Sat Feb 26 2022 14:15:28 GMT+0900 (Japan Standard Time)

This commit is contained in:
WorkInEurasia 2022-02-26 14:15:28 +09:00
parent 08f7e5ee44
commit 8facfce76c
11 changed files with 15 additions and 0 deletions

1
04/07.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 7 ۷۔ ہر چیز کی آخرت نزدیک آ رہی ہے۔ اِس لئے اپنی سوچ کو پاک رکھو اور دعا کرو۔ \v 8 ۸۔ ہر ایک چیز سے پہلے ایک دوسرے سے مضبوط محبت رکھو،کیونکہ محبت بہت سے گُناہوں کو چھپا لیتی ہے ۔ \v 9 ۹۔ بغیرتکرار کے ایک دوسرے کے خیر خواہ ہو۔‬‬

1
04/10.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 10 ۱۰۔ جیسے کہ تم میں سے ہر ایک کو خاص نعمت ملی ہے اُسے ایک دوسرے کی خدمت کے لئے استعمال کرو۔ \v 11 ۱۱۔اگر کوئی بولتا ہے تو ایسے بولے جیسے خدا کے الفاظ بولتا ہو۔ اگر کوئی خدمت کرتا ہو تو ایسے کہ وہ صرف اُس طاقت سے ہے جو خدا دیتا ہے۔ ہر چیز ایسے کرو کہ ہر کام میں یسوع مسیح کے وسیلہ ہمارے خداوند خدا کی تمجید ہو۔ جلال اور طاقت ہمیشہ تک اُسی کا ہے۔‬‬

1
04/12.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 12 ۱۲۔عزیزو، تم اپنی آزمائش سے نہ گھبراو جو تمہارے پاس تمہیں آزمانے کے لئے آئے تم یہ نہ سوچوکہ تمہارے ساتھ کچھ انوکھا ہوا ہے۔ \v 13 ۱۳۔ بلکہ تم جتنا مسیح کے لئے اذیت اٹھاو، شادمان ہو، کیونکہ تم اس کے جلال کے ظاہر ہونے پر بھی اتنے ہی شادمان ہو گے۔ \v 14 ۱۴۔ مبارک ہو تم اگر مسیح کے نام سے ستائے جاتے ہو تو مُبارک ہو، کیونکہ جلال کا روح اور خُدا کا روح تم پر سکونت کرتا ہے۔‬‬

1
04/15.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 15 ۱۵۔ تم میں سے کوئی شخص خونی، بدکار یا چور کہلائے جانے کے سبب سے ہر گز دکھ نہ پائے۔ \v 16 ۱۶۔ لیکن اگر کوئی مسیحی ہونے کی وجہ سے دکھ پاتا ہے تو وہ ہرگز شرمندہ نہ ہو بلکہ اُسے اِس بات کے لئے خوش و خرم ہونے دو۔‬‬

1
04/17.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 17 ۱۷۔ کیونکہ یہ وہ وقت آ گیا ہے کہ خدا کے گھر سے عدالت کی جائے اور اگر وہ ہم سے شروع ہو گی تو پھر اُن کا کیا جو خوش خبری پر بھروسہ نہیں رکھتے۔ \v 18 ۱۸۔ اور اگر راست باز شخص مشکل سے بچایا جائے گا توایک ناراست اور گناہ گار انسان کا کیا ہو گا؟ \v 19 ۱۹۔ چنانچہ جو خدا کی مرضی کے مطابق دکھ اٹھاتے ہیں وہ اپنی روحیں وفادار خالق کے سپرد کریں۔‬‬

3
05/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\c 5 \v 1 ۱۔ میں جو خود ایک بزرگ ہوں، اور مسیح کے دکھوں کا گواہ ہوں، اور اس ظاہرہونے والے جلال میں شامل ہو کر تُم میں جو بزرگ ہیں نصیحت کرتا ہوں ۔ \v 2 ۲۔ خُدا کے گلہ کے نگہبان بنو جو تمہارے حوالے ہیں، پاسبان کی طرح خدمت کرو مجبوری سے نہیں بلکہ دِلی خوشی سے خدا کی مرضی کے موافق۔
\v 3 ۳۔ جو لوگ تمہاری نگرانی میں ہیں اُن پر حکمران کی طرح برتاو نہ کرو۔ بلکہ اپنے گلے کے لئے ایک مثال قائم کرو۔ \v 4 ۴۔ اورجب گلے کا نگہبان ظاہر ہوگا تو تم نہ مرجھانے والا تاج حاصل کرو گے۔‬‬

1
05/05.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 5 ۵۔ اور اِسی طرح تم اے نوجوانو، بزرگوں کے تابع ہو۔ اپنے آپ کو عاجزی سے مُلبس کر لو اور ایک دُوسرے کی خدمت کرو۔ کیونکہ خدا مغرور کا مُقابلہ کرتا ہے، مگر وہ حلیم پر فضل کرتا ہے۔ \v 6 ۶۔ چنانچہ خود کو اُس کے ہاتھ کے نیچے فروتن کرو تاکہ وہ تمہیں وقت پر سربلند کرے۔ \v 7 ۷۔ اپنی ساری فکر اُس کو دے دو کیونکہ اُسے تمہاری فکر ہے۔‬‬

1
05/08.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 8 ۸۔ ہوشیار اور بیدار رہو۔ تمہارا مُخالف، شیطان ایک دھاڑتے ہوئے شیر کی طرح اِس انتظار میں تمہارے آس پاس گھوم رہا ہے کہ کب کسی کا شکار کر لے۔ \v 9 ۹۔ اُس کا مُقابلہ کرو۔ اپنے ایمان میں مضبوط رہو۔ یہ جان لو کہ تمہارے بھائی جو کہ اِ س دنیا میں ہیں اِنہی مصبیتوں کا سامنا کر رہے ہیں۔‬‬

1
05/10.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 10 ۱۰۔ تمہاری تھوڑی سی مُٓصیبت برداشت کرنے کے بعد خدا فضل کا سر چشمہ جس نے تمہیں مسیح کے ہمیشہ کے جلال میں بلایا تمہیں کامل بنائےگا، قائم کرے گا اور تمہیں طاقت بخشے گا۔ \v 11 ۱۱۔ ہمیشہ سے ہمیشہ تک اُس کی سلطنت رہے۔آمین۔‬‬

3
05/12.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 12 ۱۲۔ میں سلوانس کوایک وفادار بھائی سمجھتا ہوں، اور میں نے تمہیں اُس کے وسیلہ سے لکھا ہے۔ میں تمہیں اِس بات کا یقین دلاتا اور گواہی دے رہا ہوں کہ جوکچھ میں نے تمہیں لکھا ہے وہ خدا کا حقیقی فضل ہے۔ اِس میں قائم رہو۔
\v 13 ۱۳۔ وہ عورت جو بابل میں ہے، تمہارے ساتھ ہی برگزیدہ ہوئی تمہیں سلام کہتی ہے اور میرابیٹا مرقس بھی تمہیں سلام کہتا ہے۔ \v 14 ۱۴۔ایک دوسرے کو پیار کے بوسے سے سلام کرو۔خدا کا اطمینان تم سب پر ہو جو مسیح میں ہیں۔

1
05/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب ۵