Sun Feb 20 2022 04:08:55 GMT+0900 (Japan Standard Time)

This commit is contained in:
WorkInEurasia 2022-02-20 04:08:56 +09:00
parent 24fdc4b43b
commit d028872a10
13 changed files with 15 additions and 1 deletions

View File

@ -1 +1,2 @@
\v 13 \v 11 ۱۱۔ میں بیوقوف بن گیا ہوں !کیونکہ تم نے مجھے مجبور کیا حالانکہ تمہاری جانب سے میری تعریف کی جاتی تھی ،اس لئے اُن کہلائے جانے والے اعلیٰ رسولوں سے کسی طرح بھی کم نہیں تو بھی یں کچھ نہیں، میں نام نہاد بڑے رسولوں کی وجہ سے احساس کمتری کا شکار نہیں تھا حالانکہ میں کچھ بھی نہیں ہوں۔ \v 12 ۱۲۔رسول ہونے کی سچی علامتیں کمال صبر کے ساتھ نشانوں اور عجیب کاموں اور معجزوں کے وسیلے سے تمہارے درمیان انجام پائیں۔
\v 11 ۱۱۔ میں بیوقوف بن گیا ہوں !کیونکہ تم نے مجھے مجبور کیا حالانکہ تمہاری جانب سے میری تعریف کی جاتی تھی ،اس لئے اُن کہلائے جانے والے اعلیٰ رسولوں سے کسی طرح بھی کم نہیں تو بھی یں کچھ نہیں، میں نام نہاد بڑے رسولوں کی وجہ سے احساس کمتری کا شکار نہیں تھا حالانکہ میں کچھ بھی نہیں ہوں۔ \v 12 ۱۲۔رسول ہونے کی سچی علامتیں کمال صبر کے ساتھ نشانوں اور عجیب کاموں اور معجزوں کے وسیلے سے تمہارے درمیان انجام پائیں۔
\v 13 ۱۳۔ تم کیسے دوسری کلیساؤں سے کم تھے سوا اِس کے کہ میں نے تم پر بوجھ نہیں ڈالا؟اِس غلطی کے لئے مجھے معاف کرنا۔‬‬

1
12/14.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 14 ۱۴ دیکھو! میں تیسری دفعہ تمہارے پاس آنے کے لئے تیار ہوں ، میں تم پر بوجھ نہیں ہوں گا جو تمہارا ہے نہ اُس میں سے کچھ چاہتا ہوں بلکہ صرف تمہیں کیونکہ بچوں کو ماں باپ کے لئے نہیں بلکہ ماں باپ کو بچوں کے لئے جمع کرنا چاہیے۔ \v 15 ۱۵۔ میں خوشی سے تمہارے لئے خرچ کروں گا بلکہ خود بھی تمہاری روحوں کے لئے خرچ ہو جاؤں گا، اگر میں تم سے زیادہ محبت رکھوں تو کیا تم مجھ سے کم محبت رکھو گے؟‬‬

1
12/16.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 16 ۱۶۔ مگرایسا ہے کہ میں نے تم پر بوجھ نہیں ڈالا،لیکن چونکہ میں بہت مکار ہوں، میں وہ ہوں جس نے تمہیں دھوکے سے پھنسا لیا۔ \v 17 ۱۷۔ کیا میں نے جن کو تمہارے پاس بھیجا گیا اُن میں کسی سے بھی تم سے کوئی فائدہ لیا؟ \v 18 ۱۸۔میں نے ططس کو ابھارا کہ وہ دوسرے بھائی کو ساتھ لے کر تمہارے پاس جائے ، کیا ططس نے تم سے کوئی فائدہ لیا؟ کیا ہم ایک ہی راہ پر نہیں چلتے؟ کیا ہم ایک ہی اطوار پر نہیں چلتے؟‬‬

1
12/19.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 19 ۱۹۔ کیا تم یہ سمجھتے ہو کہ اِس تمام وقت میں ہم تمہارے سامنے اپنا دفاع کر تے رہے ہیں؟ خدا کے سامنے مسیح میں ہم سب کچھ تمہاری مضبوطی کے لئے کہتے رہے ہیں۔‬‬

1
12/20.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 20 ۲۰۔ مجھے ڈر ہے کہ جب میں تمہارے پاس آؤں تو میں تمہیں ویسا نہ پاؤں جیسا میں دیکھنا چاہتا ہوں اورمیں ڈرتا ہوں کہ تم مجھے ویسا نہ پائو جیسی تم خواہش کرتے ہوں، میں ڈرتاہوں کہ کہیں تم میں تکرار، حسد،غصہ، ذاتی مفاد، بدگوئیاں، غروراورفسادنہ ہو۔ \v 21 ۲۱ ۔ میں ڈرتا ہوں کہ جب میں تمہارے پاس واپس آؤں تومیرا خدا مجھے تمہارے سامنے حلیم کرے،میں ڈرتا ہوں کہ کہیں اُن کی وجہ سے مجھے غم نہ ہوں جنہوں نے اب سے پہلے ناپاکی، حرام کاری اورشہوت پرستی سے تو بہ نہیں کی جن کی وہ ریاضت کرتے ہیں۔‬‬

1
13/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 13 \v 1 ۱۔ اب میں تیسری دفعہ تمہارے پاس آ رہا ہوں اور ہر شکایت دو یا تین گواہوں سے ثابت ہوجانی چاہیے۔ \v 2 ۲۔ میں اُن کو پہلے ہی بتا چکا ہوں جنہوں نے اِس سے قبل گناہ کیے تھے اور باقیوں کو بھی میں نے اُس وقت بتا دیا تھا،جب میں دوسری بار اُن کے پاس آیا تھا اور مٰیں تم سے پھر کہتا ہوں کہ اب جب میں تمہارے پاس آؤں گاتو ان کو درگزر نہ کروں گا۔‬‬

1
13/03.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 3 ۳۔میں تم سے یہ اس لئے کہتا تھاکیونکہ تم اُس گواہی کو دیکھنا (معلوم کرنا) چاہتے ہو جس کے ذریعے مسیح مجھ میں بولتا ہے۔وہ تمہاری جانب کمزور نہیں ہوتا بلکہ تم میں زو آور ہو جاتا ہے۔ \v 4 ۴۔ وہ کمزوری کی حالت میں مصلوب ہوا مگر قدرت کے ساتھ زندہ ہوا،اگرچہ ہم اس میں کمزور تو ہوتے ہیں مگر اُس کے ساتھ خدا کی اُس قدرت کے وسیلے سے زندہ ہوں گے جو تمہارے درمیان ہے۔‬‬

2
13/05.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 5 ۵۔ اگر تم ایمان پر قائم ہو تو خود اپنی پرکھ کر لو، اپنا امتحان خود لے لو، کیا تم اپنے بارے میں یہ نہیں جانتے کہ مسیح یسوع تم میں ہے ؟ورنہ تم نامنظور ہو۔‬‬
\v 6 ۶۔ مجھے بھروسہ ہے کہ تم یہ معلوم کر لو گے کہ ہم نامنظور(مسیح میں منظور شدہ )نہیں ہیں۔

1
13/07.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 7 ۷ ۔ اب ہم تمہارے لئے خدا سے صرف یہ دعا کرتے ہیں کہ تم کوئی بدی نہ کرو ،میں یہ دعا نہیں کرتا کہ ایسا ظاہر ہو کہ ہم آزمائش میں کامیاب ہو گئے ہیں۔ اِس کی بجائے میں دعا کرتا ہوں کہ تم وہ کرو جو صیحح ہے۔ حالانکہ، ایسا ظاہر ہو کہ ہم آمائش میں ناکام ہو گئے ہیں۔ \v 8 ۸۔ کیونکہ ہم سچائی کے خلاف نہیں البتہ صرف سچائی کےلئے کچھ کر سکتے ہیں۔‬‬

1
13/09.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 9 ۹۔ پس ہماری خوشی اِس میں ہے کہ جب ہم کمزور ہوتے ہیں اور تم زور آور اور ہم یہ بھی دعا کرتے ہیں کہ تم کامل بنو۔ \v 10 ۱۰۔میں تمہیں یہ باتیں تب لکھتا ہوں جب تم سے دور ہوں تاکہ مجھے تمہارے پاس آکر اپنے اُس اختیار کے مطابق سختی نہ کرنی پڑے جو خد اوند نے مجھے تمہارے بگاڑنے کے لئے نہیں بلکہ بنانے کے لئے دیا ہے۔‬‬

1
13/11.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 11 ۱۱۔المختصر بھائیو اور بہنو! خوشی منائو ،بحالی کے لئے کام کرو، حوصلہ رکھو، ایک دوسرے سے اتفاق کرو، امن سے رہو اور محبت کا خدا اور امن تمہارے ساتھ ہو گا۔ \v 12 ۱۲۔ ایک دوسرے کو پاک بوسہ سے ملو ۔

1
13/13.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 13 ۱۳۔ تمہیں تمام ایمان داروں کا سلام ہو۔ ۱۴۔ خداوند یسوع مسیح کا فضل ، خدا کی محبت اور روح القدس کی شراکت تم سب کے ساتھ ہوتی رہے۔‬‬

1
13/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب ۱۳