Sat Feb 26 2022 14:13:38 GMT+0900 (Japan Standard Time)

This commit is contained in:
WorkInEurasia 2022-02-26 14:13:38 +09:00
parent 2156c1d552
commit 08f7e5ee44
10 changed files with 12 additions and 0 deletions

1
03/07.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 7 ۷۔اور بالکل اِسی طرح تم اَے شوہروں، اپنی بیویوں کو نازک ظرف جان کر اُن کے ساتھ سمجھداری سے رہو۔ اور تم انہیں زندگی کے ہر انعام کا حق دار جانو۔ اِیسا اِس لئے کرو تاکہ تمہار ی دُعایئں (قبول ہونے سے) رُک نہ جائے۔‬‬

1
03/08.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 8 ۸۔آخر میں، میَں تم سے کہتا ہوں کہ ہم خیال رہو، ایک دوسرے سے بھائی چارہ رکھو، خوش مزاج اور نیک دل رہو۔ \v 9 ۹۔ برائی کا جواب برائی سے یا بے عزتی کا جواب بے عزتی سے نہ دو بلکہ اِس کے بدلے برکت دیتے رہو، اِسی لئے تم بلائے گئے ہو کہ تمہیں میراث میں برکت ملے۔‬‬

1
03/10.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 10 ۱۰۔ جو اپنی زندگی سے پیار کرنا چاہتا ہے اور اچھے دن دیکھنا چاہتا ہے وہ اپنی زبان کو بدی سے اور اپنے ہونٹوں کو مکر کی بات کہنے سے باز رکھے۔ \v 11 ۱۱۔ اُسے برائی سے ہٹنے دو اور وہ کرے جو ٹھیک ہے۔ اُسے اطمینان تلاش کرنے دو اور اِس کے پیچھے چلنے دو۔ \v 12 ۱۲۔ خدا کی آنکھیں راست باز کو دیکھتی اور اُس کے کان اُن کی فریاد سنتے ہیں مگر خدا کا چہرہ اُن کے مخالف ہے جو بدی کرتے ہیں۔‬‬

1
03/13.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 13 ۱۳۔ وہ کون ہے جو تمہیں نقصان پہنچائے گا اگر تم اچھے کی سوچ رکھتے ہو؟ \v 14 ۱۴۔ مگر مبارک ہو تم اگراپنی راست بازی کے لئے ستائے جاتے ہو۔ اُس چیز سے مت ڈرو جس چیز سے وہ ڈرتے ہیں۔ نہ ہی گھبراو۔‬‬

1
03/15.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 15 ۱۵۔ بلکہ ہمارے خداوند یسوع مسیح کو اپنے دلوں میں پاک ٹھہرائو۔ جواب دینے کے لئے ہر وقت تیار رہو، جب کوئی تم سے پوچھے کہ خداوند پر تمہارا بھروسہ کیوں ہے، تواُس کو فروتنی اور عزت سے جواب دو۔ \v 16 ۱۶۔ اپنے ایمان پر قائم رہو تاکہ تم پر انگلی اٹھانے والے یسوع مسیح میں شرمندہ کیے جائیں کیونکہ وہ تمہیں بُرا سمجھتے ہیں۔ \v 17 ۱۷۔ یہ بھی بہتر ہے کہ اگر خدا نے تمہارے لئے یہ سوچا ہے کہ تم برائی کرنے کی بجائے اچھائی کرنے کے لئے ستائے جائو۔‬‬

1
03/18.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 18 ۱۸۔ مسیح نے بھی ایک بار گناہوں کے لئے اذِیت اٹھائی۔ وہ جو راست بازتھا ہمارے لئے جو کہ ناراست ہیں، ستایا گیا، اِس لئے کہ وہ ہمیں خداسے ملا دے۔ وہ جسمانی موت مارا گیا لیکن وہ روح سے زندہ کیا گیا۔ \v 19 ۱۹۔ وہ روح میں گیا اور اُن میں منادی کی جو ابھی قید میں ہیں۔ \v 20 ۲۰۔ وہ نوح کے زمانےمیں جب خداوند کا صبر اُن کا انتظار کر رہا تھا، راست باز نہ ٹھہرے،اُس وقت جب کشتی بنائی گئی اور خدا نے آٹھ جانوں کو پانی سے بچایا۔‬‬

1
03/21.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 21 ۲۱۔ یہ بپتسمہ کی نشانی ہے جو اب تمہیں بچاتی ہے، بدن کی گندگی دھونے کے لیے نہیں، بلکہ ایک صاف ضمیر کی خدا سے درخواست، جویسوع مسیح کے جی اٹھنے کے وسیلے سے ہے۔ \v 22 ۲۲۔ مسیح خدا کے دہنے ہاتھ پر ہے۔ وہ آسمان پر چڑھ گیا ہے۔ فرشتے، اختیارات، اور طاقتوں کو اُس کا تابع ہونا لازمی ہے۔‬‬

1
04/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 4 \v 1 ۱۔اِس لئے کیونکہ مسیح نے جسمانی اذیت اٹھائی ہمیں بھی اُسی مقصد کے لئے اپنے آپ کو تیار کر لینا چاہیے۔ جس نے بھی جسمانی اذیت اٹھائی ہے، گناہ سے روک لیا گیا۔ \v 2 ۲۔ اِس کے نتیجہ میں ایسا شخص جسم میں پھر انسانی خواہشوں میں نہیں جیتا بلکہ خدا کی مرضی پوری کرتا ہے۔‬‬

3
04/03.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 3 ۳۔ تم بہت وقت گُزار چُکے ہو وہ کرتے ہوئے جو غیر اقوام کرنا چاہتی ہیں، عیاشی، شہوت پرستی، شراب نوشی، رنگ رلیاں، بت پرستی اور ہر طرح کی بدکاری ۔ \v 4 ۴۔ وہ اِس بات کو عجیب بھی سمجھتے ہیں کہ تم اُن کے ساتھ کسی قسم کی بد کاری میں شامل نہیں ہواور اِسی وجہ سے تمہارے بارے میں برا بولتے ہیں۔ \v 5 ۵۔ وہ اپنا حساب اُس کو دیں گے جو زندوں اور مردوں کی عدالت کے لئے تیار ہے۔
\v 6 ۶۔ اِسی مقصد کے لئے اِنجیل کی منادی مردوں کے درمیان بھی کی گئی، اگرچہ ان کا انصاف جسم کے لحاظ سے بطور انسان ہوا ہے، پھر بھی وہ خدا کے روح کے لحاظ سے جی سکیں۔‬‬

1
04/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب ۴