From d028872a102f092184738e57814e4cb5f48e93c7 Mon Sep 17 00:00:00 2001 From: WorkInEurasia Date: Sun, 20 Feb 2022 04:08:56 +0900 Subject: [PATCH] Sun Feb 20 2022 04:08:55 GMT+0900 (Japan Standard Time) --- 12/11.txt | 3 ++- 12/14.txt | 1 + 12/16.txt | 1 + 12/19.txt | 1 + 12/20.txt | 1 + 13/01.txt | 1 + 13/03.txt | 1 + 13/05.txt | 2 ++ 13/07.txt | 1 + 13/09.txt | 1 + 13/11.txt | 1 + 13/13.txt | 1 + 13/title.txt | 1 + 13 files changed, 15 insertions(+), 1 deletion(-) create mode 100644 12/14.txt create mode 100644 12/16.txt create mode 100644 12/19.txt create mode 100644 12/20.txt create mode 100644 13/01.txt create mode 100644 13/03.txt create mode 100644 13/05.txt create mode 100644 13/07.txt create mode 100644 13/09.txt create mode 100644 13/11.txt create mode 100644 13/13.txt create mode 100644 13/title.txt diff --git a/12/11.txt b/12/11.txt index 4b6974b..b8be1dd 100644 --- a/12/11.txt +++ b/12/11.txt @@ -1 +1,2 @@ -\v 13 ‫ \v 11 ۱۱۔ میں بیوقوف بن گیا ہوں !کیونکہ تم نے مجھے مجبور کیا حالانکہ تمہاری جانب سے میری تعریف کی جاتی تھی ،اس لئے اُن کہلائے جانے والے اعلیٰ رسولوں سے کسی طرح بھی کم نہیں تو بھی یں کچھ نہیں، میں نام نہاد بڑے رسولوں کی وجہ سے احساس کمتری کا شکار نہیں تھا حالانکہ میں کچھ بھی نہیں ہوں۔ \v 12 ۱۲۔رسول ہونے کی سچی علامتیں کمال صبر کے ساتھ نشانوں اور عجیب کاموں اور معجزوں کے وسیلے سے تمہارے درمیان انجام پائیں۔ ‬‬ \ No newline at end of file +‫ \v 11 ۱۱۔ میں بیوقوف بن گیا ہوں !کیونکہ تم نے مجھے مجبور کیا حالانکہ تمہاری جانب سے میری تعریف کی جاتی تھی ،اس لئے اُن کہلائے جانے والے اعلیٰ رسولوں سے کسی طرح بھی کم نہیں تو بھی یں کچھ نہیں، میں نام نہاد بڑے رسولوں کی وجہ سے احساس کمتری کا شکار نہیں تھا حالانکہ میں کچھ بھی نہیں ہوں۔ \v 12 ۱۲۔رسول ہونے کی سچی علامتیں کمال صبر کے ساتھ نشانوں اور عجیب کاموں اور معجزوں کے وسیلے سے تمہارے درمیان انجام پائیں۔ ‬‬ +‫ \v 13 ۱۳۔ تم کیسے دوسری کلیساؤں سے کم تھے سوا اِس کے کہ میں نے تم پر بوجھ نہیں ڈالا؟اِس غلطی کے لئے مجھے معاف کرنا۔‬‬ \ No newline at end of file diff --git a/12/14.txt b/12/14.txt new file mode 100644 index 0000000..7d9f841 --- /dev/null +++ b/12/14.txt @@ -0,0 +1 @@ +‫ \v 14 ۱۴ دیکھو! میں تیسری دفعہ تمہارے پاس آنے کے لئے تیار ہوں ، میں تم پر بوجھ نہیں ہوں گا جو تمہارا ہے نہ اُس میں سے کچھ چاہتا ہوں بلکہ صرف تمہیں کیونکہ بچوں کو ماں باپ کے لئے نہیں بلکہ ماں باپ کو بچوں کے لئے جمع کرنا چاہیے۔ \v 15 ۱۵۔ میں خوشی سے تمہارے لئے خرچ کروں گا بلکہ خود بھی تمہاری روحوں کے لئے خرچ ہو جاؤں گا، اگر میں تم سے زیادہ محبت رکھوں تو کیا تم مجھ سے کم محبت رکھو گے؟‬‬ \ No newline at end of file diff --git a/12/16.txt b/12/16.txt new file mode 100644 index 0000000..2b5607a --- /dev/null +++ b/12/16.txt @@ -0,0 +1 @@ +‫ \v 16 ۱۶۔ مگرایسا ہے کہ میں نے تم پر بوجھ نہیں ڈالا،لیکن چونکہ میں بہت مکار ہوں، میں وہ ہوں جس نے تمہیں دھوکے سے پھنسا لیا۔ \v 17 ۱۷۔ کیا میں نے جن کو تمہارے پاس بھیجا گیا اُن میں کسی سے بھی تم سے کوئی فائدہ لیا؟ \v 18 ۱۸۔میں نے ططس کو ابھارا کہ وہ دوسرے بھائی کو ساتھ لے کر تمہارے پاس جائے ، کیا ططس نے تم سے کوئی فائدہ لیا؟ کیا ہم ایک ہی راہ پر نہیں چلتے؟ کیا ہم ایک ہی اطوار پر نہیں چلتے؟‬‬ \ No newline at end of file diff --git a/12/19.txt b/12/19.txt new file mode 100644 index 0000000..9e0a092 --- /dev/null +++ b/12/19.txt @@ -0,0 +1 @@ +‫ \v 19 ۱۹۔ کیا تم یہ سمجھتے ہو کہ اِس تمام وقت میں ہم تمہارے سامنے اپنا دفاع کر تے رہے ہیں؟ خدا کے سامنے مسیح میں ہم سب کچھ تمہاری مضبوطی کے لئے کہتے رہے ہیں۔‬‬ \ No newline at end of file diff --git a/12/20.txt b/12/20.txt new file mode 100644 index 0000000..3b0a280 --- /dev/null +++ b/12/20.txt @@ -0,0 +1 @@ +‫ \v 20 ۲۰۔ مجھے ڈر ہے کہ جب میں تمہارے پاس آؤں تو میں تمہیں ویسا نہ پاؤں جیسا میں دیکھنا چاہتا ہوں اورمیں ڈرتا ہوں کہ تم مجھے ویسا نہ پائو جیسی تم خواہش کرتے ہوں، میں ڈرتاہوں کہ کہیں تم میں تکرار، حسد،غصہ، ذاتی مفاد، بدگوئیاں، غروراورفسادنہ ہو۔ \v 21 ۲۱ ۔ میں ڈرتا ہوں کہ جب میں تمہارے پاس واپس آؤں تومیرا خدا مجھے تمہارے سامنے حلیم کرے،میں ڈرتا ہوں کہ کہیں اُن کی وجہ سے مجھے غم نہ ہوں جنہوں نے اب سے پہلے ناپاکی، حرام کاری اورشہوت پرستی سے تو بہ نہیں کی جن کی وہ ریاضت کرتے ہیں۔‬‬ \ No newline at end of file diff --git a/13/01.txt b/13/01.txt new file mode 100644 index 0000000..e96d893 --- /dev/null +++ b/13/01.txt @@ -0,0 +1 @@ +\c 13 \v 1 ۱۔ اب میں تیسری دفعہ تمہارے پاس آ رہا ہوں اور ہر شکایت دو یا تین گواہوں سے ثابت ہوجانی چاہیے۔ \v 2 ۲۔ میں اُن کو پہلے ہی بتا چکا ہوں جنہوں نے اِس سے قبل گناہ کیے تھے اور باقیوں کو بھی میں نے اُس وقت بتا دیا تھا،جب میں دوسری بار اُن کے پاس آیا تھا اور مٰیں تم سے پھر کہتا ہوں کہ اب جب میں تمہارے پاس آؤں گاتو ان کو درگزر نہ کروں گا۔‬‬ \ No newline at end of file diff --git a/13/03.txt b/13/03.txt new file mode 100644 index 0000000..9f0caae --- /dev/null +++ b/13/03.txt @@ -0,0 +1 @@ +‫ \v 3 ۳۔میں تم سے یہ اس لئے کہتا تھاکیونکہ تم اُس گواہی کو دیکھنا (معلوم کرنا) چاہتے ہو جس کے ذریعے مسیح مجھ میں بولتا ہے۔وہ تمہاری جانب کمزور نہیں ہوتا بلکہ تم میں زو آور ہو جاتا ہے۔ \v 4 ۴۔ وہ کمزوری کی حالت میں مصلوب ہوا مگر قدرت کے ساتھ زندہ ہوا،اگرچہ ہم اس میں کمزور تو ہوتے ہیں مگر اُس کے ساتھ خدا کی اُس قدرت کے وسیلے سے زندہ ہوں گے جو تمہارے درمیان ہے۔‬‬ \ No newline at end of file diff --git a/13/05.txt b/13/05.txt new file mode 100644 index 0000000..91ebd48 --- /dev/null +++ b/13/05.txt @@ -0,0 +1,2 @@ +‫ \v 5 ۵۔ اگر تم ایمان پر قائم ہو تو خود اپنی پرکھ کر لو، اپنا امتحان خود لے لو، کیا تم اپنے بارے میں یہ نہیں جانتے کہ مسیح یسوع تم میں ہے ؟ورنہ تم نامنظور ہو۔‬‬ +‫ \v 6 ۶۔ مجھے بھروسہ ہے کہ تم یہ معلوم کر لو گے کہ ہم نامنظور(مسیح میں منظور شدہ )نہیں ہیں۔ ‬‬ \ No newline at end of file diff --git a/13/07.txt b/13/07.txt new file mode 100644 index 0000000..6a3b021 --- /dev/null +++ b/13/07.txt @@ -0,0 +1 @@ +‫ \v 7 ۷ ۔ اب ہم تمہارے لئے خدا سے صرف یہ دعا کرتے ہیں کہ تم کوئی بدی نہ کرو ،میں یہ دعا نہیں کرتا کہ ایسا ظاہر ہو کہ ہم آزمائش میں کامیاب ہو گئے ہیں۔ اِس کی بجائے میں دعا کرتا ہوں کہ تم وہ کرو جو صیحح ہے۔ حالانکہ، ایسا ظاہر ہو کہ ہم آمائش میں ناکام ہو گئے ہیں۔ \v 8 ۸۔ کیونکہ ہم سچائی کے خلاف نہیں البتہ صرف سچائی کےلئے کچھ کر سکتے ہیں۔‬‬ \ No newline at end of file diff --git a/13/09.txt b/13/09.txt new file mode 100644 index 0000000..2cf47f2 --- /dev/null +++ b/13/09.txt @@ -0,0 +1 @@ +‫ \v 9 ۹۔ پس ہماری خوشی اِس میں ہے کہ جب ہم کمزور ہوتے ہیں اور تم زور آور اور ہم یہ بھی دعا کرتے ہیں کہ تم کامل بنو۔ \v 10 ۱۰۔میں تمہیں یہ باتیں تب لکھتا ہوں جب تم سے دور ہوں تاکہ مجھے تمہارے پاس آکر اپنے اُس اختیار کے مطابق سختی نہ کرنی پڑے جو خد اوند نے مجھے تمہارے بگاڑنے کے لئے نہیں بلکہ بنانے کے لئے دیا ہے۔‬‬ \ No newline at end of file diff --git a/13/11.txt b/13/11.txt new file mode 100644 index 0000000..354f0c9 --- /dev/null +++ b/13/11.txt @@ -0,0 +1 @@ +‫ \v 11 ۱۱۔المختصر بھائیو اور بہنو! خوشی منائو ،بحالی کے لئے کام کرو، حوصلہ رکھو، ایک دوسرے سے اتفاق کرو، امن سے رہو اور محبت کا خدا اور امن تمہارے ساتھ ہو گا۔ \v 12 ۱۲۔ ایک دوسرے کو پاک بوسہ سے ملو ۔‬‬ \ No newline at end of file diff --git a/13/13.txt b/13/13.txt new file mode 100644 index 0000000..fafc90c --- /dev/null +++ b/13/13.txt @@ -0,0 +1 @@ +‫ \v 13 ۱۳۔ تمہیں تمام ایمان داروں کا سلام ہو۔ ۱۴۔ خداوند یسوع مسیح کا فضل ، خدا کی محبت اور روح القدس کی شراکت تم سب کے ساتھ ہوتی رہے۔‬‬ \ No newline at end of file diff --git a/13/title.txt b/13/title.txt new file mode 100644 index 0000000..df135a2 --- /dev/null +++ b/13/title.txt @@ -0,0 +1 @@ +باب ۱۳ \ No newline at end of file