Sun Feb 20 2022 04:04:55 GMT+0900 (Japan Standard Time)

This commit is contained in:
WorkInEurasia 2022-02-20 04:04:56 +09:00
parent d22078e44d
commit 2d043f8c82
11 changed files with 12 additions and 0 deletions

1
10/09.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 9 ۹۔ میں یہ اِس لئے کہتا ہوں کہ میں خطوں کے ذریعے تمہیں ڈرانے والا نہ ٹھہرؤں۔ \v 10 ۱۰۔ اِس لئے کچھ لوگ کہتے ہیں کہ ’’اُس کے خطوط سنجیدہ اور طاقت ور ہیں مگر جسمانی طور پر وہ کمزور ہے۔ اُس کی تقریر بھی سننے کے لائق نہیں۔‘‘‬‬

2
10/11.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 11 ۱۱۔ ایسے لوگ خبر دار رہیں کہ جب ہم دور ہیں توجو کچھ خط کے ذریعے کہتے ہیں، یہ وہی ہے جو ہم کریں گے جب ہم خود وہاں موجود ہوں گے۔‬‬
۔ \v 12 ۱۲۔ ہم اُن گروہ میں نہیں جاتے یا اپنے آپ کا اُن کے ساتھ موزانہ نہیں کرتے جو اپنی تعریف چاہتے ہیں لیکن جب وہ اپنا آپ کو ماپتے اورموزانہ ایک دوسرے کے ساتھ کرتے ہیں تو اُن کے اندر کوئی بصیرت نہیں۔‬‬

1
10/13.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 13 ۱۳۔ تاہم ،ہم حد سے زیادہ فخر نہیں کریں گے،اِس کی بجائے ہم خدا کی عطا کی گئی حدود میں فخر کریں گے اوراُس حدود میں تم بھی آتے ہو۔ \v 14 ۱۴۔ جب ہم تمہارے پاس پہنچے تو ہم نے خود کو اعتدال سے زیادہ نہیں بڑھایا، ہم سب سے پہلے تھے جو تمہارے پاس مسیح کی خوش خبری لے کر آئے۔‬‬

1
10/15.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 15 ۱۵۔ ہم حد سے زیادہ فخر نہیں کرتے اور اوروں کی محنت پر بھی نہیں،اِس کی بجائے ہمیں امید ہے کہ تمہارا ایمان ترقی کرے تو ہم اپنی حدکے مطابق اور بھی بڑھیں۔ \v 16 ۱۶۔اِس کے لئے ہمیں امید ہے۔ پس ہم دوسرے علاقوں میں بھی خوش خبری پھیلا سکیں، ہم دوسروں کے کلاموں پر فخر نہیں کرتے۔‬‬

1
10/17.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 17 ۱۷۔ ’’لیکن جو کوئی فخر کرے،خداوند پر کرے۔‘‘ \v 18 ۱۸۔اِس لئے کہ جو اپنی تعریف نیک دکھائے وہ مقبول نہیں بلکہ وہ جس کی تعریف خدا کی طر ف سے، وہی قبول ہو۔‬‬

1
11/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 11 \v 1 ۱۔ کاش کہ تم میری تھوڑی سی نادانی قبول کرتے۔لیکن واقعی تم مجھے برداشت کر رہے ہو۔ \v 2 ۲۔ مجھے تمہارے بارے میں ایسی غیرت ہے جیسے میرے اندر تمہارے لئے خدا کی سی غیرت ہے ۔جس طرح میں نے تمہارے ساتھ وعدہ کیا کہ ایک مرد سے شادی کرو اور میں نے وعدہ کیا ہے کہ ایک پاک دامن کنواری کے طور پرمسیح کو پیش کروں۔‬‬

1
11/03.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 3 ۳۔ لیکن میں خوفزدہ ہوا کہ جس طرح حواکو سانپ نے اپنی مکاری سے دھوکا دیا اُسی طرح تمہاری سوچیں۔تمہیں مسیح کی مخلصی اور وفاداری سے دور نہ لے جائیں۔ \v 4 ۴۔ فرض کروکہ جس کی منادی ہم نے کی ہے اگر اُس کے علاوہ کوئی اور دوسرا تم میں مسیح کی منادی کرنے آتا ہے یا فرض کر لو، جو روح تم نے حاصل کر لی ہے تم اُس کے علاوہ کوئی دوسری روح حاصل کر لو یا فرض کر لو جو خوش خبری ہم نے تمہیں دی اُس کے علاوہ کوئی اور خوش خبری حاصل کر لو تو تمہارااِن چیزوں کو بخوبی برداشت کرتے ہو!

1
11/05.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 5 ۵۔ اِس لئےمیں اُن رسولوں کے سامنے جو خود کو برتر سمجھتے ہیں کوئی احساسِ کمتری محسوس نہیں کرتا۔ \v 6 ۶۔ لیکن اگر چہ میں تقریر میں تربیت یافتہ نہیں مگر میں علم میں غیر تربیت یافتہ نہیں ہوں۔اِس لئے ہم نے ہر بات کو ہر طرح سے تمہاری سمجھ کے قابل بنا دیا۔‬‬

1
11/07.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 7 ۷۔ کیا میں نے تم کو خدا کی مفت خوش خبری پہنچا کر اور خود کو کم کرکے کوئی گناہ کیا ہے کہ تم بڑھ سکو؟ \v 8 ۸۔ مٰیں نے دوسری کلیسیاؤں کو اِس لئے لوٹا تاکہ میں تمہارے درمیان خدمت کر سکوں۔ \v 9 ۹۔ گو کہ میں تمہارے درمیان پاس تھا اور ضرورت مند تھا تو بھی میں کسی پر بوجھ نہیں بنا کیونکہ میری ضروریات مکدنیہ سے آنے والے بھائیوں نے پوری کر دیں،میں ہر ایک بات میں تم پر بوجھ ڈالنے سے باز رہا اور رہوں گا۔‬‬

1
11/10.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 10 ۱۰۔ یسوع کی سچائی جومیرے اندر ہے وہ مجھے اخیہ کے کسی بھی شخص کو مجھے یہ فخر کرنے سے نہیں روک سکتی۔ \v 11 ۱۱۔ کیوں؟کیونکہ میں تم سے محبت نہیں کرتا؟ خدا جانتا ہے کہ میں کرتا ہوں ۔

1
11/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب ۱۱