثابت کرتے ہیں کہ ہم خدا کے خادم ہیں۔ہم اُس کے خادم ہیں بے انتہا برداشت میں ، اذیت میں ،پریشانی میں،مصبیت میں ، \v 5 ۵ ۔مارے جانے میں، قید میں، ہنگاموں میں،مشکل کاموں میں، رات کو جاگنے میں ، بھوک میں۔ \v 6 ۶۔راستی میں،علم میں، صبر میں، رحم دلی میں ،پاک روح میں اور حقیقی محبّت میں۔ \v 7 ۷۔ خدا کی قوت میں ہم سچائی کے کلام کے مطابق اُس کے خادم ہیں۔ ہمارے پاس دہنے اور بائیں ہاتھ کے لئے راست بازی کا زیر بکتر ہے۔‬‬

1
06/08.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 8 ۸۔ ہم عزت اور بے عزتی ، بدگوئی اور تعریف میں کام کرتے ہیں،ہم گمراہی کے ملزم قراردئیے جاتے ہیں مگر ہم سچے ہیں ۔ \v 9 ۹۔ ہم گم ناموں کی طرح کام کرتے ہیں مگر پھر بھی ہمیں سب جانتے ہیں، مرتے ہوؤں کی مانند کام کرتے ہیں اور دیکھو کہ جیتے ہیں، ہم ایسے کام کرتے ہیں جیسے اپنے اعمال کی سزا پاتے ہیں لیکن ویسے نہیں کہ موت کے مجرم ہوں، \v 10 ۱۰۔ ہم غم زدوں کی طرح کام کرتے ہیں مگر ہم ہر وقت خوشی مناتے ہیں۔ ہم غریبوں کی طرح کام کرتے ہیں لیکن بہتوں کو امیر بنا رہے ہیں،ہم ایسے کام کرتے ہیں کہ ہمارے پاس کچھ نہیں تو بھی سب کچھ رکھتے ہیں۔‬‬

1
06/11.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 11 ۱۱۔ اے کرنتھی، ہم نے سب سچ تم کو بتا دیا اور تمہارے لئے ہمارے دل کشادہ ہیں۔ \v 12 ۱۲۔ تمہارے دلوں کو ہم نے نہیں جکڑا،لیکن تم اپنے احساسات سے جکڑے ہوئے ہو۔ ۔ \v 13 ۱۳۔اب مساوی تبادلے میں ۔ اب میں تمہیں فرزند جان کر کہتا ہوں کہ تم بھی فراخ دل بن جاؤ۔‬‬

1
06/14.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 14 ۱۴۔ غیر ایمان داروں کے ساتھ تعلق نہ رکھو کیونکہ راست بازی اور بے دینی میں کیا ملاپ؟اندھیرے کی اجالے کے ساتھ کیا شراکت؟۔ \v 15 ۱۵۔ مسیح کا جھوٹوں سے کیا واسطہ؟ اور ایمان داروں کا غیر ایمان داروں سے کیا تعلق؟ \v 16 ۱۶۔ خدا کے مقَدِس اور بتوں کے درمیان کیا مطابقت؟،ہم زندہ خدا کا مقَدِس ہیں، خدا فرماتا ہے میں اُن کے درمیان رہوں گا اور چلوں گا، میں اُ ن کا خدا ہوں گا اور وہ میرے لوگ ہوں گے۔‬‬

1
06/17.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 17 ۱۷۔ اِس لئے،’’ اُن میں سے نکل آؤ اور اُن سے الگ ہو جاؤ‘‘، خداوند فرماتا ہے کسی ناپاک چیز کو نہ چھونا اور میں تمہیں خوش آمدید کہوں گا۔ \v 18 ۱۸۔ میں تمہارا باپ ہوں گا اور تم میرے بیٹےاور بیٹیاں ہو گے" قادر مطلق خدا فرماتاہے۔‬‬

1
06/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب ۶

1
07/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 7 \v 1 ۱۔ اَے عزیزو! جب ہم سے ایسے وعدے کیے گئے ہیں ۔آؤہم اپنے آپ کو اُن تمام چیزوں سے دھوئیں(پاک) جو جسمانی اورروحانی طورپرہمیں ناپاک کرتی ہیں۔‬‬

1
07/02.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 2 ۲۔ ہم کو اپنے دل میں جگہ دوکیونکہ ہم نے کسی سے کوئی غلط کام نہیں کیا، کسی کو نقصان نہیں پہنچایا اور نہ کسی سے کوئی فائدہ حاصل کیا۔ \v 3 ۳۔ میں یہ سب تمہیں مجرم ٹھہرانے کو نہیں کہہ رہا کیونکہ پہلے ہی کہہ چکا ہوں کہ تم ہمارے دل میں ایسے بس گئے ہو کہ ہم ایک ساتھ مریں اور جئیں۔ \v 4 ۴۔ مجھے تم پر بے انتہا اعتماد ہے، اور میں تم پر فخر کرتا ہوں۔میں سکون سے بھرپور ہوں۔اذیتوں کے دوران میں خوشی سے لبریز ہوں۔‬‬

1
07/05.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 5 ۵۔ جب ہم مکدینہ آئے تو ہمارے جسموں کو آرام نہ تھا بلکہ ہم ہر طرف سے مصبیتوں میں تھے ،باہر تصادم اور اندر خوف تھا۔ \v 6 ۶۔ لیکن خدا جو حوصلہ شکنوں کو تسلی دیتا ہے،اُسی نے ططس کے پہنچنے کے باعث ہمیں حوصلہ شکنی میں تسلی دی ۔ \v 7 ۷۔ صرف اُس کے پہنچنے کے وسیلے سے ہی نہیں بلکہ اُس تسلی کی وجہ سے بھی جو ططس نے تمہاری طرف سے حاصل کی ، اُس نے ہمیں تمہاری بے انتہامحبت، تمہارے غم اور تمہارا جو میرے لئے خیال ہے،کے بارے میں بتایا، جس سے میں اور بھی خوش ہوا۔‬‬

1
07/08.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 8 ۸۔ اگر چہ، میرے خط نے تمہیں اداس کر دیا تو بھی مجھے اُس کا پچھتاوا نہیں ہے لیکن جب میں نے دیکھا کہ اِس خط کی وجہ سے تم کو غم ہوا ہے تو غمگین ہوا لیکن تم تھوڑے عرصے کے لئے غمگین تھے ۔ \v 9 ۹۔مگر اب میں خوش ہوں اِس لئے نہیں کہ تم کو غم ہوا بلکہ تمہارا غم توبہ کا باعث بنا،تمہیں ایک خدائی صدمہ ہواتوہمیں ہماری وجہ سے کوئی نقصان نہیں ہوا۔ \v 10 ۱۰۔ خدا پرستی کا غم توبہ ہے جو کہ نجات کا باعث بنتا ہے اور اِس سے پچھتاوا نہیں ہوتا۔دنیا کا غم موت پیدا کرتا ہے۔‬‬

1
07/11.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 11 ۱۱۔ پس دیکھو، خدا ئی صدمے نے تمہارے اندر کس قدر عظیم ارادہ پیدا کیا ہے ۔ تمہیں اپنے آپ کو معصوم ثابت کرنےکا ارادہ کس قدر عظیم تھا۔تمہارا طیش کتنا زیادہ تھا،تمہارا خوف، تمہارا اشتیاق، تمہارا جذبہ اور تمہاری خواہش کہ انصاف ہونا چاہیے! ہر چیز میں تم نے ثابت کر دیا ہے کہ تم اِس معاملے میں بے قصور ہو۔ \v 12 ۱۲۔اگرچہ میں نے تم کو لکھا ہے مگر اِس لئے نہیں لکھا کہ جنہوں نے زیادتی کی اور نہ اُن کے لئے جن کے ساتھ زیادتی ہوئی ہے۔بلکہ میں اِس لئے لکھتا ہوں کہ تمہاری برداشت جو ہمارے لئے ہے خدا کی نظرمیں ظاہر ہو جائے۔‬‬

2
07/13.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 13 ۱۳۔ یہ وہ باتیں ہیں جو ہمیں حوصلہ دیتی ہیں، ہمیں اور بھی خوشی ہوئی، کیونکہ ططس کی خوشی کے باعث تم سب کی روح تازہ ہو گئی ہے۔‬‬
\v 14 ۱۴۔اگر میں تمہارے بارے میں اُس کے سامنے شیخی مارتا ہوں تو میں شرمندہ نہیں ہوں، اِس کے برعکس، جیسےہم نے سب کچھ جو تم کو بتایا سچ تھا،ططس کے بارے میں ہماری شیخی بھی سچ نکلی۔‬‬

1
07/15.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 15 ۱۵۔ اُس کی محبت تمہارے لئے اور بھی زیادہ ہے ، جیسے کہ وہ تم سب کی فرماں برداری کو یاد کرتا ہے، کہ کیسے تم نے اُس کو اُس کے خوف آمدید کہا۔ \v 16 ۱۶۔ میں خوش ہوتا ہوں کیونکہ مجھے تم پرمکمل بھروسہ ہے۔‬‬

1
07/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب ۷

1
08/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 8 \v 1 ۱۔ اَے بھائیو!ہم تمہیں اُس فضل کے بارے میں بتانا چاہتے ہیں جو کہ مکدونیہ کی کلیسیاؤں پر ہوا۔ \v 2 ۲۔مصبیت کے دوران تمہاری بڑی آزمائش میں اُن کی بڑی خوشی اور بہت زیادہ غریبی نے اُنہیں حد سے زیادہ دینے والا بنادیا۔‬‬

1
08/03.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 3 ۳۔ میں اِس بات کی گواہی دیتا ہوں ،اُنہوں نے اپنی قابلیت کے مطابق بلکہ اُس سے بھی بڑھ کر اپنی آزاد مرضی سے دیا۔ \v 4 ۴۔ اِس خیرات اور مقدسوں کی خدمت کی شراکت کے بارے میں ہم سے بڑی درخواست کی۔ \v 5 ۵۔ اورہماری امید سے بڑھ کر ہی نہیں بلکہ اپنے آپ کو خدا کو دے دیا اور خدا کی مرضی سے ہمارے سپرد بھی کیا۔‬‬

1
08/06.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 6 ۶۔ پس ہم ططس سے کہتے ہیں کہ جو کام اُس نے شروع کیا تھا اُس سخاوت کے کام کو مکمل بھی کر دے۔ \v 7 ۷۔ لہذا جیسے تم ہر بات میں ایمان، کلام، علم میں پوری سرگرمی اورمحبّت میں جو ہم سے کرتے ہیں پھل دار ثابت ہو اِسی طرح سخاوت کے کام میں بھی خوب پھل پیدا کرو۔‬‬

1
08/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب ۸