Sat Feb 18 2023 23:13:09 GMT+0800 (Malaysia Time)

This commit is contained in:
WorkInEurasia 2023-02-18 23:13:10 +08:00
parent 8c6a05029c
commit e4613eb1af
3 changed files with 4 additions and 3 deletions

View File

@ -1 +1 @@
\v 13 ۱۳۔ لیکن تم اَے بھائیو، اچھے کام کرنے میں ہمت نہ ہارو (دِل چھوٹا نہ کرو)۔ \v 14 ۱۴۔ اگر کوئی اُن باتوں پر جو ہم نے اِس خط میں لکھیں، عمل نہیں کرتا تو اُس کو نگاہ میں رکھو اور اُس سے کوئی تعلق نہ رکھو تاکہ وہ شرمندہ ہو۔ \v 15 ۱۵۔ اُسے دشمن نہ سمجھو، بلکہ بھائی کی طرح اُسے آگاہ کرو۔
\v 13 ۱۳۔اور تُم اَے بھائِیو!نیک کام کرنے میں ہِمّت نہ ہارو۔ \v 14 ۱۴۔ اور اگر کوئی ہماری ہدایت کو جو ہم بذریعہ خط بھیجتے ہَیں نہ مانے تو ایسے شخص کو نِگاہ میں رکھّو اور نہ اُس سے صُحبَت رکھّو تاکہ وہ شرمِندہ ہو۔ \v 15 ۱۵۔ تو بھی اُسے دُشمن نہ جانو بلکہ بھائی سمجھ کر نَصِیحَت کرو۔

View File

@ -1 +1 @@
\v 16 ۱۶۔ اب ہمارے خداوند کا اطمینان تمہیں ہر وقت اور ہر طرح سے حاصل ہوتا رہے۔ خداوند تم سب کے ساتھ رہے۔ \v 17 ۱۷۔ مَیں پولس اپنے ہاتھ سے تمہیں سلام لکھتا ہوں اور ہر خط میں یہی میرا نشان ہے اور مَیں یہ ایسے ہی لکھتا ہوں۔ \v 18 ۱۸۔ ہمارے خداوند یسوع مسیح کا فضل تم پر ہمیشہ ہوتا رہے۔‬‬
\v 16 ۱۶۔اَب خُداوَند جو اِطمِینان کا چَشمہ ہَے آپ ہی تُمھیں ہمیشہ اور ہر طرح سے اِطمِینان بخشے۔ خُداوَند تُم سب کے ساتھ رہَے۔ \v 17 ۱۷۔مَیں پَولُسؔ اپنے ہاتھ سے سلام لِکھتا ہُوں ، ہر خط میں میری یہی شِناخْت ہَے۔ مَیں اِسی طرح لِکھتا ہُوں۔ \v 18 ۱۸۔ ہمارے خداوند یسوع مسیح کا فضل تم پر ہمیشہ ہوتا رہے۔‬‬

View File

@ -56,6 +56,7 @@
"03-01",
"03-04",
"03-06",
"03-10"
"03-10",
"03-13"
]
}