Sat Feb 26 2022 14:09:38 GMT+0900 (Japan Standard Time)

This commit is contained in:
WorkInEurasia 2022-02-26 14:09:38 +09:00
parent 1557d5c9f2
commit b79f64b1cf
17 changed files with 20 additions and 1 deletions

2
01/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\c 1 \v 1 ۱۔پطرس کی طرف سے جو مسیح یسوع کا رسول ہے۔اُن چُنے پوئے پراگندہ غیر مقامیوں کے نام جو پُنطُس، گلیتّہ، کپُدکیہ، آسِیہ اور بتھینّہ سے ہیں۔‬‬
\v 2 ۲۔ یہ خدا باپ کے علمِ سابق، روح کے پاک ہونے اور یسوع مسیح کے لہو کے چھڑکے جانے اوربرگزیدہ ہونے کے لئے بلائے گئے۔ فضل تمہارے ساتھ ہو، اور تمہارا اِطیِمنان بڑھتار ہے۔‬‬

1
01/03.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 3 ۳۔ہمارے یسوع مسیح اور خدا باپ کی تمجید ہو۔ اُس نے ہمیں اپنے عظیم رحم میں نئے سرے سے پیدا کیا اور یسوع مسیح کو مُردوں میں سے زندہ کرنے کے باعث ہمیں اُمید بخشی۔ \v 4 ۴۔ وہ میراث جو کبھی فنا نہ ہو گی، نہ کبھی ناپاک ہو گی اور نہ کبھی مُرجھائے گی بلکہ آسمان پر تمہارے لئےمحفوظ ہے۔ \v 5 ۵۔خدا کی قدرت کے باعث تم محفوظ ہو نجات کے لئے ایمان کے وسیلہ سے جوکہ آخری وقتوں میں ظاہر ہونے کو تیار ہے۔

1
01/06.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 6 ۶۔ تم اِس کے لیے خوش ہو، حتیٰ کہ تمہارے لئے یہ لازم ہے کہ مختلف آزمائشوں میں رنج کرو۔ \v 7 ۷۔ یہ اِس لئے ہے کہ تمہارے ایمان کی آزمائش ہو۔ وہ ایمان جو آگ میں تپائے ہوئے سونے سے بہت زیادہ قیمتی ہے۔ یہ اِس لئے ظاہر ہوا تاکہ تمہارا ایمان یسوع مسیح کی آمد کے دن پر تعریف، جلال اورعزت کا باعث ٹھہرے۔‬‬

1
01/08.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 8 ۸۔ تم نے اُسے نہیں دیکھا لیکن اُس سے محبت کی۔اگرچہ اُسے نہیں دیکھتے لیکن اُس کا یقین کرتے ہو اور ایسی خوشی مناتے ہو جو جلال سے پُر اور بیان سے باہر ہے۔ \v 9 ۹۔ اب تم اپنے ایمان کا انجام اور روحوں کی نجات حاصل کررہے ہو۔ \v 10 ۱۰۔ نبیوں نے اُس نجات اور فضل کے بارے میں جو تم پر ہوا، تلاش اور دریافت کیا۔‬‬

1
01/11.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 11 ۱۱۔ انہوں نے اِس بات کی تحقیق کی کہ مسیح کا روح جو اُن میں تھا وہ مسیح کے دُکھوں اور اُس سے پیشتر کے جلال کی گواہی دیتا ، وہ کب اور کون سی نجات کی طرف اشارہ کرتا تھا۔ \v 12 ۱۲۔ یہ باتیں نبیوں پر ظاہر کی گئیں کہ وہ اپنی نہیں بلکہ تمہاری خدمت کے لئے یہ باتیں کہتے تھے جنہوں نے روح القدس کی بدولت جسے آسمان پر سے بھیجا گیا، تم کو خوش خبری سنائی اور فرشتے بھی اِن باتوں پر غور سے دھیان کرنے کے آرزومند ہیں۔‬‬

1
01/13.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 13 ۱۳۔اِس لئے تم اپنی کمر باندھ لو اور اپنی سوچ کو پاک کر لو اور خدا کی اُس قدرت پر پورا ایمان رکھو جو تمہیں یسوع مسیح کے مکاشفہ تک لے جاتی ہے۔ \v 14 ۱۴۔ تابع دار بچوں کی طرح اُن باتوں کی خواہش نہ کرو جن کا علم تمہیں نہیں تھا۔‬‬

1
01/15.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 15 ۱۵۔بلکہ جیسے تمہارا بلانے والا پاک ہے تم بھی پاک رہو اور اپنا چال چلن پاک رکھو۔ \v 16 ۱۶۔ کیونکہ لکھا ہے، "پا ک بنو کیونکہ میں پاک ہوں۔ \v 17 ۱۷۔اورتم اُسے باپ کہتے ہوجو کہ ہر ایک شخص کی دیانت داری سے عدالت کرتا ہے تو اپنی زندگی کا سفراس میں خوشی سے گزارو۔‬‬

1
01/18.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 18 ۱۸۔تم جانتے ہو کہ تمہاری مخلصی سونے اور چاندی سے نہیں ہوئی نہ اُن فانی چیزوں سےجو تم نے اپنے باپ دادا سے سیکھیں۔ \v 19 ۱۹۔ بلکہ تمہاری مخلصی مسیح کے بیش قیمت لہو سے ہوئی ہے جیسے وہ برّہ جو بے عیب اور بے داغ ہو۔

1
01/20.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 20 ۲۰۔ اِس دنیا کے وجود سے پہلے مسیح موجود تھا اور اب وہ آخری وقتوں میں تم پر ظاہر کیا گیا۔ \v 21 ۲۱۔ اُسی کے ذریعے تم خدا پر یقین رکھتے ہو جس کو خدا نے مُردوں میں سے زندہ کیا اور جس کو اُس نے جلال دیا تاکہ تمہارا بھروسا اور ایمان خدا پر ہو۔‬‬

1
01/22.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 22 ۲۲۔ تم اپنی روحوں کو فرماں برداری کے ساتھ سچائی سے پاک کرتے ہو تاکہ بھائی چارے سے ایک دوسرے کو دل سے پیار کرو۔ \v 23 ۲۳۔ تم نئے سرے سے پیدا ہوئے ہو، فانی بیج سے نہیں بلکہ غیر فانی بیج سے اور خدا کے کلام کے ذریعے جو زندہ اور ہمیشہ قائم رہنے والا ہے۔‬‬

1
01/24.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 24 ۲۴۔ کیونکہ تمام انسان گھاس کی مانند ہیں،اُس کا جلال گھاس کے پھول کی مانند ہے، گھاس سوکھ جاتی ہے اور پھول گر جاتے ہیں۔ \v 25 ۲۵۔ لیکن خدا کا کلام ہمیشہ قائم رہے گا، یہ وہ اِنجیل کا پیغام ہےجو تم تک پہنچا دیا گیا تھا۔‬‬

1
01/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب ۱

1
02/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 2 \v 1 ۱۔ پس اپنی تمام بد خواہی، دھوکہ بازی، ریاکاری، حسد اور ٹھٹھا بازی کو دور کرو۔ \v 2 ۲۔ اور شیر خوار بچوں کی مانند روحانی دودھ اور غذا کے مشتاق ہو، تاکہ تم نجات حاصل کرنے کے لیے بڑھتے جاؤ۔ \v 3 ۳۔ اگر تم نےمسیح کے مہربان ہونے کا مزا چکھا ہے۔‬‬

1
02/04.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 4 ۴۔ تو اُس کےپاس آؤ جو زندہ چٹان ہے، جس کو لوگوں نے رد کر دیا جب کہ خدا کے نزدیک چُنے ہوئے اور قابل قدر ہیں۔ \v 5 ۵۔ تم بھی زندہ پتھر کی مانند روحانی گھر بنتے جاتے ہو، مقدس کاہنوں کے فرقے کی مانند قربانیاں چڑھائو جو یسوع مسیح کے ویسلہ سے خدا کے نزدیک قابلِ قبول ہے۔‬‬

1
02/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب ۲

1
front/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
۱۔پطرس

View File

@ -32,6 +32,8 @@
}
],
"parent_draft": {},
"translators": [],
"translators": [
"Salmoon Riaz"
],
"finished_chunks": []
}