Sat Feb 26 2022 14:11:38 GMT+0900 (Japan Standard Time)

This commit is contained in:
WorkInEurasia 2022-02-26 14:11:38 +09:00
parent b79f64b1cf
commit 2156c1d552
12 changed files with 14 additions and 0 deletions

1
02/06.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 6 ۶۔ لکھا ہے کہ دیکھو میں صیون میں کونے کے سرے کا پتھر رکھتا ہوں جو کہ چنا ہوا اور قیمتی اور انمول ہے جوکوئی اِس پر ایمان رکھے گا شرمندہ نہ ہو گا۔‬‬

1
02/07.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 7 ۷۔ یہ اعزاز تمہارے لیے ہے جو ایمان لائے لیکن جس پتھر کو معماروں نے رد کر دیا وہی کونے کے سرے کا پتھر ہوا۔ \v 8 ۸۔ اور لوگوں کے لئے ٹھوکر کھانے کا پتھراور ٹھوکر کھانے کی چٹان ٹھہرا۔ انہوں نے کلام کی نافرمانی کے باعث ٹھوکر کھائی جس کے لیے وہ مقررکیے گئے تھے۔‬‬

1
02/09.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 9 ۹۔ لیکن تم ایک چنّی ہوئی نسل، ایک شاہی کاہنوں کا فرقہ، ایک مقدس قوم اور خدا کی ملکیت ہو، تاکہ تم اُس کے عظیم کاموں کا بیان کرو جس نے تمہیں تاریکی سے نکال کر بڑی روشنی میں بلایا۔ \v 10 ۱۰۔ تم پہلے کوئی قوم نہیں تھے لیکن اب تم خدا کے لوگ ہو، پہلے تم پر رحم نہیں ہوا تھا لیکن اب تم پر رحم ہوا ہے۔

3
02/11.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 11 ۱۱۔ اَے پیارو، میں نے تمہیں پردیسی اور مسافر کی طرح بلایا ہے کہ اپنی گناہ آلودہ جسمانی خواہشات سے باز آؤجو تمہاری روح کے خلاف جنگ کرتی ہیں۔‬‬
\v 12 ۱۲۔ غیر قوموں میں تمہارا رویعہ اچھا ہونا چاہیئے، تاکہ اگر وہ تمہاری بابت برائیاں بولیں، تو ہو سکتا ہے کہ وہ تمہارے اچھے کاموں کو دیکھیں اور خدا کی آمد کے دِن اُس کی تمجید کریں۔‬‬

1
02/13.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 13 ۱۳۔ مسیح کے واسطے ہر انسانی اختیار کی فرماں برادری کرو۔ بادشاہ کے فرماں بردار رہو کیونکہ وہ عظیم ہے۔ \v 14 ۱۴۔اور اقتدارِاعلیٰ جس کو بد کاروں کو سزا دینے اور اچھا کرنے والوں کی تعریف کرنے کوبھیجا گیا ہے۔ \v 15 ۱۵۔ یہی خدا کی مرضی ہے کہ تم نیک کاموں سے اِحمق لوگوں کی بیوقوفانا باتوں کو خاموش کردو۔ \v 16 ۱۶۔ آزاد لوگوں کی طرح اپنی آزادی کو بدی چھپانے کے لئے قبضہ میں نہ لو بلکہ خدا کے خادمین کی طرح بنو۔ \v 17 ۱۷۔ تمام لوگوں کی عزت کرو۔ برادرانہ محبت رکھو،خدا سے ڈرو۔ بادشاہ کی عزت کرو۔‬‬

1
02/18.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 18 ۱۸۔ نوکرو، پوری عزت کے ساتھ اپنے مالکوں کے تابعداد ہو، نہ صرف اچھے مالِکوں کے بلکہ بد خواہوں کےبھی۔ \v 19 ۱۹۔ کیونکہ یہ تعریف کے قابل ہے جب کوئی خدا کی طرف خیال کے باعث بے انصافی سے دکھ برداشت کرتا ہے۔ \v 20 ۲۰۔ اِس کے لئے کِتنا اجر ہے کہ تم گناہ کرکے سزا کی برداشت کرو؟ لیکن اگر تم نے اچھا کام کیا ہے اور تم سزا برداشت کرتے ہو تو یہ خدا کے نزدیک تعریف کے قابل ہے۔‬‬

1
02/21.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 21 ۲۱۔ تم اِسی لئے بلائے گئے ہو، کیونکہ مسیح نے بھی تمہارے لئے دُکھ برداشت کیا۔ \v 22 ۲۲۔ نہ اُس نے گناہ کیا نہ اُس سےکوئی مکر کی بات نکلی۔ \v 23 ۲۳۔جب اُسے ملامت کیا گیا ، اُس نے کسی کو ملامت نہیں کیا، جب اُس نے دُکھ برداشت کیا تو کسی کو دھمکایا نہیں، لیکن اپنے آپ کواُس کے حوالے کر دیا جو سچائی سے انصاف کرتا ہے۔‬‬

1
02/24.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 24 ۲۴۔ اُس نے ہمارے گناہوں کو اپنے جسم پر برداشت کیا اور صلیب پر چڑھ گیا، تاکہ ہمارا گناہ میں کوئی حصہ نہ ہو، اور راست بازی کے لئےزندگی گزاریں۔ اُ س کے زخموں کے باعث تم نے شفا پائی ہے۔ \v 25 ۲۵۔ تم سب بھٹکی ہوئی بھیڑوں کی مانند تھے، مگر اب تم اپنی روحوں کے محافظ اور چرواہے کے پاس واپس آ گئے ہو۔‬‬

1
03/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 3 \v 1 ۱۔ اِسی طرح تم، اَے بیویو، اپنے شوہروں کے تابع رہو، تاکہ اگر کوئی شوہر کلام پر ایمان نہیں رکھتا تو وہ اپنی بیوی کے ذریعہ (بغیر کلام، یا بغیر ایک لفظ) سے نجات حاصل کرے۔ \v 2 ۲۔کیونکہ اُس نے اپنی بیوی کے دل میں اپنے لئے عزت اور پاک دِلی دیکھی ہے۔‬‬

1
03/03.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 3 ۳۔ تمہاری زیبائش ظاہری نہ ہو جیسے گوندھے ہوئے بال سونے کے زیورات اور طرح طرح کے کپڑے ۔ \v 4 ۴۔ بلکہ اپنی اندرونی خوبصورتی اور پاک دِلی سے جو کہ خدا کی نظر میں قیمتی ہے۔‬‬

1
03/05.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 5 ۵۔ جیسے اُن پاک عورتوں نے کافی عرصہ پہلے خُدا کی اُمید میں خود کو اِس طرح سجا لیااور وہ اپنے شوہروں کے تابع ہو گئیں۔ \v 6 ۶۔ اِسی طرح سارہ ابرہام کے تابع رہی اور اُسے اپنا خداوند کہا۔ تم اُس کی اولاد ہو، تم وہ کرو جو صیحح ہے اور مصبیت سے نہ گھبراو۔‬‬

1
03/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب ۳